مسند أبي يعلى · مسند معاذ بن أنس ‹ مسند معاذ بن أنس · حديث 1483
1483 - حدثنا داود بن عمرو الضبي حدثنا إسماعيل بن عياش حدثني أسيد بن عبد الرحمن ن عن فروة بن مجاهد عن سهل بن معاذ الجهني قال Y غزوت مع أبي الصائفة في زمن عبد الملك بن مروان وعلينا عبد الله بن عبد الملك فنزلنا على حصن سنان فضيق الناس المنازل وقطعوا الطرق . فقام أبي في الناس : أيها الناس إني غزوت مع نبي الله صلى الله عليه و سلم عزوة كذا وكذا فضيق الناس المنازل وقطعوا الطرق فبعث نبي الله صلى الله عليه و سلم مناديا فنادى في الناس أن من ضيق منزلا أو قطع طريقا فلا جهاد له K إسناده حسن
۱۴۸۱حضرت سہل بن معاذ الجہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے والد کے ساتھ مقام صائفہ میں عبدالملک بن مروان کے زمانہ میں جہاد کیا‘ہم پر امیر عبداللہ بن عبدالملک تھے‘ نام سنان کے قلعہ پر اترے تو لوگوں نے راستہ تنگ کر دیا اور راستہ بند کر دیا میرے والد لوگوں میں کھڑے ہوئے اور فرمایا: اے لوگو! میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد کیا اتنے اتنے جہاد‘ لوگوں نے راستے تنگ کیے اور بند کر دیئے‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اعلان کر نے والے کو بھیجا کہ لوگوں میں آواز دے کہ جس نے راستہ تنگ کیا یا راستہ بند کیا تو اس کے لیے کوئی جہاد نہیں ہے۔
سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ الْجُهَنِيِّ ← فَرْوَةَ بْنِ مُجَاهِدٍ ← أسيد بن عبد الرحمن ن ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ،
Hadith 1483
