مسند أبي يعلى · مسند أبي واقد الليثي ‹ مسند أبي واقد الليثي · حديث 1441
1441 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سنان بن أبي سنان عن أبي واقد الليثي Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حين أتى خيبر مر بشجرة يعلق المشركون عليها أسلحتهم يقال لها : ذات أنواط فقالوا : يا رسول الله اجعل لنا ذات أنواط فقال : الله أكبر هذا كما قال قوم موسى لموسى : { اجعل لنا إلها كما لهم آلهة } [ الأعراف : 138 ] لتركبن سنة من كان قبلكم K إسناده صحيح
حضرت ابو واقد لیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس وقت خیبر سے آئے تو ایک درخت کے پاس سے گزرے مشرکین نے اس پر اپنا اسلحہ لٹکایا ہوا تھا، اس کو ذات انواط کہا جاتا تھا۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسولصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لیے ذات انواط میں سے حصہ بنائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ اکبر! یہ ایسے ہی کہا ہے جس قوم موسیٰ نے حضرت موسٰی علیہ اسلام سے کہا تھا: ہمارے لیے خدا بنائیں جیسے ان کے لیے خدا ہیں تم بھی پہلے لوگوں کے طریقہ پر چلو گے۔
أبي واقد الليثي ← سنان بن أبي سنان ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Waqad Al-Laithi › Chapter · Hadith 1441
