مسند أبي يعلى · مسند عثمان بن حنيف ‹ مسند عثمان بن حنيف · حديث 1440
1440 - حدثنا هارون حدثنا محمد بن مسلمة عن محمد بن إسحاق عن سالم أبي النضر عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة قال Y خرجت مع عثمان بن حنيف نعود أبا طحلة في شكوى له قال : فدخلنا عليه وتحته نمط على فراشه فيه صورة تماثيل فقال : انزعوا هذا من تحتي فقال له عثمان : أو ما سمعت يا أبا طلحة رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول حين نهى عن الصورة : إلا رقما في ثوب أو ثوبا فيه رقم ؟ قال : بلى ولكنه أطيب لنفسي أن لا يجعل تحتي K رجاله ثقات
حضرت عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں حضرت عثمان بن حنیف کے ساتھ نکلا ۔ ہم حضرت ابوطلحہ کی عیادت کے لیے آئے جس وقت وہ بیمار تھے۔ ہم ابوطلحہ کے پاس آئے تو آپ کے نیچے چادر تھی جس میں تصاویر بنی ہوئی تھیں ۔ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرے نیچے سے یہ نکال دو۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے آپ سے عرض کی :اے ابوطلحہ رضی اللہ عنہ ! کیاآپ نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نہیں سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تصویر سے منع فرمایا مگر وہ تصویر نقش ہو کپڑے میں یا کپڑا اس تصویر میں ۔ آپ نے فرمایا: سنا ہے لیکن میں اپنے لیےپسند کرتا ہوں کہ وہ میرے نیچے بھی نہ ہو۔
الصورة إلا رقما في ثوب أو ثوبا فيه رقم ← حين نهى ← يا أبا طلحة رسول الله صلى الله عليه و سلم ← له عثمان أو ما ← انزعوا هذا من تحتي ← فدخلنا عليه وتحته نمط على فراشه فيه صورة تماثيل ← خرجت مع عثمان بن حنيف نعود أبا طحلة في شكوى له ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ ← هَارُونُ:
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Usman bin Hanif › Chapter · Hadith 1440
