مسند أبي يعلى · يزيد بن ركانة ‹ يزيد بن ركانة · حديث 1537
1537 - حدثنا أبو الربيع حدثنا جرير يعني ابن حازم عن الزبير بن سعيد حدثنا عبد الله بن يزيد بن ركانة عن أبيه عن جده Y أنه طلق امرأته البتة فأتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ما أردت بها ؟ قال : واحدة قال : آلله ؟ قال : آلله قال هي على ما أردت K إسناده لين
حضرت یزید بن رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق بائنہ ( پکی طلاق ) دی ۔ اس کے بعد وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے‘ آپ نے فرمایا: تُو نے اس کے ساتھ کیا ارادہ کیا ہے؟ اس نے عرض کی: ایک کا! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم ! اللہ کی قسم ! آپ نے فرمایا : جو تُو نے ارادہ کیا وہی ہے ۔
هي على ما أردت إسناده لين ← اللہُ ← اللہُ ← «وَاحِدَةً» ← «مَا أَرَدْتَ بِهَا؟ ← جده أنه طلق امرأته البتة فأتى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عبد الله بن يزيد بن ركانة، ← الزبير بن سعيد ← جَرِيرٌ يَعْنِي ابْنَ حَازِمٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ،
Musnad Abu Yaalaa · Yazid bin Rokana › Chapter · Hadith 1537
