مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1626
1626 - حدثنا وهب بن بقية حدثنا خالد عن عطاء عن ميسرة و أبي البختري Y أن عمارا يوم صفين جعل يقاتل فلا يقتل فيجئ إلى علي فيقول : يا أمير المؤمنين أليس هذا يوم كذا وكذا هو ؟ فيقول : أذهب عنك فقال ذلك مرارا ثم أتي بلبن فشربه فقال عمار : إن هذه لآخر شربة أشربها من الدنيا ثم تقدم فقاتل حتى قتل K إسناده ضعيف
حضرت عطا‘ جناب میسرہ اور حضرت ابو بختری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صفین کی جنگ کے دن لڑ رہے تھے ، آپ شہید نہیں ہورہے تھے۔ آپ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گئے ‘ عرض کی : اے امیرا لمومنین! کیا یہ فلاں فلاں دن نہیں ہے؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : آپ چھوڑ دیں اس کو ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی مرتبہ ارشاد فرمایا ۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا۔ آپ نے پیا۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یہ آخری شربت ہے جو میں اس دنیا میں پی رہا ہوں ۔ پھر آگے بڑھے‘ لڑے یہاں تک کہ آپ شہید ہو گئے ۔
ميسرة و أبي البختري ← عَطَاءٍ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،
Hadith 1626
