Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · رجل ‹ رجل · حديث 1593

1593 - حدثنا زحمويه حدثنا صالح حدثنا الأعمش عن أبي صالح عن بعض أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال Y يا رسول الله علمني عملا يدخلني الجنة ولا تكثر علي قال : لا تغضب K إسناده صحيح

حضرت ابو صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض اصحاب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کی : یارسول اللہ! مجھے ایسا عمل بتائیں کہ جس کی وجہ سے جنت میں داخل ہو جاؤں اور مجھے زیادہ نہ بتائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : غصہ نہ کر ۔

بعض أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← صَالِحٍ، ← زحمويه

Hadith 1593

مسند أبي يعلى · رجل ‹ رجل · حديث 1601

1601 - حدثنا هدبة حدثنا همام عن قتادة عن محمد بن سيرين Y أن رجلا بالكوفة شهد أن عثمان رضي الله عنه قتل شهيدا فأخذته الزبانية فرفعوه إلى علي رضي الله عنه وقالوا : لولا أن تنهانا ـ أو نهيتنا ـ أن لا نقتل أحدا لقتلناه هذا زعم أن يشهد أن عثمان رضي الله عنه قتل شهيدا فقال الرجل لعلي رضي الله عنه : وأنت تشهد أتذكر أني أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فسألته فأعطاني وأتيت أبا بكر رضي الله عنه فسألته فأعطاني وأتيت عمر رضي الله عنه فسألته فأعطاني وأتيت عثمان رضي الله عنه فسألته فأعطاني قال : فأتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت : يا رسول الله ادع الله أن يبارك لي فقال النبي صلى الله عليه و سلم : كيف لا يبارك لك وأعطاك نبي وصديق وشهيدان وأعطاك نبي وصديق وشهيدان وأعطاك نبي وصديق وشهيدان ؟ K إسناده صحيح

محمد بن سیرین رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کوفہ میں تھا۔ اس نے گواہی دی کہ حضرت عثمان ان کو شہید کیا گیا ہے۔ چوکیداروں نے اس کو پکڑا اور اسے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں لاکر انہوں نے عرض کی: اگر ہم کو منع نہ کیا ہوتا کہ ہم کسی کو قتل نہ کریں تو ہم اس کو ضرور قتل کرتے‘ یہ گمان کرتا ہے کہ حضرت عثمان کو شہید کیا گیا ہے۔اس آدمی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: آپ گواہ ہیں کیا آپ کو یاد ہے کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا‘ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا ‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے عطا کیا۔ میں ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی مجھے عطا کیا۔ پھر میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی مجھے دیا۔ میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور میں نے آپ سے سوال کیا تو آپ نے مجھے عطا کیا۔ اس کے بعد میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا۔ میں نے عرض کی یا رسول اللہ ! اللہ سے دعا کریں کہ میرے لیے برکت دے! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تجھے کیسے برکت نہیں دی جائے گی تجھے تو ایک نبی اور صدیق اور دو شہیدوں نے دیا ہے اور تجھے نبی اور صدیق اور دو شہیدوں نے دیا ہے؟

قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ

Hadith 1601

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter