Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1474

1474 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا أبو بكر بن عياش و أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن حارثة بن وهب قال Y صليت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بمنى ـ آمن ما كان الناس وأكثره ـ ركعتين K إسناده صحيح

حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ امن کے زمانہ میں زیادہ تر لوگ چار رکعت والی نماز (عصر، ظہر) دورکعت پڑھتے تھے۔

حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أبو بكر بن عياش و أبو الأحوص ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1474

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1475

1475 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا وكيع عن شعبة عن معبد بن خالد قال : سمعت حارثة بن وهب الخزاعي قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تصدقوا فإنه يوشك أن يخرج الرجل بصدقته فلا يجد من يقبلها K إسناده صحيح

حضرت حارثہ بن وهب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: صدقہ کرو کیونکہ قریب ہے ایسا وقت آجائے کہ کوئی آدمی صدقہ لے کر نکلے گا اور وہ کسی ایسے آدمی کو نہیں پائے گا کہ وہ صدقہ لے۔

حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ، ← معبد بن خالد، ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1475

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1476

1476 - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن سفيان عن معبد بن خالد عن حارثة بن وهب قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يدخل الجنة الجواظ ولا الجعظري قال : والجواظ : الفظ الغليظ K إسناده صحيح

حضرت حارثہ بن وهب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جنت میں سخت گفتگو کرنے والا اور معاملات خراب کرنے والا داخل نہیں ہوں گے۔ امام ابویعلی فرماتے ہیں: جواظ سے مرادسخت الفاظ کہنا ہے۔

حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ← معبد بن خالد، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1476

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1477

1477 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا حجاج أو غيره أخبرنا شعبة حدثنا معبد بن خالد أنه سمع حارثة بن وهب الخزاعي قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ألا أدلكم على أهل الجنة ؟ كل ضعيف متضعف لو أقسم على الله لأبره وأهل النار كل مستكبر جواظ K رجاله ثقات

حضرت حارثہ بن وهب خزاعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمارہے تھے۔ کہ میں تم کو اصل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ فرمایا: ہر کمزور جس کو کمزور سمجھا جاتا ہے اگر وہ اللہ پر قسم اٹھالے ، البتہ ضرور پوری کرے گا اہل جہنم کے متعلق نہ بتاؤں (وہ کون لوگ ہوں گے؟ )فرمایا: ہر تکبر اور سخت گفتگو کرنے والا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ الْخُزَاعِيَّ، ← مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ أَنَّهُ ← شُعْبَةُ، ← حجاج أو غيره ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1477

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1478

1478 - حدثنا وهب بن بقية أخبرنا خالد عن داود عن عباس عن كندير بن سعيد عن أبيه قال Y حججت في الجاهلية فإذا برجل يطوف بالبيت وهو يرتجز : رد علي راكبي محمدا رده لي واصطنع عندي يدا ! قلت : من هذا يعني ؟ فقالوا : عبد المطلب بن هاشم ذهبت إبل قط إلا جاء بها قال : فما برحت حتى جاء النبي صلى الله عليه و سلم وجاء بالإبل فقال : يا بني لقد حزنت عليك هذه المرة حزنا لا يفارقني أبدا K إسناده ضعيف

حضرت کند بیر بن سعید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے زمانہ جاہلیت میں حج کیا۔ پس ایک خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا وہ رجز پڑھ رہا تھا کہ مجھ پر محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سواری واپس کر دے مجھے واپس کردے میرے سامنے کر دے۔ میں نے کہا: یہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: عبدالمطلب بن ہاشم ہیں اس کے اونٹ چلے گئے تھے عبد المطلب اس نے پوتے کو تلاش کرنے کے لیے بھیجا اس کو روک لیا گیا اس کوکسی کام کے لیے نہیں بھیجا جاتا مگر وہ لے کر آتا تھا میں اس جگہ سے نہیں ہٹا یہاں تک کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے اور اونٹ بھی لے کر آیا اس نے کہا: اے میرے بیٹے ! میں آپ پر اس مرتبہ بڑا پریشان ہوا ہوں تو مجھ سے کبھی جدا نہ ہوا کر۔

أَبِيهِ ← كِنْدِيرِ بْنِ سَعِيدٍ، ← عَبَّاسٍ ← دَاوُدُ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1478

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1479

1479 - حدثنا عمرو بن محمد الناقد حدثنا أبو أحمد الزبيري حدثنا سعد بن أوس العبسي عن شتير بن شكل عن أبيه شكل بن حميد قال Y قلت يا رسول الله علمني تعوذا أتعوذ به فأخذ بيدي فقال : قل : اللهم إني إعوذ بك من شر نفسي ومن شر سمعي ومن شر بصري ومن شر قلبي ومن شر لساني ومن شرمنيي K إسناده ضعيف لانقطاعه

حضرت شکل بن حمید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مجھے تعوز سکھائیں میں اس تعوز کو پڑھوں گا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نےفرمایا: پڑھ!اے اللہ! میں تجھ سے اپنے نفس کان و آنکھ، دل و زبان اور امیدوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

قُلْتُ ← أبيه شكل بن حميد ← شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ← سعد بن أوس العبسي ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1479

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1480

1480 - حدثنا يحيى بن أيوب حدثنا عباد بن عباد عن الزبير بن خريت عن نعيم بن أبي هند قال Y كنت جالسا إلى يزيد بن أبي مسلم أيام الحجاج وهو يعذب الناس فذكر رجلا في السجن فعبث إليه بغيظ وغضب فأتي به فلما قام بين يديه رأيت الرجل حرك شفتيه بشيءلم أسمعه فرفع رأسه إليه فقال : خلوا سبيله أو قال : ردوه قال فقمت إلى الرجل فقلت : إني شهدت هذا حين أرسل إليك بغيظ وغضب ولا أشك أن سيقع بك فلما قمت بين يديه رأيتك حركت شفتيك بشيء لم أسمعه فأمر فيك بما ترى فما الذي قلت ؟ قال : قلت : اللهم إني إسألك بقدرتك التي تمسك بها السماوات السبع أن يقع بعضهن على بعض أن تكفينيه K رجاله ثقات

حضرت نعیم بن ابی ہند فرماتے ہیں کہ میں حضرت یزید بن ابو مسلم کے پاس حجاج کے دور حکومت میں بیٹھا ہوا تھا وہ لوگوں کو عذاب دے رہا تھا ایک آدمی کا قید خانہ میں ذکر کیا اس نے اس کی طرف غیظ و غضب کے ساتھ کسی کو بھیجا اس کو لایا گیا جب وہ اس کے سامنے کھڑا ہوا تو میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ ان کے ہونٹ کسی شی کے ساتھ حرکت کر رہے ہیں میں نے اس کونہیں سنا اس نے اپنا سر اس کی طرف اٹھایا اس نے  کہا: اس کا راستہ چھوڑ دو یا کہا: اس کو واپس کر دو! میں اس آدمی کی طرف کھڑا ہوا میں نے کہا: میں موجود تھا جس وقت آپ نے اس کی طرف غیظ و غصہ میں بھیجا تھا میں شک نہیں کرتا تھا مگر مجھے یقین تھا کہ آپ اس کو سزا دیں گے جب وہ آپ کے سامنے کھڑا تھا تو میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ کے ہونٹ کسی شی کے ساتھ حرکت کر رہے تھے میں نے اس کو نہیں سنا، آپ نے اس کے متعلق حکم دیا جو آپ نے دیکھا تو نے کیا کہا؟ اس نے کہا: میں نے پڑھا؟’اللهم إني أسألك الى آخرہ"۔

نُعَیْمِ بْنِ اَبِیْ ھِنْدَ، ← الزُّبَيْرِ بْنِ خِرِّيتٍ ← عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1480

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1481

1481 - حدثنا الترجماني أبو إبراهيم حدثنا عبيس ابن ميمون حدثنا يزيد الرقاشي عن أنس قال Y قال النبي صلى الله عليه و سلم : أما يستطيع أحدكم أن يقرأ في الليلة { قل هو الله أحد } [ الإخلاص : 1 ] فإنها تعدل القرآن كله .

فرماتے ہیں پولیس کو لایا جائے گا قیامت کے دن اس کو کہا جائے گا اپنا کوڑ ارکھ اور جہنم میں داخل ہو جا۔

أَنَسٍ، ← يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ ← عبيس ابن ميمون ← الترجماني أبو إبراهيم

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1481

مسند أبي يعلى · مسند حارثة بن وهب ‹ مسند حارثة بن وهب · حديث 1482

1482 - حدثنا إسحاق بن أبي إسرائيل حدثنا معتمر قال : سمعت ابن أبي الحكم الغفاري يقول : حدثتني جدتي عن عم أبي رافع بن عمرو الغفاري قال Y كنت وأنا غلام أرمي نخل الأنصار فقيل للنبي صلى الله عليه و سلم : إن هاهنا غلاما يرمي نخلنا أو قال : يرمي النخل قال : فأتي بي النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا غلام لا ترام النخل قال : قلت : آكل قال : لا ترم النخل كل ما سقط قال : ومسح رأسه وقال : اللهم أشبع بطنه

۱۴۸۰-حضرت ابی رافع بن عمرو الغفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ میں ایک بچہ تھا انصار کی کھجوروں کو جھاڑ کر کھا جاتا تھا۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی گئی۔ یہاں ایک بچہ ہے جو ہماری کھجور یں جھاڑ کر کھاتا ہے۔ مجھ کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لایا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھجوروں کو نہ جھاڑا کر۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں کھاتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھجوروں کو نہ جھاڑا کرو جونیچے گری ہوئی ہوں ان کو کھالیا کرو۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا: اے اللہ اس کے پیٹ کو بھردے۔

كُنْتُ ← عَمِّ أَبِي رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِيِّ ← حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي، ← ابن أبي الحكم الغفاري ← مُعْتَمِرٌ ← إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad of Haritha bin Wahab › Chapter · Hadith 1482

All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter