Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1531

1531 - حدثنا إسحاق حدثنا سالم بن نوح عن يونس عن الحسن Y { وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها } [ النساء : 86 ] لأهل الإسلام { أو ردوها } على أهل الشرك K إسناده صحيح

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ کہ اللہ کا ارشاد ہے: ” جب تم میں سے کوئی سلام کرے تو اس کا جواب دو اچھے طریقے سے‘‘ یہ اہل اسلام کے لیے ہے ’’یا پھر وہی لوٹا دو‘‘ یہ اہل شرک کے لیے ہے۔

يُونُسَ ← سَالِمُ بْنُ نُوحٍ، ← إِسْحَاقُ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1531

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1532

1532 - حدثنا خلف بن هشام حدثنا أبو عوانة عن الأسود بن قيس عن جندب بن سفيان قال Y صلينا مع النبي صلى الله عليه و سلم ذات يوم فذبح ناس ضحاياهم قبل الصلاة فلما انصرف رسول الله صلى الله عليه و سلم فرآهم قد ذبحوا قبل الصلاة قال : من كان ذبح أضحيته قبل الصلاة فليذبح ذبحا آخر ومن كان لم يذبح حتى صلينا فليذبح على اسم الله K إسناده صحيح

حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک دن ( عید الاضحیٰ ) کی نماز پڑھی بعض صحابہ کرام نے نماز سے پہلے قربانی کر دی جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو دیکھا کہ وہ نماز سے پہلے ذبح کر رہے ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے نماز سے پہلے قربانی کی ہے وہ اس کی جگہ دوسرا جانور ذبح کرے۔ جس نے قربانی نہیں کی یہاں تک کہ ہمارے ساتھ نماز پڑھی وہ اللہ کے نام پر ذبح کرے۔

جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← خلف بن هشام،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1532

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1533

1533 - حدثنا خلف بن هشام حدثنا أبو عوانة عن الأسود عن جندب بن سفيان البجلي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم دميت إصبعه في بعض المشاهد فقال : ( هل أنت إلا إصبع دميت وفي سبيل الله ما لقيت ) ؟ K إسناده صحيح

حضرت جندب بن سفیان البجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض غزوات میں انگلی مبارک زخمی ہوئی‘ آپ نے ارشاد فرمایا : کیا تو صرف ایک ہی انگلی تو ہے تو اللہ کی راہ میں زخمی ہوئی ہے‘ بتا! تجھے کیا تکلیف پہنچی ہے۔

جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ الْبَجَلِيِّ، ← الْأَسْوَدِ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← خلف بن هشام،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1533

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1534

1534 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا معتمر ابن سليمان قال سمعت أبي عن صاحب له وهو الحضرمي عن أبي السوار يحدث عن جندب بن عبد الله Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث رهطا وبعث عليهم أبا عبيدة بن الجراح فلما أخذ ينطلق لكنه بكى صبابة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فبعث رجلا مكانه يقال له عبد الله بن جحش وكتب له كتابا وأمره أن لا يكره أحدا من أصحابه على المسير معه فلما قرأ الكتاب استرجع وقال : سمع وطاعة يعني لله ورسوله خبرهم الخبر وقرأ عليهم الكتاب فرجع رجلان ومضى بقيتهم فلقوا ابن الحضرمي فقتلوه ولم يدر ذاك اليوم من رجب أو جمادى فقال المشركون للمسليمن : فعلتم كذا وكذا في الشهر الحرام فأتوا رسول الله صلى الله عليه و سلم فحدثوه الحديث فأنزل الله { يسألونك عن الشهر الحرام قتال فيه قل قتال فيه كبير } إلى قوله { والفتنة أكبر من القتل } [ البقرة : 217 ] قال الشرك قال بعض الذين كانوا في السرية : والله ما قتله إلا واحد فإن يك خيرا فقد وليته وإن يك ذنبا فقد علمته وقال بعض المسلمين : إن لم يكونوا أصابوا في شهرهم هذا وزرا فليس لهم فيه أجر فأنزل الله { والذين هاجروا وجاهدوا في سبيل الله أولئك يرجون رحمة الله والله غفور رحيم } [ البقرة : 218 ] K إسناده حسن

حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لشکر بھیجا اور ان پر امیر ابو عبیدہ بن جراح کو بنا کر بھیجا‘ جب چلنے لگے لیکن شوق میں رونے لگے‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آپ نے ان کی جگہ کسی کو بھیجا‘ اس کو عبداللہ بن جحش کہا جاتا تھا‘ اس کے لیے آپ نے ایک خط لکھا اور حکم دیا: کسی صحابی کو چلنے پر مجبور نہ کرنا اپنے ساتھ جب خط پڑھا تو انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنے لگے اور عرض کرنے لگے : سن اور اطاعت کر‘ یعنی اللہ اور اس کے رسول کی ۔صحابہ کرام کو خبر دی‘ ان کے سامنے خط پڑھا تو دو آدمی لوٹ پڑے اور باقی چل پڑے‘ وہ ابن حضرمی کو ملے اور اس کو قتل کیا‘ ابھی رجب یا جمآدمی کا دن نہیں آیا تھا۔ مشرکوں نے مسلمانوں سے کہا: تم نے شہر حرام میں یہ یہ کیا ہے‘ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے‘ انہوں نے یہ بات بیان کی کہ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ’’وہ آپ سے ماہ حرام میں (مسلمانوں سے اتفاقاً سرزد ہونے والی) لڑائی کے بارے میں پوچھتے ہیں تو تم فرما دو : اس میں لڑنا بڑا گناہ ہے یہاں تک (اسلام دشمنی کا ) فتنہ قتل سے بھی زیادہ بڑا ہے بعض جو سریہ میں تھے انہوں نے کہا: اللہ کی قسم ! اس کو صرف ایک آدمی نے قتل کیا ہے اگر کوئی خیر ہوتی تو میں اس کو درست بناتا اگر گناہ ہوتا تو بے شک تو نے ایک عمل کیا ہے۔ بعض مسلمانوں نے کہا: اگر وہ اس مہینہ میں لڑائی نہ کرتے تو یہ نقصان تھا۔ ان کے لیے ثواب نہیں ہونا تھا۔ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ” بے شک جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ یہی لوگ اللہ کی رحمت کے امیدوار ہیں اللہ عزوجل بخشنے والا رحم کرنے والا ہے‘‘۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أبي السوار ← صاحب له وهو الحضرمي ← أَبِي ← معتمر ابن سليمان ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1534

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter