مسند أبي يعلى · مسند حمزة الأسلمي ‹ مسند حمزة الأسلمي · حديث 1536
1536 - حدثنا سعيد بن عبد الجبار حدثنا المغيرة بن عبد الرحمن بن عبد الله بن خالد بن حزام الحزامي حدثنا أبو الزناد أن محمد بن حمزة حدثه عن أبيه حمزة الأسلمي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعثه في سرية وأمره عليهم وقال : إن أخذتم فلانا فأحرقوه بالنار فلما وليت دعوني من ورائي فجئت فقال : إن أخذتم فلانا فاقتلوه ولا تحرقوه بالنار فإنه لا يعذب بالنار إلا رب النار K إسناده حسن
حضرت حمزہ الاسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ایک سریہ میں بھیجا اور ان کو ان پر امیر مقرر کیا اور فرمایا: اگر تم فلاں کو پکڑ لو تو اس کو آگ میں جلا دو ۔ جب میں چلا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پیچھے سے بلوایا ۔ میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم فلاں کو پکڑو تو اس کو قتل کر دو ۔ اس کو آگ میں نہ جلاؤ بے شک کسی کو زیب نہیں دیتا کہ کسی کو آگ میں جلائے یہ شان اللہ عزوجل کی ہے کہ وہ آگ میں جلائے ۔
أبيه حمزة الأسلمي ← أبو الزناد أن محمد بن حمزة ← المغيرة بن عبد الرحمن بن عبد الله بن خالد بن حزام الحزامي ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Hamzah Al-Aslami › Chapter · Hadith 1536
