مسند أبي يعلى · مسند عمارة بن أوس ‹ مسند عمارة بن أوس · حديث 1509
1509 - حدثنا يحيى بن عبد الحميد حدثنا قيس ابن الربيع عن زياد بن علاقة عن عمارة بن أوس Y وقد كان صلى القبلتين جميعا قال : إني لفي منزلي إذا مناد ينادي على الباب أن النبي صلى الله عليه و سلم قد حول القبلة فأشهد على إمامنا والرجال والنساء والصبيان لقد صلوا إلى هاهنا ـ يعني بيت المقدس ـ وإلى هاهنا ـ يعني الكعبة ـ K إسناده ضعيف
حضرت عمارہ بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کو دو قبلوں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ہے‘ فرماتے ہیں کہ میں اپنے گھر تھا۔ جب آواز دینے والے نے آواز دی‘ میرے دروازے پر کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ شریف کی جانب منہ پھیر لیا ہے۔ میں گواہی دیتا ہوں اپنے آگے والوں اور مردوں اور عورتوں اور بچوں کو جو بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھ رہے تھے کہ وہ کعبہ شریف کی طرف منہ کر کے نماز پڑھیں ۔
إني لفي منزلي إذا مناد ينادي على الباب ← عمارة بن أوس وقد كان صلى القبلتين جميعا ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← قيس ابن الربيع ← يحيى بن عبد الحميد
Hadith 1509
