Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1414

1414 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عبيد الله عن ابن عباس عن ابن أبي طلحة قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا صورة K إسناده صحيح

حضرت ابوطلہ صلى الله عليه وسلم فرماتے ہیں کہ حضور نظام نےفرمایا: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس گھر میں حدثنا ابن عيينة، عن الهري، عن عبيد الله، عن كتا اور تصویر ہو۔

ابْنِ أَبِي طَلْحَةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1414

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1415

1415 - حدثنا أبو بكر حدثنا معاذ بن معاذ و عبد الأعلى قالا : حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس بن مالك . عن أبي طلحة قال Y كان النبي صلى الله عليه و سلم إذا غلب على قوم أحب أن يقيم بعرصتهم ثلاثا K إسناده صحيح

حضرت ابو طلحہصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب کسی قوم پر غلبہ پا لیتے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نا پسند کرتے تھے کہ میدان جنگ میں تین دن ٹھہریں ۔

أَبِي طَلْحَةَ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← معاذ بن معاذ و عبد الأعلى ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1415

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1416

1416 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو خالد الأحمر و أبو معاوية عن حجاج عن الحسن بن سعد عن ابن عباس قال : أخبرني أبو طلحة : Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم جمع بين الحج والعمرة K إسناده ضعيف

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدسصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج اور عمرہ کو جمع کیا۔

أَبُو طَلْحَةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ← حجاج، ← أبو خالد الأحمر و أبو معاوية ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1416

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1417

1417 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبد الله بن بكر السهمي عن حميد عن ثابت عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة . عن أبي طلحة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم ضحى بكبشين أملحين فقال عند الذبح : الأول عن محمد وآل محمد وقال عند الذبح : الثاني عمن آمن بي وصدق من أمتي K رجاله ثقات غير أنه منقطع

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو سینگوں والے کالی آنکھوں والے ذبح کیے پہلے ایک کو ذبح کرتے اور فرماتے :محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے اور آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے !اور دوسرے کو ذبح کرتے وقت پڑھتے : اس کی طرف سے جو مجھ پر ایمان لائے اور میری تصدیق کی میری امت سے۔

أَبِي طَلْحَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← ثَابِتٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1417

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1418

1418 - حدثناه إبراهيم بن سعيد الجوهري حدثنا عبد الله بن بكر عن حميد عن ثابت عن إسحاق بن عبد الله ابن أبي طلحة عن أبي طلحة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم ضحى بكبشين أملحين فقال عند الذبح : الأول عن محمد وآل محمد وقال عند الذبح : الآخر عمن آمن بي وصدقني من أمتي K إسناده ضعيف

حضرت ابو طلحه رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دوسینگوں والے کالی آنکھوں والے ذبح کیےپہلے کو ذبح کرتے وقت فرمایا: محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آل محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے اور دوسرے کو ذبح کرتے وقت پڑھتے: اس کی طرف سے جو مجھ پر ایمان لائے اور جو میری تصدیق کرے میری امت سے۔

أَبِي طَلْحَةَ، ← إسحاق بن عبد الله ابن أبي طلحة ← ثَابِتٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1418

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1419

1419 - حدثنا إبراهيم بن سعيد حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن الحسن بن سعد عن ابن عباس عن أبي طلحة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قرن الحج والعمرة K إسناده ضعيف

حضرت ابو طلحہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اقدسصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج اور عمرہ کو جمع کیا۔

أَبِي طَلْحَةَ، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ← حجاج، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← إِبْرَاھِیمُ بْنُ سَعِیدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1419

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1420

1420 - حدثنا محمد بم أبي بكر المقدمي حدثنا سليمان بن داود حدثنا محمد بن ثابت عن أبيه عن أنس عن أبي طلحة Y أنه دخل على النبي صلى الله عليه و سلم في وجعه الذي مات فيه فقال : أقرئ قومك السلام فإنهم ـ ما علمت ـ أعفه صبر K إسناده ضعيف

حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اس بیماری میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وصال فرمایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنی قوم کو سلام کہنا کیونکہ وہ سوال سے بچنے والے صبر کرنے والے ہیں۔

جعه الذي مات فيه ← أبي طلحة أنه دخل على النبي صلى الله عليه و سلم في ← أَنَسٍ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ، ← محمد بم أبي بكر المقدمي

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1420

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1421

1421 - حدثنا إبراهيم بن الحجاج السامي حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا عثمان بن حكم حدثنا إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة قال : قال أبو طلحة Y كنا قعودا بالأفنية نتحدث فجاء رسول الله صلى الله عليه و سلم فقام علينا فقال : ما لكم ولمجالس الصعدات ؟ اجتنبوا مجالس الصعدات قال : قلنا : يا رسول الله إنا جلسنا لغير ما بأس : جلسنا نتذاكر ونتحدث فقال : إما لا فأدوا حقها قلنا : يا رسول الله وما حقها ؟ قال : غض البصر ورد السلام وحسن الكلام K إسناده ضعيف

حضرت ابوطلحہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم راستوں میں بیٹھتے اور باتیں کرتے۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے ہم پہ کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم کو کیا ہے کہ تم راستوں پر بیٹھتے ہو؟ راستوں میں بیٹھنے سے بچو۔ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے راستہ میں بیٹھنے کے علاوہ کوئ جگہ نہیں پاتے ، ہم بیٹھتے ہیں مذاکرہ کے لیے اور ہم گفتگو کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر تم نے ایسا کرنا ہے تو راستہ کا حق ادا کرو۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کا حق کیا ہے؟ فرمایا: راستہ کا حق یہ ہے کہ آنکھ کا ، جھکنا، سلام کا جواب دینا اور اچھی بات کرنا۔

إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← عثمان بن حكم ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1421

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1422

1422 - حدثنا عبد الواحد بن غياث أبو بحر حدثنا حماد عن ثابت عن أنس قال : قال أبو طلحة Y رفعت رأسي يوم أحد فجعلت أنظر فما منهم أحد إلا وهو يميد من النعاس تحت حجفته K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے احد کے دن سر اٹھایا میں دیکھنے ، لگا تو ان میں سے کوئی ایسا نہیں تھا مگر وہ جھکا ہوا تھا نیند کی وجہ سے اپنی چمڑے کی ڈھال کے نچے۔

أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ أَبُو بَحْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1422

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1423

1423 - حدثنا أبو بحر حدثنا حماد عن هشام عن أبيه عن الزبير Y مثله وتلا : { ثم أنزل عليكم من بعد الغم أمنة نعاسا يغشى طائفة } [ آل عمران : 154 ] K إسناده صحيح

حضرت انس رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کی روایت کی ہے لیکن اس میں یہ اضافہ ہے۔ پھریہ آیت تلاوت کی: پھر اس نے اس غم کے بعد تم پرچین کی نیند اتاری جوتم میں سے ایک گروہ پر چھائی ہوئی تھی۔

أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو بحر

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1423

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1424

1424 - حدثنا الحسن بن أبي الربيع الجرجاني حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثني أبي عن علي بن زيد عن أنس بن مالك قال Y مطرت السماء بردا فقال لنا أبو طلحة ونحن غلمان : ناوليني يا أنس من ذاك البرد فجعل يأكل وهو صائم فقلت : ألست صائما ؟ فقال : بلى إن ذا ليس بطعام ولا شراب وإنما هو بركة من السماء نطهر به بطوننا قال أنس : فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم فأخبرته فقال : خذ عن عمك K إسناده ضعيف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آسمان سے برف (اولے) بر سنے لگی۔ ہم کو ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم اس وقت بچے تھے۔ اے انس! اس برف کے ٹکڑے سے مجھے پکڑاؤ وہ کھانے لگے حالانکہ وہ روزہ کی حالت میں تھے۔ میں نے کہا: کیا آپ روزہ کی حالت میں نہیں ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں روزہ کی حالت میں ہوں یہ نہ کھانا ہے اور نہ شربت ہے یہ آسمان سے برکت ہے۔ اس کے ساتھ ہم اپنے پیٹ کو پاک کر رہے ہیں۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ،حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا۔ اس کی خبر دی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اپنے چچا کے عمل کو پکڑ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← الْحَسَنُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ الْجُرْجَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1424

مسند أبي يعلى · مسند أبي طلحة ‹ مسند أبي طلحة · حديث 1425

1425 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد ابن عمرو الجزري حدثنا زيد بن رفيع عن الزهري عن أنس عن أبي طلحة قال Y أتيت النبي صلى الله عليه و سلم وهو يتهلل وجهه مستبشرا فقلت : يا رسول الله إنك لعلى حال ما رأيتك على مثلها قال : وما يمنعني ؟ أتاني جبريل فقال : بشر أمتك من صلى عليك صلاة كتب الله له بها عشر حسنات وكفر عنه بها عشر سيئات ورفع له بها عشر درجات ورد عليه بمثل قوله وعرضت عليه يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا چہرہ مبارک خوشی کی وجہ ، سے چمک رہا تھا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیشہ اس حالت پر رہیں جس پر میں دیکھ رہا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں خوش کیوں نہ ہوں کہ میرے پاس جبرائیل علیہ اسلام آئے تھے انہوں نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی امت کے لیے خوشخبری دیتے ہیں ، کہ جوآپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایک مرتبہ درودشریف پڑھے گا۔ اللہ تعالی اس کے لیے دس نیکیاں لکھ دے گا اور دس گناہ معاف کر دے گا۔ دس درجات بلند کرے گا۔ اس کی مشل اللہ تعالی اور دے گا اس کو ثواب پیش کیا جائے گا۔

أتيت النبي صلى الله عليه و سلم وهو يتهلل وجهه مستبشرا فقلت ← أَبِي طَلْحَةَ، ← أَنَسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ ← حماد ابن عمرو الجزري ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Abi Talha › Chapter · Hadith 1425

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter