مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن مرة ‹ مسند عمرو بن مرة · حديث 1565
1565 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد يعني ابن سلمة عن علي بن الحكم عن أبي حسن أن عمرو بن مرة قال لمعاوية Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من وال يغلق بابه دون ذوي الخلة والحاجة إلا أغلق الله أبواب السماء عن خلته ومسكنته
حضرت عمرو بن مرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت معاویہ سے کہا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو حکمران اپنی عوام پر ضرورت اور دوستی کے دروازے بند کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ کی ذات آسمان کے دروازے اس پر محتاجی اور دوستی کے بند کر دیتا ہے ۔
أَبِي حَسَنٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، ← حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ammar ibn Marra › Chapter · Hadith 1565
