مسند أبي يعلى · مسند أبي شهم ‹ مسند أبي شهم · حديث 1543
1543 - حدثنا بشر بن الوليد الكندي حدثنا يزيد بن عطاء عن بيان بن بشر عن قيس بن أبي حازم . عن أبي شهم ـ وكان بطالا ـ قال Y مرت بي جارية في بعض طرق المدينة فأهويت بيدي إلى خاصرتها فلما كان الغد أتى الناس رسول الله صلى الله عليه و سلم يبايعونه وأتيته فبسطت يدي لأبايعه فقبض يديه فقال : أنت صاحب الجبيذة أمس ؟ قال : قلت : يا رسول الله بايعني لا أعود أبدا فقال : فنعم إذا
حضرت اُبی شہم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کو بے کار آدمی سمجھا جاتا تھا‘ فرماتے ہیں کہ میرے پاس مدینہ شریف کے بعض راستوں میں سے ایک لونڈی گزری‘ میں اپنے ہاتھ کے ساتھ اس کی کمر کی طرف جھکا‘ جب صبح ہوئی تو لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے آپ کی بیعت کرنے کے لیے‘ میں نے اپنا ہاتھ بڑھایا تاکہ میں آپ کی بیعت کروں تو آپ نے اپنا دست مبارک کھینچ لیا‘ آپ نے فرمایا: تو کل والا ہاتھ لگانے والا نہیں ہے ۔ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میری بیعت کر لیں ! میں ہمیشہ کے لیے ایسا نہیں کروں گا ۔ آپ نے فرمایا اس وقت ٹھیک ہے۔
أبي شهم وكان بطالا ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ ← يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abu Shaham › Chapter · Hadith 1543
