مسند أبي يعلى · مسند رباح بن ربيع ‹ مسند رباح بن ربيع · حديث 1546
1546 - حدثنا سعيد بن عبد الجبار بالبصرة حدثنا المغيرة بن عبد الرحمن الجزامي حدثنا أبو الزناد عن مرقع بن صيفي عن جده رباح بن ربيع قال Y كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في غزاة وعلى مقدمة الناس خالد بن الوليد فإذا امرأة مقتولة على الطريق يتعجبون من خلقها قد أصابتها المقدمة فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فوقف عليها فقال : ها ما كانت هذه تقاتل ثم قال لرجل : أدرك خالدا فلا يقتلن ذرية ولا عسيفا K إسناده صحيح
حضرت مرقع بن صیغی اپنے دادا رباح بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں‘ فرماتے ہیں: ہم ایک غزوہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے‘ لوگوں کے آگے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ ایک عورت راستے میں قتل کی ہوئی تھی‘ صحابہ کرام اس کی خوبصورتی پر تعجب کرنے لگے‘ اس کو آگے والے صحابہ نے مارا تھا۔ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو آپ اس کے پاس ٹھہرے‘ آپ نے فرمایا: اس کو کس نے قتل کیا ہے؟ پھر ایک آدمی سے کہا: خالد کو پاؤ ۔ ( آپ نے فرمایا:) ہرگز کسی بچے اور خدمت گزار کو قتل نہ کیا جائے ۔
جَدِّهِ رَبَاحِ بْنِ رَبِيعٍ ← مُرَقع بن صَيْفِي، ← أَبُو الزِّنَادٍ، ← المغيرة بن عبد الرحمن الجزامي ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Rabah bin Rabee › Chapter · Hadith 1546
