Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1519

1519 - حدثنا خلف البراز حدثنا حماد بن زيد عن أبي عمران عن جندب بن عبد الله البجلي Y ولا أعلمه إلا رفعه إلى النبي صلى الله عليه و سلم قال : اقرؤوا القرآن ما ائتلفت عليه قلوبكم فإذا اختلفتم فيه فقوموا عنه قال : وكنت على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم غلاما حزورا K إسناده صحيح

حضرت جندب بن ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق مرفوعاً حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتا ہوں‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن پڑھو جب تک دل تمہارا چاہے‘ جب دل اکتا جائے اس کو چھوڑ دو۔ جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں جوانی کے قریب تھا۔

أَبِي عِمْرَانَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← خلف البراز

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1519

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1520

1520 - حدثنا بشر بن الوليد الكندي حدثنا سهيل أخو حزم عن أبي عمران عن جندب قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من قال في القرآن برأيه فأصاب فقد أخطأ K إسناده ضعيف

حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن میں اپنی رائے سے کچھ کہا وہ درست ہی کیوں نہ ہو بے شک اس نے غلطی کی ۔

جُنْدُبٍ ← أَبِي عِمْرَانَ، ← سهيل أخو حزم ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ الْكِنْدِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1520

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1521

1521 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا حماد ابن سلمة عن حميد عن الحسن عن جندب وغيره Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : احتج آدم وموسى فقال : موسى أنت آدم الذي خلقك الله بيده وأسجد لك ملائكته وأسكنك جنته فأخرجت الناس من الجنة ؟ فقال : آدم : أنت موسى الذي كلمك الله نجيا وأتاك التوراة تلومني على أمر قد كتب علي قبل أن يخلقني قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فحج آدم موسى فحج آدم موسى K رجاله رجال الصحيح والحديث صحيح

حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ و آدم علیہ السلام کا مکالمہ ہوا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی کہ آپ آدم علیہ السلام ہیں ۔ جس کو اللہ عزوجل نے اپنے دست قدرت سے پیدا کیا۔ تیرے لیے فرشتوں کو سجدہ کروایا‘ تجھے اپنی جنت میں رکھا۔ پس آپ لوگوں کو جنت سے نکال لائے۔ حضرت آدم علیہ السلام نے فرمایا: آپ وہ موسیٰ ہیں جن کے ساتھ اللہ نے کلام فرمایا اور مجھے تورات دی۔ آپ مجھے ملامت کرتے ہیں اس کام پر جو مجھ پر لکھا گیا تھا میرے پیدا ہونے سے پہلے۔ آدم علیہ السلام موسیٰ پر غالب آ گئے اور موسیٰ علیہ السلام پر غالب آ گئے۔

جندب وغيره ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← حماد ابن سلمة ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1521

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1522

1522 - حدثنا عبيد الله بم عمر القواريري حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثني عبد الحميد بن بهرام حدثنا شهر بن حوشب حدثني جندب بن سفيان Y رجل من بجيلة قال : إني عند رسول الله صلى الله عليه و سلم إذ جاءه بشير من سرية بعثها فأخبره بنصر الله الذي نصر سريته وبفتح الله الذي فتح لهم قال : يا رسول الله صلى الله عليه و سلم بينما نحن بطلب العدو وقد هزمهم الله إذ لحقت رجلا بالسيف فلما أحس أن السيف فد واقعه التفتت وهو يسعى فقال : إني مسلم إني مسلم فقتلته وبما كان يا نبي الله متعوذا قال : فهلا شققت عن قلبه فنظرت صادق هو أو كاذب ؟ قال : لو شققت عن قلبه ما كان يعلمني القلب هل قلبه إلا مضغة من لحم ؟ قال : فأنت قتلته لا ما في قلبه علمت ولا لسانه صدقت قال : يا رسول الله استغفر لي قال : لا استغفر لك : فدفونه فأصبح على وجه الأرض ثلاث مرات فلما رأى ذلك قومه استحيوا وخزوا مما لقي فحملوه فألقوه في شعب من تلك الشعاب K إسناده حسن

حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ بجیلہ کے ایک آدمی ہیں‘ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا۔ اچانک ایک خوشخبری دینے والا سریہ سے آیا جس کو آپ نے بھیجا تھا۔ اس نے خبر دی اللہ کی مدد سے جو اللہ نے اس سریہ میں کی اور اللہ کی طرف سے فتح اللہ عزوجل نے اس سریہ والوں میں فتح دی ۔ ان کو انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس درمیان ہم دشمن کو تلاش کر رہے تھے۔ اللہ عزوجل نے ان کو شکست دی ۔ اچانک میں نے آدمی پر پیچھے سے تلوار کا وار کیا۔ جب اس نے محسوس کیا کہ تلوار اس پر گرنے والی ہے۔ وہ دوڑا‘ اس نے کہا: میں مسلمان ہوں‘ میں مسلمان ہوں‘ میں نے اس کو قتل کر دیا۔ اے اللہ کے نبی! وہ بچنا چاہتا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اس کا دل چیر لیا تھا کہ تو نے دیکھ لیا تھا کہ وہ سچا ہے یا جھوٹا ہے؟ فرماتے ہیں میں نے عرض کی اگر میں دل چیر بھی لیتا تو مجھے کیا معلوم تھا کہ اس کے دل میں کیا ہے؟ دل گوشت کا ٹکڑا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اس کو قتل کیا‘ تیرے لیے نہیں کہ تو اس کے دل کو جانتا اور اس کے دل کو جانتا اور اس کی زبان کے متعلق معلوم کرتا کہ وہ سچی ہے ۔ عرض کی : یا رسول اللہ! میرے لیے بخشش طلب کریں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرے لیے بخشش نہیں طلب کروں گا۔ اس کو دفن کیا گیا تو صبح کے وقت زمین کے اوپر پڑا ہوا تھا انہوں نے تین مرتبہ دفن کیا۔ جب اس کی قوم نے دیکھا تو ان کو حیاء آئی اور ذلیل ہوئے اس کو اٹھایا اور اس کو گھاٹیوں میں سے کسی گھاٹی میں پھینک دیا۔

جُنْدُبُ بْنُ سُفْيَانَ رَجُلٍ مِنْ بَجِيلَةَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عبيد الله بم عمر القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1522

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1523

1523 - حدثنا محمد بن بكار حدثنا عبد الحميد ابن بهرام حدثنا شهر بن حوشب حدثني جندب بن سفيان Y رجل من بجيلة قال : إني لعند رسول الله صلى الله عليه و سلم حين جاءه بشير من سرية بعثها فأخبره بنصر الله الذي نصر سريته وبفتح الله الذي فتح لهم فذكر نحوه وزاد فيه : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم عند ذلك ستكون بعدي فتن كقطع الليل المظلم تصدم كصدم الحيات وفحول الثيران يصبح الرجل فيها مسلما ويمسي كافرا ويمسي فيها مسلما ويصبح كافرا فقال رجل من المسلمين : فيكف نصنع عند ذلك يا رسول الله ؟ قال : ادخلوا بيوتكم وأخملوا ذكركم فقال رجل من المسلمين : أفرأيت إن دخل على أحدنا في بيته ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ليمسك بيده وليكن عبد الله المقتول ولا يكن عبد الله القاتل فإن الرجل يكون في قبة الإسلام فيأكل مال أخيه ويسفك دمه ويعصي ربه ويكفر بخالقه وتجب له جهنم K إسناده حسن

حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو قبیلہ بجیلہ کے آدمی ہیں‘ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا ، اس وقت ایک خوشخبری دینے والا سریہ سے آیا جس کو آپ نے بھیجا۔ اس نے بتایا اللہ تعالیٰ نے اس سریہ میں مدد کی ہے ۔ اللہ نے فتح دی ان باقی روایت پہلی والی ہے۔ اس میں اضافہ ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے پاس ہی فرمایا: عنقریب میرے بعد فتنہ ہوں گے جس طرح رات کے اندھیرے میں ٹکڑے ہوتے ہیں‘ وہ ماریں گے جس طرح سانپ مارتا ہے اور نر بیلوں کی طرح‘ آدمی صبح کے وقت مسلمان ہو گا‘ رات کو کافر ہو گا ‘ رات کو مسلمان ہو گا اور دن کو کافر ہو گا۔ مسلمانوں میں سے ا ایک آدمی نے کہا: ہم اس وقت کیا کریں ؟ یا رسول اللہ ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے گھروں میں داخل ہو جاؤ ، ذکر کے لیے تنہائی اختیار کرو ۔ ایک آدمی نے عرض کی: اگر کوئی اپنے گھر میں نہ رہ سکے تو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فر مایا: اپنے ہاتھ سے روکو‘ اللہ کے ہاں مقتول ہو جاؤ ، اللہ کے ہاں قاتل نہ ہونا ، ایک آدمی اسلام کے گروہ میں ہو گا وہ اپنے بھائی کا مال کھائے گا ،خون بہائے گا ، اپنے رب کی نافرمانی کرے گا، اپنے خالق کا ناشکرا ہو گا‘ اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی ۔

جُنْدُبُ بْنُ سُفْيَانَ رَجُلٍ مِنْ بَجِيلَةَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عبد الحميد{62} ابن بهرام ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1523

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1524

1524 - حدثنا القواريري حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن سلمة بن كهيل قال : سمعت جندب البجلي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من سمع سمع الله به ومن راءى راءى الله به K إسناده صحيح

حضرت جندب البجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے اللہ اس کی شہرت کرا دیتا ہے۔ جو ریاکاری چاہتا ہے اللہ اس کی ریا کاری کرا دیتا ہے۔

جُنْدُبٍ الْبَجَلِيِّ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1524

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1525

1525 - حدثنا محمد بن أبي بكر المقدمي حدثنا أبو عوانة عن عبد الملك يعني ابن عمير عن جندب بن سفيان البجلي قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه سولم يقول : أنا فرطكم على الحوض K إسناده صحيح

حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں حوضِ کوثر پر تمہارا انتظار کروں گا۔

فرطكم على الحوض إسناده صحيح ← رسول الله صلى الله عليه سولم ← جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ الْبَجَلِيِّ، ← عبد الملك يعني ابن عمير ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1525

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1526

1526 - حدثنا محمد بن المثنى حدثنا الأنصاري حدثنا الأشعث عن الحسن عن جندب بن عبد الله قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من صلى صلاة الصبح كان في ذمة الله فإياك أن يطلبك الله بشيء ذمته K رجاله ثقات

حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ کے ذمہ میں ہوتا ہے۔ پس بچو اللہ کسی شے کا اپنے ذمہ میں سے تم سے مطالبہ نہ کرے۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الْحَسَنِ، ← الْأَشْعَثِ ← الْأَنْصَارِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1526

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1527

1527 - حدثنا أبوموسى حدثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال : سمعت الحسن قال : حدثنا جندب بن عبد الله Y في هذا المسجد فما نسينا منه حديثا ولا نخشى أن يكون كذب على رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خرج برجل خراج ممن كان قبلكم فجزع منه فأخذ سكينا فجز بها يده فما رقأ عنه الدم حتى مات قال الله تعالى : عبدي بادرني بنفسه حرمت عليه الجنة قال أبو موسى : قال وهب : القدرية يحتجون بهذا الحديث وليس لهم فيه حجة K إسناده صحيح

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک مسجد میں بتایا کہ میں ان سے کوئی حدیث نہیں بھولا جو ان سے سنی ۔ ہم کو کوئی ڈر نہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھ رہے ہوں ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کو پھوڑا نکلا تم سے پہلے لوگوں میں سے‘ وہ اس سے ڈر گیا‘ اس نے چھڑی پکڑی اپنے ہاتھ کو چھری کے ساتھ کھینچا۔ اس سے خون جاری ہو گیا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا میرے بندے نے اپنی جان کے معاملہ میں مجھ سے جلدی کی میں نے اس پر جنت حرام کر دی ۔ ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ وہب فرماتے ہیں کہ قدریہ اس حدیث سے دلیل پکڑتے ہیں (لیکن) یہ اُن کے لیے دلیل نہیں ہے۔

الْحَسَنِ، ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُوموسى,

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1527

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1528

1528 - حدثنا أبوموسى حدثنا الحجاج بن المنهال حدثنا حماد عن عمار بن أبي عمار عن أبي هريرة . وعن حماد عن حميد عن الحسن عن جندب بن عبد الله Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لقي آدم موسى فقال موسى : أنت آدم الذي خلقك الله بيده وأسكنك جنته وأسجد لك ملائكته فعلت ما فعلت فأخرجت ذريتك من الجنة ؟ قال آدم : يا موسى أنت الذي اصطفاك الله برسالته وكلمك وقربك نجيا ؟ قال نعم قال : فأنا أقدم أم الذكر ؟ قال : الذكر قال رسول الله صلى الله عليه و سلم فحج آدم موسى فحج آدم موسى K إسناده صحيح

حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت آدم علیہ السلام‘ موسیٰ علیہ السلام سے ملے‘ حضرت موسیٰ نے عرض کی کہ آپ آدم ہیں جس کو اللہ عزوجل نے اپنے دست قدرت سے پیدا کیا تیرے لیے فرشتوں کو سجدہ کروایا تجھے اپنی جنت میں رکھا۔ پس آپ لوگوں کو جنت سے نکال لائے۔ حضرت آدم علیہ السلام نے فرمایا : آپ وہ موسیٰ علیہ السلام ہیں جن کو اللہ نے رسالت دی اور تیرے ساتھ کلام کیا اور جس سے باتیں کیں ۔ حضرت موسیٰ نے عرض کی : جی ہاں! حضرت آدم نے فرمایا: میں پہلے ہوں یا ذکر؟ حضرت موسیٰ نے عرض کی : ذکر ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حضرت آدم‘ موسیٰ پر غالب آ گئے‘ آدم موسی‘ پر غالب آ گئے۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الْحَسَنِ، ← حُمَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ ← حَمَّادٌ، ← الْحَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ← أَبُوموسى,

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1528

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1529

1529 - حدثنا صالح بن حاتم بن وردان حدثنا المعتمر بن سليمان قال : سمعت أبي يحدث عن أبي عمران الجوني عن جندب بن عبد الله البجلي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : وقال رجل : والله لا يغفر الله لفلان فقال الله : من ذا الذي يتألى علي أن لا أغفر لفلان ؟ فإنني قد غفرت لفلان وأحبطت عملك K إسناده صحيح

حضرت جندب بن عبداللہ البجلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی تھا‘ اس نے کہا: قسم بخدا! اللہ فلاں کو نہ بخشے گا! اللہ عزوجل نے فرمایا: تو کون ہے جو میرے اوپر قسم اٹھا کر کہہ رہا ہے کہ میں فلاں کو نہیں بخشوں گا ؟ میں نے فلاں کو بخش دیا ہے اور میں نے تیرے عمل باطل کر دیا ہے ۔

جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← أَبِي ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← صَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1529

مسند أبي يعلى · مسند جندب بن عبد الله البجلي ‹ مسند جندب بن عبد الله البجلي · حديث 1530

1530 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا حميد يعني الرؤاسي حدثني حسن بن صالح عن سماك بن حرب عن عكرمة عن ابن عباس قال Y من سلم عليك من خلق الله فاردد عليه وإن كان مجوسيا فإن الله يقول : { وإذا حييتم بتحية فحيوا بأحسن منها أو ردوها } [ النساء : 86 ] K إسناده حسن

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جو تجھ کو سلام کرے اللہ کی مخلوق میں سے اس کا جواب دو اگرچہ مجوسی ہی کیوں نہ ہو۔ بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اور جب تمہیں (مسلمانوں کی طرف سے) کسی لفظ سے سلام کیا جائے تو تم اس سے بہتر ( لفظ کے ساتھ ) جواب دو یا وہی لوٹا دو ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ← حُمَيْدٌ يَعْنِي الرُّؤَاسِيَّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad grasshopper bin Abdullah Al-Bajali › Chapter · Hadith 1530

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter