مسند أبي يعلى · مسند سعد بن الأطول ‹ مسند سعد بن الأطول · حديث 1510
1510 - حدثنا عبد الأعلى بن حماد حدثنا حماد بن سلمة أخبرنا عبد الملك أبو جعفر عن أبي نضرة عن . سعد بن الأطول Y أن رجلا مات وترك ثلاث مئة درهم وعيالا قال : فأردت أن أنفقها على عياله فقال النبي صلى الله عليه و سلم : إن أخاك محبوس بدينه فاقض عنه فقضى عنه فقال يا رسول الله قد قضيت عنه إلا امرأة ادعت دينارين وليس لها بيتنة فقال النبي صلى الله عليه و سلم : اعطها فإنها صادقة
حضرت سعد بن الاطول رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی فوت ہوا۔ اس نے تین سو تیرہ درہم بطور وراثت چھوڑے اور بچے۔ میں نے ارادہ کیا کہ میدان کی اولاد پہ خرچ کر دوں ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تیرا بھائی قرض چھوڑ کر مرا ہے تو اس کی طرف سے قرض ادا کر ۔ عرض کی : یا رسول اللہ ! میں نے اس کی طرف سے قرض ادا کر دیا ہے ۔ مگر ایک عورت دو دینار کا دعویٰ کرتی ہے اس کے پاس گواہ نہیں ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اس کو دے دو کیونکہ وہ سچی ہے ۔
فأردت أن أنفقها على عياله ← سعد بن الأطول أن رجلا مات وترك ثلاث مئة درهم وعيالا ← أَبِي نَضْرَةَ ← عبد الملك أبو جعفر ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Al-Atoul › Chapter · Hadith 1510
