Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1638

1638 - حدثنا محمد بن المنهال حدثنا يزيد بن زريع حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن عزرة عن سعيد بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن عمار بن ياسر قال Y سألت النبي صلى الله عليه و سلم عن التيمم قال : فأمرني بالوحه والكفين ضربة واحدة . وكان قتادة يعفر K إسناده صحيح

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق پوچھا تو آپ نے مجھے چہرہ اور دونوں ہتھیلیوں کا مسح کرنے کا حکم دیا ایک ہی ضرب کے ساتھ ۔حضرت قتادہ مٹی میں لیٹتے تھے۔

فأمرني بالوحه والكفين ضربة واحدة وكان قتادة يعفر إسناده صحيح ← التيمم ← سألت النبي صلى الله عليه و سلم ← عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← أَبِيهِ ← سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ،

Hadith 1638

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1639

1639 - حدثنا يحيى الحماني حدثنا يعلى بن الحارث المحاربي عن غيلان بن جامع عن إياس بن سلمة عن ابن لعمار عن عمار Y أن النبي صلى الله عليه سولم صلى في ثوب واحد متوشحا به K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی ایک کپڑے میں لپٹ کر ۔

عَمَّارٍ ← ابن لعمار ← إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ ← يحيى الحماني

Hadith 1639

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1640

1640 - حدثنا خلف بن هشام قال : حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن ناجية قال : قال عمار Y أجنبت وأنا في الإبل فلم أجد ماء فتمعكت تمعك الدابة فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبرته بذلك فقال : إنما كان يجزيك من ذلك التيمم

حضرت ناجیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں جنبی ہو گیا اس حال میں کہ میں اونٹ چرا رہا تھا‘ میں نے پانی نہیں پایا‘ میں جانور کی طرح مٹی میں لیٹا‘ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے اس معاملہ کے بارے میں آپ کو بتایا آپ نے فرمایا: تیرے لیے تیمّم ہی کافی تھا۔

عمار أجنبت ← نَاجِيَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← خلف بن هشام،

Hadith 1640

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1641

1641 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا ابن أبي غنية عن عقبة بن المغيرة الشيباني عن من حدثه عن جد أبيه المخارق قال Y لقيت عمار بن ياسر يوم الجمل وهو يبول في قرن فقلت له : أقاتل معك وأكون معك ؟ قال : قاتل تحت راية قومك فإن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يستحب الرجل يقاتل تحت راية قومه K إسناده ضعيف

حضرت اُبی مخارق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یوم جمل کے دن ملا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرن میں پیشاب کر رہے تھے۔ میں نے آپ سے عرض کی: میں آپ کے ساتھ مل کر لڑوں حالانکہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اپنی قوم کے جھنڈے کے نیچے لڑ ۔ بے شک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس آدمی کو پسند کرتے تھے جو اپنی قوم کے جھنڈے کے نیچےلڑتا تھا۔

جد أبيه المخارق ← مَنْ ← عُقْبَةُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الشَّيْبَانِيُّ ← ابن أبي غنية ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Hadith 1641

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1642

1642 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا عبد الرحمن بن عبد الملك بن أبجر عن أبيه عن واصل بن حيان قال : قال أبو وائل Y خطبنا عمار بن ياسر فأوجز وأبلغ فلما نزل قلنا : يا أبا اليقظان لقد أبلغت وأوجزت فلو كنت تنفست ؟ فقال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن طول صلاة الرجل وقصر خطبته مئنة وفقهه فأطيلوا الصلاة واقصروا الخطب وإن من البيان سحرا K إسناده صحيح

حضرت ابو وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خطبہ دیا۔ بڑا مختصر اور بلیغ خطبہ دیا ۔ جب نیچے اترے۔ ہم نے عرض کی : اے ابو یقظان ! آپ نے بے شک بڑا مختصر اور بلیغ خطبہ ارشاد فرمایا ہے ۔ اگر لمبا کرتے (تو بہتر ہوتا)۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی نماز کا لمبا اور خطبہ مختصر ہونا اس کے سمجھدار ہونے کی نشانی ہے لہٰذا نماز کولمبا کرو اور خطبوں کومختصر کرو بے شک بعض بیان جادو ہوتے ہیں۔

وَاصِلِ بْنِ حَيَّانَ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ، ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،

Hadith 1642

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1643

1643 - حدثنا موسى حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي قال : سمعت قيس بن سعد يحدث عن عطاء عن محمد بن علي بن أبي طالب عن عمار بن ياسر Y أنه سلم على النبي صلى الله عليه و سلم وهويصلي فرد عليه السلام K إسناده صحيح

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا اس حالت میں کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے‘ آپ نے سلام کا جواب دیا۔

مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، ← عَطَاءٍ، ← قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُوسَى

Hadith 1643

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1644

1644 - حدثنا ابن نمير حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس عن أبي إسحاق عن صلة قال Y كنا عند عمار في اليوم الذي يشك فيه من رمضان فأتي بشاة فتنحى بعض القوم فقال عمار : من صام هذا اليوم فقد عصى أبا القاسم صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف

حضرت صلہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک دن حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے تھے اس دن رمضان کے متعلق شک ہو گیا۔ ایک بکری لائی گئی ۔ بعض قوم اس سے پیچھے ہٹ گئی ۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جس نے اس دن روزہ رکھا اس نے ابو قاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی ۔

صِلَةَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،

Hadith 1644

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1645

1645 - حدثنا القواريري حدثنا خالد بن الحارث حدثنا ابن عون عن الحسن قال : قالت أم حسن : قالت أم المؤمنين أم سلمة Y ما نسيت يوم الخندق وهو يعاطيهم اللبن وقد اغبر شعره ـ يعني النبي صلى الله عليه و سلم ـ وهو يقول : إن الخير خير الآخرة فاغفر للأنصار والمهاجرة وجاء عمار فقال : ويحك أو ويلك ـ شك خالد ـ ابن سمية تقتلك الفئة الباغية . قال ابن عون : حدثت محمدا عن أمه فقال : أما إنها قد كانت تدخل على أم سلمة K إسناده حسن

اُم المؤمنين حضرت اُم سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں خندق کے دن کو نہیں بھولی ہوں جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اینٹیں اٹھا رہے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال مبارک غبار آلود تھے اور یہ شعر پڑھ رہے تھے : بے شک خیر آخرت کی خیر ہے انصار اور مہاجرین کی بخشش فرما۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بربادی یا ہلاکت ! خالد بن سمیہ کو شک ہے‘ تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ حضرت ابن عون فرماتے ہیں: مجھے محمد نے اپنی سند اس کے حوالہ سے بیان کی یہ حدیث کیونکہ ان کی امی حضرت اُم سلمہ کے پاس جاتی تھیں ۔

أم حسن ← الْحَسَنِ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Hadith 1645

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1646

1646 - حدثنا القواريري حدثنا غندر حدثنا شعبة عن الحكم قال : سمعت أبا وائل قال Y لما بعث [ علي ] عمارا و الحسن إلى الكوفة ليستنفرهم خطب عمار فقال : أما إني لأعلم أنها زوجته في الدنيا والآخرة ـ يعني عائشة ـ K إسناده صحيح

حضرت ابو وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کوفہ کی طرف بھیجا تاکہ ان کو بھگا دیں ۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خطبہ دیا‘ میں جانتا ہوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ دنیا اور آخرت میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہیں ۔

لما بعث علي عمارا و الحسن إلى الكوفة ليستنفرهم خطب عمار ← أَبَا وَائِلٍ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Hadith 1646

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1647

1647 - حدثنا موسى حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن يعلى بن الحارث عن غيلان بن جامع عن إياس بن سلمة عن ابن لعمار عن عمار Y أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى في ثوب K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی ایک کپڑے میں ۔

عَمَّارٍ ← ابن لعمار ← إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← يَعْلَی بْنُ الْحَارِثِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُوسَى

Hadith 1647

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1648

1648 - حدثنا موسى بن محمد حدثنا محمد بن أبي الوزير حدثنا سفيان بن عيينة عن عمر بن حبيب عن عبد الله بن كثير قال : قال عمار بن ياسر Y أمرنا رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نطيل الصلاة ونقصر الخطبة K إسناده ضعيف لانقطاعه

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا نماز کولمبا کرنے کا اور خطبہ مختصر دینے کا۔

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← محمد بن أبي الوزير ← موسى بن محمد

Hadith 1648

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1649

1649 - حدثنا محمد بن عمار حدثنا عبد الوهاب حدثنا عبيد الله عن سعيد بن أبي سعيد عن عمر بن أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام Y أن عمار بن ياسر دخل المسجد فصلى ركعتين خفيفتين فقال رجل خففتهما يا ابا اليقظان فقال : رأيتني نقصت من حدودهما شيئا ؟ إني بادرت بهما الوسواس إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الرجل ليصلي ولعله أن لا يكون له من صلاته إلا عشرها أو تسعها أو ثمنها أو سبعها أو سدسها أو خمسها أو ربعها أو ثلثها أو نصفها K إسناده ضعيف لانقطاعه

حضرت عمر بن ابی بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمار بن یا سر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسجد مختصر دو رکعت نماز پڑھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک آدمی نے کہا: اے ابو یقظان! آپ کو دیکھا ہے کہ آپ نے دونوں رکعتیں مختصر پڑھی ہیں ۔ آپ نے فرمایا: میں نے اس کی حدود میں کوئی کمی کی؟ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا: ایک آدمی نماز پڑھتا ہے‘ ہو سکتا ہے کہ اس سے اس کو اس نماز کا دسواں یا نواں یا آٹھواں یا ساتواں یا چھٹا یا پانچواں‘ چوتھا‘ تیسرا یا آدھا (حصے کا ثواب) بھی نہ ملے ۔

عُمَرَ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ،

Hadith 1649

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter