Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1552

1552 - حدثنا أبو موسى حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا عباد بن راشد قال : سمعت الحسن يقول : حدثنا أحمر Y صاحب النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن كنا لنأوي لرسول الله صلى الله عليه و سلم مما يجافي مرفقيه عن جنبيه إذا سجد K إسناده صحيح

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہم کو احمر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں کلائیوں کو کروٹ سے جدا رکھتے تھے جب سجدہ کرتے تھے۔

أحمر صاحب النبي صلى الله عليه و سلم ← الْحَسَنِ، ← عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبُو مُوسَى،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1552

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1553

1553 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا سليمان بن المغيرة حدثنا حميد بن هلال عن هشام بن عامر قال Y جاءت الأنصار يوم أحد فقالوا : يا رسول الله بنا قرح وجهد فكيف تأمرنا ؟ قال : احفروا وأوسعوا واجعلوا الرجلين والثلاثة في القبر فقالوا : من نقدم ؟ قال : قدموا أكثركم قرآنا قال : فقدم أبي بين يدي اثنين من الأنصار ـ أو قال : واحد من الأنصار K إسناده صحيح

حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: انصار احد کے دن آئے‘ عرض کی : یا رسول اللہ! آپ کو زخم اور مشکلات پہنچی ہیں‘ اب ہم کو کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ سے تین نے فرمایا: کھودو اور وسیع کرو‘ دو دو‘ تین تین ایک قبر میں دفن کرو۔ عرض کی: پہلے کس کو رکھیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو قرآن کا بڑا قاری ہو ۔ میرے باپ کو درمیان میں رکھا گیا دو انصار کے یا ایک انصار کے ۔

جاءت الأنصار يوم أحد فقالوا ← هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1553

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1554

1554 - حدثنا زهير بن حرب حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثنا أيوب عن أبي قلابة قال Y كان الناس يشترون الذهب بالورق نسيئة ـ قال إسماعيل : أحسبه إلى العطاء . فأتى عليهم هشام بن عامر فنهاهم وقال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى أن نبيع الذهب نسيئة وأنبأنا ـ أو قال : أخبرنا ـ أن ذلك هو الربا K إسناده صحيح

حضرت ابو قلابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ لوگ سونا چاندی کے بدلے خریدتے تھے ادھار ۔ حضرت اسماعیل فرماتے ہیں: میرا گمان ہے کہ ان کے پاس ہشام بن عامر آئے پس اس‘ نے ان کو منع فرمایا اور فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ سونے کی بیع کی جائے ادھار‘ فرمایا یہ سود ہے ۔ ہم کو بتایا‘ یا فرمایا: ہم کو بتایا کہ یہ سور ہے۔

إسماعيل أحسبه إلى العطاء فأتى عليهم هشام بن عامر فنهاهم وقال ← كان الناس يشترون الذهب بالورق نسيئة ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1554

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1555

1555 - حدثنا أبوخيثمة حدثنا إسماعيل عن أيوب عن حميد بن هلال عن بعض أشياخهم قال : قال هشام بن عامر لجيرانه Y إنكم متخطون إلى رجال ما كانوا بأخص لرسول الله صلى الله عليه و سلم ولا أوعى لحديثه مني سمعت رسول الله صلى الله يقول : ما بين خلق آدم إلى أن تقوم الساعة خلق أكبر من الدجال

حضرت حمید بن ہلال اپنے بعض شیوخ سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن عامر نے اپنے پڑوسیوں سے فرمایا: تم ایسے لوگوں کے پاس جاتے ہو جو مجھ سے زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاص نہیں ہیں‘ نہ اس کو مجھ سے زیادہ حدیث یاد ہے میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا: حضرت آدم علیہ السلام کے پیدا ہونے سے لے کر قیامت آنے تک جو فتنہ پیدا ہوتا ہے دجال سے بڑا فتنہ کوئی نہیں ہو گا۔

بعض أشياخهم ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ ← اَبُوْخَیْثَمَۃَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1555

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1556

1556 - حدثنا زهير حدثنا أحمد بن إسحاق حدثنا عبد العزيز حدثنا أيوب عن حميد بن هلال عن رهط منهم : أبو الدهماء و أبو قتادة قال Y كنا نمر على هشام نأتي عمران بن حصين فقال ذات يوم : إنكم لتتجاوزونني إلى رجال ما كانوا بأخص لرسول الله صلى الله عليه و سلم مني ولا أعلم بحديثه مني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما بين خلق آدم إلى قيام الساعة خلق أكبر من الدجال K إسناده صحيح

حضرت حمید بن ہلال اپنے بعض شیوخ سے روایت کرتے ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ہشام بن عامر کے پاس سے گزرتے جبکہ ہم عمران بن حصین کے پاس آ رہے ہوتے تھے‘ ایک دن انہوں نے فرمایا: تم ایسے لوگوں کے پاس جاتے ہو جو مجھ سے زیادہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاص نہیں ہیں‘ نہ اس کو مجھ سے زیادہ حدیث یاد ہے میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ نے فرمایا : حضرت آدم علیہ السلام کے پیدا ہونے سے لے کر قیامت آنے تک جو فتنہ پیدا ہوتا ہے‘ دجال سے بڑا فتنہ کوئی نہیں ہو گا۔

كنا نمر على هشام نأتي عمران بن حصين ← رهط منهم أبو الدهماء و أبو قتادة ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1556

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1557

1557 - حدثنا زهير حدثنا أبو عامر العقدي عن شعبة عن يزيد الرشك عن معاذة عن هشام بن عامر الأنصاري قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يحل لمسلم أن يصارم مسلما فوق ثلاث وإنهما ناكبان عن الحق ما كان على صرامهما وإن أولهما فيئا يكون في سبقه بالفيء كفارة له وإن سلم عليه فلم يقبل سلامه ردت عليه الملائكة ورد على الآخر الشيطان وإن ماتا على صرامهما لم يدخلا الجنة أو لم يجتمعا في الجنة K إسناده صحيح

حضرت ہشام بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ دیر تک گفتگو کرنا چھوڑ دے (اگر تین دن سے زیادہ چھوڑے تو ) وہ دونوں حق سے دور رہیں گے‘ ان دونوں میں سے جو پہلے دوسرے سے گفتگو کرے گا وہ پہل کرنا اس کے گناہ کا کفارہ ہو جائے گا‘ اگر پہل کرنے والے نے دوسرے کو سلام کیا اور اس نے اس کا سلام قبول نہ کیا تو اس کے سلام کا جواب فرشتے دیں گے اور جواب نہ دینے والے کو شیطان کو جواب دیتا ہے اگر دونوں ناراضگی کی حالت میں مرے تو دونوں جنت میں داخل نہ ہوں گے یا فرمایا: دونوں جنت میں جمع نہیں ہوں گے۔

لا يحل لمسلم أن يصارم مسلما فوق ثلاث وإنهما ناكبان ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ ← مُعَاذَةَ ← يَزِيدُ الرِّشْكُ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1557

مسند أبي يعلى · مسند أحمر ‹ مسند أحمر · حديث 1558

1558 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا أبي حدثنا أيوب عن حميد بن هلال عن أبي الدهماء عن هشام بن عامر قال Y شكوا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ما بهم من الفرح فقال : احفروا وأحسنوا وأوسعوا وادفنوا الاثنين والثلاثة في القبر وقدموا أكثرهم قرآنا . قال : فمات أبي قدم بين يدي رجلين K إسناده صحيح

حضرت ہشام بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ لوگوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شکایت کی جو ان کو قرح سے تھی، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھودو اور اچھی طرح کھودو اور وسیع کرو اور دو آدمیوں کو یا تین کو ایک قبر میں دفن کرو اور جس کو قرآن زیادہ آتا ہے اس کو پہلے رکھو۔ فرماتے ہیں: میرا والد فوت ہو گیا تو پس اسے دو آدمیوں کے درمیان پہلے رکھا گیا۔

هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ ← أَبِي الدَّهْمَاءِ ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَيُّوبَ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Ahmar › Chapter · Hadith 1558

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter