Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1468

1468 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن سعيد عن مسعر حدثني الوليد بن سريع عن عمرو بن حريث قال Y سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقرأ في الصبح { والليل إذا عسعس } [ التكوير : 17 ] أو قال : { إذا الشمس كورت } [ التكوير : 1 ] K إسناده صحيح

حضرت عمر بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور انور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح کی نماز میں والليل ،اذا عسعس یا فرمایا: اذا الشمس کورت پڑھ رہے تھے۔

إسناده صحيح ← عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ سَرِيعٍ ← مِسْعَرٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1468

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1469

1469 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن يزيد الواسطي عن إسماعيل بن أبي خالد عن مولى عمرو بن حريث عن عمرو بن حريث قال Y صليت مع النبي صلى الله عليه و سلم الفجر فقرأ { إذا الشمس كورت } [ التكوير : 1 ] كأني أسمع صوته يقول : { فلا أقسم بالخنس * الجوار الكنس } [ التكوير 15 16 ] . وقال : ذهبت بي أمي أو أبي إليه فدعا لي بالرزق

حضرت عمر بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی۔ پس آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اذا الشمس کورت کی قرآت کی گویا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آواز کو سن رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمارہے تھےفلا اقسم بالخنس الجوار الکنس "عمر بن حریث کہتے ہیں کہ مجھے میری ماں یا میرا باپ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس لے کر گئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے لیے رزق کی دعا فرمائی۔

عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← مولى عمرو بن حريث ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← محمد بن يزيد الواسطي ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1469

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1470

1470 - حدثنا أبو سعيد القواريري حدثنا عبد الوارث بن سعيد عن عطاء بن السائب عن عمرو بن حريث قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الكمأة من السلوى وماؤها شفاء للعين K إسناده ضعيف

حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کھمبی سلویٰ سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے شفاء ہے۔

عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو سعيد القواريري

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1470

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1471

1471 - حدثنا يحيى بن عبد الحميد حدثنا إسماعيل بن عبد الأعلى عن الوليد بن علي عن محمد بن سوقة عن أبيه قال Y أتيت عمرو بن حريث أتكارى منه بيتا في داره فقال : تكار فإنها مباركة على من سكنها فقلت : من أي شيء ذلك ؟ قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وقد نحرت جزور وقد أمر بقسمتها فقال للذي يقسمها : أعط عمرا منها قسما فلم يعطني وأغفلني فلما كان من الغد أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وبين يديه دراهم فقال : أخذت القسم الذي أمرت لك ؟ قال : قلت يا رسول الله ما أعطاني شيئا قال فتناول كفا من دراهم ثم أعطانيها فجئت بها إلى أمي فقلت : خذي هذه الدراهم أخذها رسول الله صلى الله عليه و سلم بيده ثم أعطانيها أمسكيها حتى ننظر في أي شيء نضعها ثم ضرب الدهر ضربا به حتى اشتريت هذه الدار قالت أمي : إذا أردت أن تنقد ثمنها فلا تنقد حتى تدعوني أدعو لك بالبركة فدعوتها حين هيأتها فقالت لي : خذ هذه الدراهم فنثرتها فيها ثم خلطتها بها وقالت : اذهب بها K إسناده ضعيف جدا

حضرت محمد بن سرقہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ کے پاس آیا کہ آپ سے کہا: کیا میں ان کے گھر میں کوئی کمرہ کرائے پر لے سکتا ہوں؟ فرمایا: کرائے پر لے لو کیونکہ یہ بابرکت ہے اس کے لیے بھی جس کے لیے ہو، بابرکت ہے اور اس کے لیے بھی جو اس میں رہے گا۔ میں نے عرض کی : یہ کون سی شی سے ہے؟ فرمایا: میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ اونٹ نحر کر رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا گوشت تقسیم کرنے کا حکم دیا جو تقسیم کر رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے فرمایا: اس میں عمرو کو بھی دینا لیکن اس نے مجھے نہیں دیا، مجھے دینے سے غافل رہا۔ جب دوسرا دن آیا تو میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا آپ کے آگے درہم تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم نے اپنا حصہ لیا جو میں نے تمہیں دینے کا حکم دیا تھا؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! مجھے کوئی شی نہیں دی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دست مبارک میں کچھ درہم لیے اور مجھے عطا کیے میں ان کو لے کر اپنی والدہ کے پاس آیا میں نے عرض کی: یہ درہم لے لو!اسے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے دست مبارک سے پکڑا۔ پھر مجھے دیا ان کو سنبھال کر رکھ لو یہاں تک کہ ہم دیکھیں کہ کون سی شی میں رکھتے ہیں، پھر  ایک زمانہ گزرا یہاں تک کہ میں نے یہ گھر خریدا تو میری والدہ نے کہا: جب توثمن پرکھنے کا ارادہ کرے تو نہ پرکھنا یہاں تک کہ تو مجھے بلوائے میں تیرے لیے برکت کی دعا کروں گی میں نے امی کو بلایا جب میں نے تیار کی میری والدہ نے کہا: یہ درہم لے ! پھر ان کوان کے ساتھ ملا دیا اور فرمایا: یہ لے جا!

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ ← الْوَلِيدِ بْنِ عَلِيٍّ ← إسماعيل بن عبد الأعلى ← يحيى بن عبد الحميد

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1471

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1472

1472 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الله بن يزيد وحدثنا أحمد بن الدورقي حدثنا أبو عبد الرحمن حدثني سعيد بن أبي أيوب حدثني أبو هانئ حدثني عمرو بن حريث Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ما خففت عن خادمك من عمله فإن أجره في موازينك K رجاله ثقات

مسند عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو تو اپنے خادم کے کام سے تخفیف کرے۔ اس کا اجر تیرے نامہ اعمال میں وزن ہوگا۔

عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ← أَبُو هَانِئٍ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عبد الله بن يزيد وحدثنا أحمد بن الدورقي ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1472

مسند أبي يعلى · مسند عمرو بن حريث ‹ مسند عمرو بن حريث · حديث 1473

1473 - حدثنا زهير بن حرب حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا حيوة قال : أخبرني أبو هانئ حميد بن هانئ الخولاني أنه سمع أبا عبد الرحمن الحبلي وهو عبد الله بن يزيد و عمرو بن حريث وغيرهما يقولون Y إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إنكم ستقدمون على قوم جعد رؤوسهم فاستوصوا بهم خيرا فإنهم قوة لكم وبلاغ إلى عدوكم بإذن الله ـ يعني قبط مصر ـ K رجاله ثقات

حضرت عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم ایسی قوم پر جاؤ گے انک ے سروں کے بال گھنگھریالے ہوں گے ان کے متعلق بھلائی کی وصیت کرتا ہوں۔ وہ تمہارے لیے قوت ہیں تمہارے دشمن تک پہنچانے والے ہیں اللہ کےحکم سے مصر کے قبطی ۔

أبو هانئ حميد بن هانئ الخولاني أنه ← حَيْوَةُ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Amr bin Harith › Chapter · Hadith 1473

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter