مسند أبي يعلى · مسند عبد الله الصنابحي ‹ مسند عبد الله الصنابحي · حديث 1451
1451 - حدثنا مصعب بن عبد الله الزبيري حدثني مالك بن أنس عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن عبد الله الصنابحي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن الشمس تطلع معها قرن شيطان فإذا ارتفعت فارقها فإذا استوت قارنها فإذا زالت فارقها فإذا دنت للغروب قارنها فإذا غربت فارقها فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الصلاة في تلك الساعات
حضرت عبداللہ بن صنابحی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سورج جب طلوع ہوتا ہے تو اس کے ساتھ شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔ جب بلند ہو جاتا ہے تو وہ جدا ہو جاتا ہے۔ جب برابر ہوتا ہے پھر اس کے ساتھ مل جاتا ہے جب ڈھل جاتا ہے پھر جدا ہو جاتا ہے۔ جب غروب ہونے کے قریب ہوتا ہے پھرمل جاتا ہے جب غروب ہو جاتا ہے پھر جدا ہو جاتا ہے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کیا۔
عَبْدِ اللَّهِ الصُّنَابِحِيِّ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مالک بن أنس ← مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abdullah Al-Sanabi › Chapter · Hadith 1451
