مسند أبي يعلى · مسند أبي العشراء الدرامي ‹ مسند أبي العشراء الدرامي · حديث 1503
1503 - حدثنا علي بن الجعد و هدبة بن خالد و عبد الأعلى النرسي و حوثرة بن أشرس و إبراهيم بن الحجاج قالوا : حدثنا حماد بن سلمة عن أبي العشراء عن أبيه قال Y قلت : يا رسول الله أما تكون الذكاة إلا من اللبة أو الحلق ؟ قال : لو طعنت في فخذها لأجزأ عنك
حضرت ابى العشراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتےہیں‘ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا ذبح لبّہ یا حلق سے ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: اگر تو نے تیر مارا اس کی ران میں تو تیرے لیے کافی ہے۔ حضرت حوثرہ نے یہ زیادہ کیا ہے: پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر تو اس کی ران میں نیزہ مارتا تو تیرے لیے کافی تھا۔
قُلْتُ ← أَبِيهِ ← أَبِي الْعُشَرَاءِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Al-Ashar Al-Darmi › Chapter · Hadith 1503
