Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند أبي جمعة ‹ مسند أبي جمعة · حديث 1559

1559 - حدثنا عبد الغفار بن عبد الله حدثنا عبد الله ابن عطارد البصري عن الأوزاعي عن أسيد بن عبد الرحمن عن صالح بن جبير عن أبي جمعة قال Y تغديت مع النبي صلى الله عليه و سلم ومعنا أبو عبيدة ابن الجراح فقال له أبو عبيدة : يا رسول الله أحد خير منا ؟ أسلمنا معك وجاهدنا معك ؟ قال : نعم قوم يكونون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني K إسناده ضعيف

حضرت ابو جمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ صبح کی اور ہمارے ساتھ ابو عبیدہ بن جراح تھے‘ پس ابو عبیدہ نے ان سے کہا: یارسول اللہ! ہم میں سے کوئی بہتر ہے ہم آپ پر اسلام لائے اور آپ کے ساتھ جہاد کیا۔ فرمایا: جی ہاں! ایک قوم میرے بعد ہو گی مجھ پر ایمان لائیں گے حالانکہ انہوں نے مجھے دیکھا نہیں ہو گا۔

له أبو عبيدة ← معنا أبو عبيدة ابن الجراح ← تغديت مع النبي صلى الله عليه و سلم ← أبي جمعة ← صَالِحِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عبد الله ابن عطارد البصري ← عبد الغفار بن عبد الله

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Juma › Chapter · Hadith 1559

مسند أبي يعلى · مسند أبي جمعة ‹ مسند أبي جمعة · حديث 1560

1560 - حدثنا محمد بن عباد المكي حدثنا أبو سعيد مولى بني هاشم عن أبي خلف عن عبد الله بن عوف قال : سمعت أبا جمعة جنبذ بن سبع يقول Y قاتلت النبي صلى الله عليه و سلم أول النهار كافرا وقاتلت معه آخر النهار مسلما وكنا ثلاثة رجال وسبع نسوة وفينا أنزلت : { ولولا رجال مؤمنون ونساء مؤمنات } الآية [ الفتح : 25 ] K رجاله ثقات

حضرت عبداللہ بن عوف فرماتے ہیں کہ میں نے ابو جمعہ جنبذ بن سبع کوفر ماتے ہوئے سنا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دن کے اوّل حصہ میں کفر کی حالت میں آپ کے ساتھ لڑا مسلمان ہونے کی حالت میں‘ ہم تین مرد اور سات عورتیں تھے۔ یہ آیت ہمارے متعلق نازل ہوئی: ’’اگر مؤمن مرد اور مومنہ عورتیں نہ ہوتیں‘‘۔

أبا جمعة جنبذ بن سبع ← عبد الله بن عوف. ← أبي خَلَفٍ، ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Juma › Chapter · Hadith 1560

مسند أبي يعلى · مسند أبي جمعة ‹ مسند أبي جمعة · حديث 1561

1561 - حدثنا أبو عبيدة بن الفضيل بن عياض حدثنا أبو سعيد مولى بني هاشم حدثنا المسعودي عن عون بن عبد الله قال Y لقيت شيخا بالشام فقلت : أسمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم شيئا ؟ قال : نعم سمعته يقول : اللهم اغفر لنا وارحمنا K إسناده ضعيف

حضرت عون بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ فرماتے ہیں کہ میں شام میں ایک شیخ سے ملا‘ پس میں نے کہا: کیا تو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ سنا ہے؟ فرمایا: ہاں! میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ فرما رہے تھے : اے اللہ ! ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما!

عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← الْمَسْعُودِيِّ ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ ← أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Juma › Chapter · Hadith 1561

مسند أبي يعلى · مسند أبي جمعة ‹ مسند أبي جمعة · حديث 1562

1562 - حدثنا الحسن بن حماد الكوفي حدثنا مسهر بن عبد الملك بن سلع أخبرني أبي قال Y قلت لعبد خير : كم أتى عليك قال : عشرون ومئة سنة قلت : هل تذكر من أمر الجاهلية شيئا ؟ قال : نعم ـ كنا ببلاد اليمن فجاءنا كتاب رسول الله صلى الله عليه و سلم يدعو الناس إلى خير واسع فكان ابي ممن خرج وأنا غلام فلما رجع أبي قال لأمي : مري بهذه القدر فلتراق للكلاب فإنا قد أسلمنا فأسلمي

حضرت مسہر بن عبدالملک بن سلع فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد نے بیان کیا کہ میں نے اپنے غلام خیر سے کہا: آپ پر کتنے سال گزرے ہیں؟ فرمایا: ایک سو بیس سال! میں نے کہا: کیا آپ کو جاہلیت کے کاموں میں سے کوئی شی یاد ہے؟ اس نے عرض کی : جی ہاں! ہم یمن کے شہروں میں تھے‘ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا‘ آپ لوگوں کو کھلی بھلائی کی طرف دعوت دیتے تھے‘ میرے والد نکلے‘ میں بچہ تھا‘ جب میرے والد واپس آئے تو میری والدہ نے کہا: اس ہنڈیا کے متعلق حکم دیا گیا کہ اس کو کتوں کے آگے بہا دو کیونکہ ہم مسلمان ہو گئے ہیں‘ تو مسلمان ہو جا!

أَبِي ← مُسْهِرُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَلْعٍ، ← الحسن بن حماد الكوفي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Juma › Chapter · Hadith 1562

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter