Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1650

1650 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا محمد بن عبد الله الأسدي عن إسرائيل عن سماك عن ثروان بن ملحان قال Y كنا جلوسا في المسجد فمر علينا عمار فقلنا له : حدثنا حديث رسول الله صلى الله عليه و سلم في الفتنة فقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : سيكون بعدي أمراء يقتتلون على الملك يقتل بعضهم عليه بعضا قلنا : لو حدثنا به غيرك كذبناه أما إنه سيكون K إسناده حسن

حضرت ثروان میں ملحان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ ہمارے پاس سے حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ گزرے۔ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی حدیث سنائیں فتنہ کے متعلق ۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسے حکمران آئیں گے میرے بعد جو بادشاہ ہو کر قتل کریں گے۔ آپس میں ایک دوسرے کو قتل کریں گے‘ ہم نے عرض کی: اگر ہم کو آپ کے علاوہ کوئی اور بیان کرتا تو ہم اس کو جھٹلاتے‘ بہرحال یہ عنقریب ہو گا۔

به غيرك كذبناه أما إنه سيكون إسناده حسن ← سيكون بعدي أمراء يقتتلون على الملك يقتل بعضهم عليه بعضا قلنا لو ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← حديث رسول الله صلى الله عليه و سلم في الفتنة فقال ← كنا جلوسا في المسجد فمر علينا عمار فقلنا له ← ثروان بن ملحان ← سِمَاكٍ، ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Hadith 1650

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1651

1651 - حدثنا الحسن بن قزعة حدثنا سفيان بن حبيب عن سعيد عن قتادة عن خلاس بن عمرو عن عمار بن ياسر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنزلت المائدة من السماء خبزا ولحما فأمروا أن لا يخونوا ولا يدخروا لغد فخانوا وادخروا ورفعوا فمسخوا قردة وخنازير K رجاله ثقات

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دستر خوان آسمان سے اتر‘ گوشت اور روٹی کا ان کو حکم دیا گیا ہے کہ نہ خیانت کرنا ، نہ کل کے لیے ذخیرہ کرنا، پس انہوں نے خیانت کی اور ذخیرہ اندوزی کی تو اس دستر خوان کو اٹھا لیا گیا۔ ان کو مسخ کیا گیا بندروں اور خنزیروں کی شکل میں ۔

عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ،

Hadith 1651

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1652

1652 - حدثنا عبيد الله بن عمر حدثنا يوسف بن خالد حدثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن ابن عباس أن عمار بن ياسر قال Y تيممنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فمسحنا وجوهنا وأيدينا إلى المناكب بالتراب K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تیمّم کیا‘ اپنے چہرے اور دنوں ہاتھ کندھوں تک مٹی کے ساتھ۔

ابن عباس أن عمار بن ياسر ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← يوسف بن خالد ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ

Hadith 1652

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1653

1653 - حدثنا محمد بن الفرج حدثنا محمد بن الزبرقان حدثنا موسى بن عبيدة أخبرني سعد بن إبراهيم عمن أخبره عن عمار بن ياسر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن الحلال بين والحرام بين وبينهما شبهات من توقاهن كن وقاء لدينه ومن يوقع فيهن يوشك أن يواقع الكبائر كالمرتع حول الحمى يوشك أن يواقعه لك ملك حمى K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے۔ ان دونوں کے درمیان شبہات ہیں جس نے اپنے آپ کو شبہ سے بچا لیا اس نے اپنے دین کو بچا لیا۔ جو شبہات میں پڑ گیا، قریب ہے کہ وہ کبیرہ گناہوں میں پڑ جائے ‘ جس طرح کہ چرنے والا جانور جو چراگاہ کے اردگرد چر رہا ہو قریب ہے کہ اس میں گر جائے‘ ہر بادشاہ کی چراگاہ ہے۔

عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← سعد بن إبراهيم عمن ← موسى بن عبيدة ← مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، ← محمد بن الفرج

Hadith 1653

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter