مسند أبي يعلى · عبد الله بن الشخير ‹ عبد الله بن الشخير · حديث 1599
1599 - حدثنا حوثرة حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت البناني عن مطرف بن عبد الله بن الشخير عن أبيه قال Y دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم المسجد وهو قائم ولصدره أزيز كأزيز المرجل K إسناده حسن
حضرت عبداللہ بن شخیررضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں مسجد میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے تھے‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینے سے ایسی آواز نکلی جیسے کیتلی سے جوش مارتے وقت آواز نکلتی ہے۔
أَبِيهِ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حوثرة
Musnad Abu Yaalaa · Abdullah bin Al-Shukher › Chapter · Hadith 1599
