مسند أبي يعلى · مسند معن بن يزيد ‹ مسند معن بن يزيد · حديث 1551
1551 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد و عبد الرحمن ابن سلام وعدة قالوا : حدثنا أبو عوانة عن أبي الجويرية عن معن بن يزيد قال Y بايعت النبي صلى الله عليه و سلم أنا و أبي وجدي وخاصمت إليه فأفلجني وخطب على فأنكحني وقال معن : لا تحل غنيمة حتى تقسم على الناس جفة واحدة فإذا قسم حل لي أن أعطيك وهذا لفظ عبد الأعلى خاصة وليس في حديث غيره فإذا قسم أنا أعطيك K إسناده صحيح
حضرت معن بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے اور میرے باپ اور دادا نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی‘ میں اپنا جھگڑا لے کر آپ کے پاس گیا تو آپ نے مجھے اپنے پاس داخل کیا اور میرے لیے نکاح کا پیغام بھیجا‘ اس کے بعد میرا نکاح کر دیا۔ حضرت معن نے فرمایا مال غنیمت حلال نہیں ہے یہاں تک کہ لوگوں پر تقسیم کیا جائے ایک ہی دفعہ جب تقسیم کیا جائے تو وہ میرے لیے حلال ہے تجھے دنیا کے لیے ۔ یہ لفظ خاص عبدالاعلیٰ کے ہیں‘ اس حدیث کے علاوہ میں نہیں ہے کہ جب وہ تقسیم کیا جائے گا تو میں تجھے دوں گا۔
و أبي وجدي وخاصمت إليه فأفلجني وخطب على فأنكحني ← بايعت النبي صلى الله عليه و سلم ← معن بن يزيد ← أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← عبد الأعلى بن حماد و عبد الرحمن ابن سلام وعدة
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Maan bin Yazid › Chapter · Hadith 1551
