Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1654

1654 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا شريك عن الحسن بن الحكم عن عدي بن ثابت عن البراء قال Y قال رسول الله صلى الله عليه سولم : من بدا جفا K إسناده ضعيف

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو دیہات میں رہا‘ اس نے ظلم کیا۔

الْبَرَاءِ، ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ ← شَرِيکٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Hadith 1654

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1655

1655 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو أسامة عن زكريا : عن أبي إسحاق عن البراء قال Y نزلنا مع النبي صلى الله عليه و سلم الحديبية فوجدنا ماءها قد شربه أوئل الناس فجلس النبي صلى الله عليه و سلم على البئر ودعا بدلو منها فأخذ منه بفيه ثم مجه فيها ودعا الله تعالى فكثر ماؤها حتى روي الناس منها K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حدیبیہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اترے تھے کہ ہم نے اس پانی کو پایا۔ جس کو پہلے لوگوں نے پی لیا تھا۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنواں پر تشریف فرما ہوئے ۔ آپ نے اس کا ڈول منگوا کر اس کو اپنے منہ سے پکڑا پھر اس میں کُلی کی اور اللہ سے دعا کی تو اس کا پانی بہت زیادہ ہو گیا یہاں تک کہ لوگوں نے اس سے سیر ہو کر پیا۔

الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زَکَرِیَّا، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Hadith 1655

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1656

1656 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا معمر بن سليمان الرقي حدثنا حجاج بن أرطاة عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال Y سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الكلالة فقال : تكفيك آية الصيف K إسناده ضعيف

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کلالہ کے متعلق ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھے گرمیوں والی آیت کافی ہے۔

الكلالة فقال تكفيك آية الصيف إسناده ضعيف ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← حجاج بن أرطاة ← معمر بن سليمان الرقي ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Hadith 1656

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1657

1657 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا حفص بن غياث النخعي حدثنا الحجاج عن أبي إسحاق عن البراء بن عازب قال Y سئل أين كان يسجد رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : كان يسجد بين كفيه K إسناده ضعيف

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سوال کیا گیا کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کیسے ادا کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دونوں ہتھیلیوں کے درمیان ۔

كان يسجد بين كفيه إسناده ضعيف ← سئل أين كان يسجد رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْحَجَّاجِ، ← حفص بن غياث النخعي ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Hadith 1657

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1658

1658 - حدثنا زكريا بن يحيى الواسطي حدثنا هشيم عن يزيد بن أبي زياد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن البراء بن عازب قال Y رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم حين افتتح الصلاة رفع يديه حتى حاذتا إبهاميه أو تحاذيان أذنيه K إسناده ضعيف

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کرتے تو دونوں ہاتھوں کو بلند کرتے یہاں تک کہ دونوں کانوں کی لو تک لے جاتے ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← هُشَيْمٌ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ،

Hadith 1658

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1659

1659 - وعن البراء بن عازب قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من الحق على المسليمن أن يغتسل أحدهم يوم الجمعة وأن يمس من طيب إن كان عند أهله فإن لم يكن عندهم فإن الماء طيب . قال هشيم : قلت ليزيد : هل من غسل غير يوم الجمعة قال : نعم يوم عيد الفطر ويوم الأضحى ويوم عرفة ويوم الجمعة وقال فيه

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں پر ضروری ہے جمعہ کے دن غسل کرنا اور خوشبو لگانا اگر گھر موجود ہو اگر گھر موجود نہ ہو بے شک پانی ہی خوشبو ہے ۔ حضرت بیشم فرماتے ہیں : میں نے حضرت یزید سے کہا کہ کیا جمعہ شریف کے علاوہ بھی غسل ہے ۔ انہوں نے کہا: جی ہاں! عید الفطر کے دن ،عید الاضحیٰ کے دن، یوم عرفہ کے دن، جمعہ کے دن ۔اور فرمایا: اس میں ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ

Hadith 1659

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1660

1660 - حدثنا أبو عبد الرحمن الأذرمي حدثنا إسحاق الأزرق حدثنا زكريا عن أبي إسحاق عن البراء قال Y اعتمر رسول الله صلى الله عليه و سلم قبل الحج

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج سے پہلے عمرہ کیا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: معلوم ہونا چاہیے کہ آپ نے چار عمرہ کیے ہیں ایک عمرہ حج الوداع کے دن کیا تھا۔

اعتمر رسول الله صلى الله عليه و سلم قبل الحج ← الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← زَکَرِیَّا، ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ← أبو عبد الرحمن الأذرمي

Hadith 1660

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1661

1661 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن داود بن أبي هند عن الشعبي عن البراء بن عازب قال Y خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في يوم نحر فقال : ألا لا يذبحن أحد حتى يصلي فقام رجل فقال : يا رسول الله هذا يوم اللحم فيه مكروه وإني عجلت نسيكتي لأطعم أهلي وأهل داري أو أهلي وجيراني قال : فقد فعلت فأعد ذبحا آخر قال : يا رسول الله عندي عناق لبن هي خير من شاتي لحم أفاذبحها ؟ قال : نعم وهي خير من نسيكتك ولا تقضي جذعة عن أحد بعدك K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یوم نحر کے دن خطبہ دیا۔ فرمایا: خبردار کوئی بھی آدمی نماز سے پہلے قربانی نہ کرے۔ ایک آدمی کھڑا ہوا۔عرض کی : یا رسول اللہ! اس دن گوشت کی ضرورت ہوتی ہے تو میں نے قربانی جلدی کی ہے تاکہ اپنے اہل خانہ اور پڑوسیوں کو گوشت کھلاؤں۔ آپ نے فرمایا : تو نے قربانی کر لی ہے تو دوسرا جانور قربانی کر ۔ اس نے عرض کی :یا رسول اللہ! میرے پاس ایک دودھ پیتا بکری کا بچہ ہے، کیا میں اس کو ذبح کر لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! کر لو ۔ وہ بکری کا بچہ اس جانور سے بہتر ہے جس کی تم نے قربانی کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے بعد کسی کے لیے جائز نہیں کہ آٹھ ماہ کا بھیٹر کا بچہ ذبح کرے۔

ألا لا يذبحن أحد حتى يصلي فقام رجل ← خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم في يوم نحر ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 1661

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1662

1662 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الشعبي عن البراء بن عازب قال Y خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم الأضحى بعد الصلاة فقال : من صلى صلاتنا ونسك نسيكتنا فقد أصاب النسك ومن نسك قبل الصلاة فشاته شاة لحم ولا نسك له فقال ألو بردة بن نيار خال البراء يا رسول الله فإني نسكت شاتي قبل الصلاة وعرفت أن اليوم يوم أكل وشرب وأحببت أن تكون شاتي أول شيء يذبح في بيتي فذبحت شاتي وتغديت قبل أن آتي الصلاة قال : شاتك شاة لحم قال : فقال : يا رسول الله فإن عندنا عناقا لنا جذعة هي أحب إلي من شاتين أفتجزي عني ؟ قال : نعم ولن تجزي عن أحد بعدك K إسناده صحيح

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ آپ فرماتے ہیں کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالاضحیٰ کے دن نماز کے بعد خطبہ دیا ‘ آپ نے فرمایا: جس نے ہمارے ساتھ نماز پڑھی اور ہمارے ساتھ قربانی کرے تو اس کی قربانی درست ہے‘ جس نے نماز سے پہلے قربانی کی تو وہ اس کی بکری کا گوشت ہے‘ اس کی قربانی نہیں ہے۔ابو بردہ بن نیاز‘ حضرت براء کے خالو نے عرض کی : یارسول اللہ! میں نے نماز سے پہلے اپنی بکری کی قربانی کی ہے آپ کو معلوم ہے کہ یہ دن کھانے اور پینے کے ہیں‘ میں نے پسند کیا کہ میری قربانی پہلے ہو‘ اپنے گھر میں ذبح کر لی ہے میں نے نماز سے پہلے کھا لیا۔ آپ نے فرمایا: تیری بکری گوشت کی بکری ہے۔حضرت ابو بردہ بن نیار نے عرض کی: یارسول اللہ! ہمارے پاس دودھ پینے والا سال سے کم بکری کا بچہ ہے‘ وہ مجھے دو بکریوں سے زیادہ پسند ہے‘ کیا میں اس کی قربانی کروں تو میری طرف سے کافی ہے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! تیرے بعد کسی کے لیے جائز نہیں ہے۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 1662

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1663

1663 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا جرير عن فطر عن أبي إسحاق عن البراء قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا خرج إلى سفر فقال : اللهم بلاغا يبلغ خيرا معفرة منك ورضوانا بيدك الخير إنك على كل شيء قدير اللهم أنت الصاحب في السفر والخليفة في الأهل اللهم هون علينا السفر واطو لنا الأرض الله أعوذ بك من وعثاء السفر وكآبة المنقلب K رجاله رجال الصحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر کے لیے گھر سے نکلتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ دعا مانگتے تھے: ’’اللهم بلاغا الیٰ آخرہ‘‘۔

كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا خرج إلى سفر ← الْبَرَاءِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← فِطْرٍ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Hadith 1663

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1664

1664 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثني يهز حدثنا شعبة عن أبي إسحاق عن الربيع بن البراء عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان إذا رجع من سفره قال آيبون تائبون عابدون لربنا حامدون K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر سے واپس آئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ پڑھتے تھے ’’آیبون تائبون الیٰ آخرہ‘‘۔

أَبِيهِ ← الربيع بن البراء ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← يهز ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Hadith 1664

مسند أبي يعلى · مسند البراء بن عازب ‹ مسند البراء بن عازب · حديث 1665

1665 - حدثنا مجاهد بن موسى حدثني يهز حدثني شعبة حدثني عدي بن ثابت عن البراء بن عازب Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان في سفر فقرأ في العشاء الأخرة في إحدى الركعتين بـ : { والتين والزيتون } K إسناده صحيح

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عشاء کی نماز میں دو رکعتوں میں سے ایک رکعت میں والتین والزیتون پڑھی ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← يهز ← مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى

Hadith 1665

chevron_left Previous
1234567
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter