Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · عروة بن مسعود ‹ عروة بن مسعود · حديث 1598

1598 - حدثنا حوثرة حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد بن جدعان أن عروة بن مسعود الثقفي قال لقومه زمن الحديبية : Y أي قوم إني قد رأيت الملوك وكلمتهم فابعثوني إلى محمد فأكلمه فأتاه بالحديبية فجعل عروة يكلم النبي صلى الله عليه و سلم ويتناول لحية رسول الله صلى الله عليه و سلم و المغيرة بن شعبة شاك في السلاح على رأس رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال له المغيرة : كف يدك من قبل أن لا تصل إليك فرفع عروة رأسه فقال : أنت هو والله إنك لفي عذرتك ما خرجت منها بعد فرجع عروة إلى قومه قال : أي قوم إني قد رأيت الملوك وكلمتهم ما رأيت مثل محمد قط ما هو بملك ولقد رأيت الهدي معكوفا يأكل وبره وما أراكم إلا ستصيبكم قارعة فانصرف ومن معه من قومه فصعد سور الطائف فشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله فرماه رجل من قومه بسهم فقتله فقال النبي صلى الله عليه و سلم : الحمد لله الذي جعل في أمتي مثل صاحب ( ياسين ) K إسناده ضعيف

علی بن زید بن جدعان فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ الشقلی نے اپنی قوم سے حدیبیہ کے زمانہ میں کہا: اے قوم! میں نے بادشاہوں کو دیکھا ہے اور میں نے ان سے گفتگو کی ہے مجھے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بھیجیں‘ میں ان سے کلام کرتا ہوں ۔ وہ حدیبیہ کے مقام پر آیا۔ عروہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو کرنے لگا اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی داڑھی شریف کو ہاتھ لگانے لگا ۔ حضرت مغیرہ بن شعبہ ہتھیار لگائے ہوئے مگر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھڑے تھے‘ عروہ کو حضرت مغیرہ نے کہا کہ اپنے ہاتھ روک اس سے پہلے کہ ہاتھ وہاں تک پہنچے۔عروہ نے سر اٹھایا‘ اس نے کہا: تو ہے، اللہ کی قسم ! تو غداری کر رہا ہے جس سے تو نکلا ہے‘ اس کے بعد عروہ اپنی قوم کی طرف گیا‘ اس نے کہا: اے میری قوم! میں نے بادشاہوں کو دیکھا ہے اور ان سے گفتگو بھی کی ہے‘ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسا بادشاہ کبھی نہیں دیکھا حالانکہ وہ بادشاہ نہیں ہے ۔ میں نے قربانی کے جانور کو دیکھا ہے جو باندھا ہوا ہے اس کا گوشت کھاتے ہیں ۔ وہ چلا گیا جو اس کے ساتھ قوم تھی وہ بھی چلی گئی‘ وہ طائف کی چوٹی پر چڑھا‘ اس نے گواہی دی: اشہد ان لا الہ الا اللہ وانّ محمدا رسول اللہ! ایک آدمی اس کی قوم سے تیر لگنے سے قتل ہو گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے میری امت میں صاحب یاسین کی مثل بنائے ہیں ۔

علي بن زيد بن جدعان أن عروة بن مسعود الثقفي ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حوثرة

Hadith 1598

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter