Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عبد الرحمن بن سرجس ‹ مسند عبد الرحمن بن سرجس · حديث 1563

1563 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا عاصم الأحول عن عبد الله بن سرجس قال Y رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وأكلت معه خبزا ولحما ـ أو قال : ثريدا ـ فقلت : غفر الله لك يا رسول الله قال : ولك قلت لعبد الله بن سرجس : استغفر لك رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : نعم ولك وتلا هذه الآية : { واستغفر لذنبك وللمؤمنين والمؤمنات } [ محمد : 19 ] . ثم قال : ثم درت حتى صرت خلفه فرأيت خاتم النبوة عند نغض كتفه اليسرى جمعا عليه خيلان K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روٹی یا گوشت کھایا یا ثرید کھائی۔ میں نے عرض کی: یارسول اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی وجہ سے آپ کی امت کے گناہ معاف کرے! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اور تیرے بھی ! میں نے عبداللہ سے کہا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیرے لیے معانی مانگی ہے ۔ حضرت عبداللہ نے کہا: جی ہاں! اور تیرے لیے بھی اور یہ آیت تلاوت کی: ’’ بخشش مانگیں اپنے لیے اور مؤمن مرد اور عورتوں کے گناہوں کی‘‘ (سورۃ محمد :۱۹) پھر میں آپ کے قریب ہوا یہاں تک کہ آپ کے پیچھے ہوا۔ میں نے مہر نبوت بائیں کندھے پر ابھری ہوئی دیکھی اس پر تل کے نشانات تھے۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdul Rahman bin Sargus › Chapter · Hadith 1563

مسند أبي يعلى · مسند عبد الرحمن بن سرجس ‹ مسند عبد الرحمن بن سرجس · حديث 1564

1564 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج حدثنا عبد العزيز بن المختار حدثنا عاصم الأحول حدثنا عبد الله بن سرجس Y أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى أن يغتسل الرجل بفضل المرأة وتغتسل المرأة بفضل الرجل ولكن يشرعان فيه جميعا K إسناده صحيح

حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی عورت کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرے اور عورت مرد کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرے لیکن دونوں اکٹھے کر لیں تو جائز ہے ۔

عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdul Rahman bin Sargus › Chapter · Hadith 1564

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter