Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1602

1602 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي سنة ست وثلاث مئة حدثنا الحسن بن عرفة حدثنا سعيد بن محمد الوراق الثقفي عن علي بن الحزور قال : سمعت أبا مريم الثقفي يقول : سمعت عمار بن ياسر يقول Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول لعلي : يا علي طوبى لمن أحبك وصدق فيك وويل لمن أبغضك وكذب فيك K إسناده تالف

حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اے علی! اس کے لیے خوشخبری ہے جو تجھ سے محبت کرے گا اور تیرے متعلق سچ بولے‘ ہلاکت اس کے لیے ہے جو تجھ سے بغض رکھے اور تیرے متعلق جھوٹ بولے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← أبا مريم الثقفي ← علي بن الحزور ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ الثَّقَفِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي سنة ست وثلاث مئة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1602

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1603

1603 - حدثنا الحسن بن عرفة حدثنا الوليد بن الفضل العنزي عن إسماعيل العجلي عن حماد بن أبي سليمان عن إبراهيم النخغي عن علقمة بن قيس عن عمار بن ياسر قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا عمار أتاني جبريل آنفا فقلت : يا جبريل حدثني بفضائل عمر بن الخطاب في السماء فقال : يا محمد لو حدثتك بفضائل عمر مثل ما لبث نوح في قومه : ألف سنة إلا خمسين عاما ما نفدت فضائل عمر وإن عمر لحسنة من حسنات أبي بكر K إسناده ضعيف

حضرت عمار بن ياسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عمار! میرے پاس ابھی جبرائیل علیہ السلام آئے تھے۔ میں نے کہا: اے جبرائیل! مجھے عمر بن خطاب کے فضائل بیان کریں کہ آسمان میں کتنے ہیں؟ عرض کی : اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اگر میں عمر کے فضائل بیان کروں تو مجھے حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم میں ٹھہرنے کی مقدار ۹۵۰ سال زندگی چاہیے‘ پھر بھی عمر کے فضائل ختم نہیں ہوں گے۔ یہ حضرت عمر‘ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نیکیوں میں سے ایک نیکی ہے۔

عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← عَلْقَمَةَ بْنِ قَيْسٍ ← إبراهيم النخغي ← حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ← إسماعيل العجلي ← الوليد بن الفضل العنزي ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1603

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1604

1604 - حدثنا هارون بن معروف و أبو خيثمة قالا : حدثنا سفيان عن عبد الكريم أبي أمية أن حسان بن بلال المزني حدثه Y أنه رأى عمار بن ياسر توضأ وأنه خلل لحيته فقيل له : أتفعل هذا ؟ قال : إني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يفعله K إسناده ضعيف

حضرت حسان بن بلال المز نی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا وضو کرتے ہوئے آپ نے داڑھی شریف کا خلال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کی گئی: آپ یہ کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے کرتے ہوئےدیکھا ہے۔

عبد الكريم أبي أمية أن حسان بن بلال المزني ← سُفْيَانَ، ← هارون بن معروف و أبو خيثمة

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1604

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1605

1605 - حدثنا القوراري حدثنا سفيان حدثنا أبو إسحاق عن ناجية بن كعب Y أن عمارا قال لعمر : تذكر حيث كنت أنا وأنت في الإبل فأصابتني جنابة فتمعكت تمعك الدابة فلقيت النبي صلى الله عليه و سلم فذكرت له ذلك له فقال : إنما كان يكفيك من ذلك التيمم K إسناده ضعيف

حضرت ناجیہ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کو یاد ہے جب میں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹنیوں کے ساتھ تھے‘ مجھے جنابت لاحق ہوئی‘ میں نے مٹی پر لیٹنا شروع کر دیا جسطرح جانور کرتے ہیں ۔ میں پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملا۔ میں نے اس بات کا ذکر کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے تیمّم ہی کافی تھا۔

لعمر تذكر حيث كنت ← ناجية بن كعب أن عمارا ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← سُفْيَانَ، ← القوراري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1605

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1606

1606 - حدثنا القواريري حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي مالك و عبد الله بن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عبد الرحمن بن أبزى قال Y كنا عند عمر فأتاه رجل فقال : يا أمير المؤمنين إنما نمكث الشهر والشهرين لا نجد الماء فقال عمر : أما أنا فلم أكن أصلي حتى أجد الماء فقال عمار : يا أمير المؤمنين تذكر إذ كنا بمكان كذا وكذا ونحن نرعى الإبل فتذاكرنا أنا أجنبنا قال : قال : نعم فإني تمرغت بالتراب فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم حدثته فضحك وقال : إذ كان الصعيد لكافيك وضرب بكفيه الأرض ثم نفخ فيهما ثم مسح وجهه وبعض ذراعيه فقال : اتق الله يا عمار فقال : يا أمير المؤمنين إن شئت لم أذكره ما حييت فقال : لا ولكن نوليك من ذلك ما توليت K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن ابزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے‘ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا‘ اس نے عرض کی : اے امیر المومنین! ہم ایک اور ماہ ٹھہرتے ہیں کسی ایسے علاقہ میں ہم پانی نہیں پاتے ہیں۔حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں بھی پانی نہیں پاتا تو میں بھی نماز نہیں پڑھتا یہاں تک کہ پانی پا لوں ۔حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : اے امیر المومنین! آپ کو یاد ہے جب ہم فلاں فلاں جگہ پر تھے تو ہم اونٹ چرا رہے تھے‘ ہم نے تذکرہ کیا کہ ہم جنبی تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: جی ہاں! میں نے مٹی میں لیٹنا شروع کر دیا تھا۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس بات کا بیان کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسکرائے۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :تیرے لیے مٹی ہی کافی تھی اپنی ہتھیلیوں کو زمین پر مارتے پھر دونوں کو جھاڑ تے جو دونوں میں تھا پھر چہرے کا مسح کرتے اور اپنی دونوں کلائیوں کو ۔حضرت عمر نے فرمایا : اے عمار! اللہ سے ڈر، حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : اے امیر المومنین! اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو یاد نہ کروں گا جب تک زندہ رہوں؟ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نہیں ۔لیکن ہم آپ کو دوست بنائیں گے جب آپ بنائیں گے۔

أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ← أبي مالك و عبد الله بن عبد الرحمن بن أبزى ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1606

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1607

1607 - حدثنا القواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا شعبة عن الحكم عن ذر عن ابن عبد الرحمن بن أبزى عن أبيه عن عمر بن الخطاب و عمار بن ياسر قال Y سأل رجل عمر فقال : إني أجنبت فلم أجد الماء قال : لا تصل فقال عمار : أما تذكر أني كنت أنا وأنت سرية على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فأجنبنا فأما أنت فلم تصل وأما أنا فتمعكت فصليت فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم فذكرت ذلك له فقال : إنما كان يكفيك : فضرب بيده ضربة فنفخ في كفيه ومسح بوجهه وكفيه K إسناده صحيح

حضرت عبدالرحمٰن بن ابزیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے باپ سے روایت فرماتے ہیں: وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمار بن یاسر سے روایت کرتے ہیں : ایک آدمی نے عرض کی : اے امیر المومنین! میں جنبی ہوا لیکن میں نے پانی نہ پایا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: نماز نہ پڑھ۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی : اے امیر المومنین! آپ کو یاد ہے۔ جب ہم سریہ میں تھے ہم اونٹ چرا رہے تھے ہم جنبی ہوئے تھے۔ آپ نے نماز نہ پڑھی لیکن اس کے بعد نماز پڑھی‘ میں نے مٹی میں لیٹنا شروع کر دیا۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس بات کا بیان کیا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے مٹی ہی کافی تھی ۔ ہتھیلیوں کو زمین پر مارتے پھر دونوں کو جھاڑتے جو دونوں ہتھیلیوں میں تھا پھر چہرے کا مسح کرتے اور اپنی دونوں کلائیوں کا ۔

عمر بن الخطاب و عمار بن ياسر ← أَبِيهِ ← ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، ← ذَرٍّ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1607

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1608

1608 - حدثنا القواريري حدثنا يزيد بن زريع حدثنا سعيد حدثنا قتادة عن عزرة عن سعيد بن عبد الرحمن ابن أبزى عن أبيه عن عمار Y أن النبي صلى الله عليه و سلم أمره في التيمم بالكفين والوجه K إسناده صحيح

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا تیمّم کے متعلق کہ دونوں ہتھیلیاں اور چہرے کا مسح کریں ۔

عَمَّارٍ ← أَبِيهِ ← سعيد بن عبد الرحمن ابن أبزى ← عَزْرَۃَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1608

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1609

1609 - حدثنا القواريري حدثنا يوسف بن خالد حدثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة عن ابن عباس أن عمار بن ياسر قال Y تيممنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فمسحنا وجوهنا وأيدينا إلى المناكب بالتراب K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تیمّم کیا، ہم نے اپنے چہروں کا مسح کیا اور دونوں کلائیوں کا مٹی کے ساتھ۔

ابن عباس أن عمار بن ياسر ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← يوسف بن خالد ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1609

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1610

1610 - حدثنا بندار حدثنا محمد يعني غندر حدثنا شعبة عن عمرو بن مرة قال : سمعت عبد الله بن سلمة يقول Y رأيت عماربن ياسر يوم الصفين شيخا طوالا آدم آخذا الحربة بيده ويه ترعد فقال : والذي نفسي بيده لقد قاتلت بهذه الراية مع رسول الله صلى الله عليه و سلم ثلاث مرات وهذه الرابعة والذي نفسي بيده لو ضربونا حتى بلغوا بنا شعفات هجر لعرفنا أن مصلحينا على الحق وإنهم على الضلالة K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو صفین کے دن دیکھا تھا ‘ بزرگ تھے ‘ قد لمبا تھا‘ اپنے ہاتھ سے جھنڈا پکڑا ہوا تھا اور آپ کے ہاتھ کانپ رہے تھے‘ فرمایا: اللہ کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! میں نے یہ جھنڈے لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مل کر تین مرتبہ جہاد کیا ہے اور یہ چوتھی مرتبہ ہے‘ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! اگر ہم نے مار یہاں تک کہ ہم نے پہچان لیا ہے ہم اصلاح کرنے والے حق پر ہیں اور یہ لوگ گمراہی پر ہیں ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← محمد يعني غندر ← بُنْدَارٌ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1610

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1611

1611 - حدثنا محمد بن أبي بكر حدثنا ثابت بن حماد أبو زيد حدثنا علي بن زيد عن سعيد بن المسيب عن عمار قال Y مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا أسقي ناقة لي فتنخمت فأصابت نخامتب ثوبي فأقبلت أغسل ثوبي من الركوة التي بين يدي فقال النبي صلى الله عليه و سلم : يا عمار ما نخامتك ولا دموع عينيك إلا بمنزلة الماء الذي في ركوتك إنما تغسل ثوبك من البول والغائط والمني من الماء الأعظم والدم والقيء K إسناده ضعيف

حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اپنی اونٹنی کو پانی پلا رہا تھا‘ میں نے رینٹھ کی وہ میری رینٹھ کپڑوں کو لگی ‘ میں چلا کہ اپنے کپڑوں کو چمڑے کے چھوٹے ڈول سے دھو دوں جو میرے آگے تھا ۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عمار! تیری رینٹھ اور آنسو کا پانی بمنزلہ اس پانی کے ہے جو تیرے آگے چھوٹے سے چمڑے کے ڈول میں پڑا ہوا ہے‘ کپڑے کو پیشاب و پاخانہ اور منی بڑے پانی سے اور خون اورقئی لگنے سے دھوا جاتا ہے ۔

عَمَّارٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← ثابت بن حماد أبو زيد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1611

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1612

1612 - قرئ على بشر بن الوليد وأنا حاضر حدثنا أبو يوسف عن أبي حنيفة عن موسى بن طلحة عن ابن الحوتكية عن عمر Y أن رجلا سأله عن أكل الأرنب فقال : ادع لي عمارا فجاء عمار فقال : حدثنا حديث الأرنب يوم كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في موضع كذا وكذا فقال عمار أهدى أعرابي لرسول الله صلى الله عليه و سلم أرنبا فأمر القوم أن يأكلوا فقال أعرابي : إني رأيت دما فقال : ليس بشيء ثم قال : ادن فكل فقال : إني صائم فقال صوم ماذا ؟ قال : أصوم من كل شهر ثلاثة أيام قال : فهلا جعلتها البيض ؟

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک آدمی نے خرگوش کے کھانے کے متعلق پوچھا ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میرے پاس عمارکو بلاؤ۔ پس حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے عمار! بتائے وہ حدیث جو خرگوش کے متعلق ہے جس دن ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے فلاں فلاں جگہ میں ۔ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک دیہاتی نے خرگوش بطور ہدیہ دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو اس کے کھانے کا حکم دیا۔ دیہاتی نے عرض کی: میں نے خون دیکھا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی حرج نہیں! پھر فرمایا: قریب ہو جاؤ اور کھاؤ تم بھی ۔ اس نے عرض کی : میں روزہ کی حالت میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کون سا روزہ رکھا ہوا ہے؟ اس نے عرض کی: میں ہر ماہ تین روزے رکھتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تو ایام بیض (‘ ۱۳‘۱۴‘ ۱۵ چاند ) کونہیں رکھا سکتا ہے ۔

عُمَرَ، ← ابْنِ الْحَوْتَکِيَّةِ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← أَبُو يُوسُفَ، ← حَاضِرٌ ← قُرِئَ عَلَى بِشْرِ بْنِ الْوَلِيدِ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1612

مسند أبي يعلى · مسند عمار بن ياسر ‹ مسند عمار بن ياسر · حديث 1613

1613 - حدثنا القواريري حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ثابت عن أبي البختري Y أن عمار أتى بشربة من لبن فضحك فقيل له : ما يضحكك ؟ قال : إن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن آخر شراب تشربه لبن حين تموت K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابو بختری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس دودھ کا شربت لایا گیا۔ آپ مسکرائے ۔ آپ سے عرض کی گئی: آپ کیوں مسکرائے ہیں؟ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آخری شربت جو پیا تھا جس وقت آپ کا وصال ہوا تھا وہ دودھ تھا۔

ابْنُ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad bin Yasser › Chapter · Hadith 1613

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter