Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1211

1211 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا همام حدثنا قتادة حدثني أربعة رجال Y عن أبي سعيد وخمس نسوة عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن نبيذ الجر K إسناده بفرعيه ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مٹکے کی نبیذ سےمنع فرماتے ۔

عَائِشَةَ ← أبي سعيد وخمس نسوة ← أربعة رجال ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1211

Daif

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1212

1212 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا المستمر بن الريان الإيادي حدثنا أبو نضرة Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يمنعن أحدكم مخافة الناس أن يتكلم بالحق إذا رآه وعلمه أو رآه وسمعه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں کسی کو حق بات کہنے سے کوئی رکاوٹ نہ ہو' لوگوں کے خوف سے ' جب اس کو حق معلوم ہو یا اس کو جانتا ہو' اس نے دیکھا ہوا اور اس کو سنا ہو۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو نَضْرَةَ، ← الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ الْإِيَادِيُّ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1212

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1213

1213 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد حدثنا المستمر حدثنا أبو نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لكل غادر لواء يوم القيامة يرفع له بقدر غدرته ألا ولا غادر أعظم غدرا من أمير عامة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ہر دھوکہ باز کےلیے جھنڈا ہو گا اس کے دھوکہ کے مطابق' خبردار ! سب سے بڑا دھوکہ بادشاہ کی اطاعت نہ کرنا ہے (جو شریعت پر چلنے والا ہو)۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو نَضْرَةَ، ← المستمر ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1213

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1214

1214 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثني أبي حدثنا الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قام رسول الله صلى الله عليه و سلم على نهر من ماء السماء والناس صيام في يوم صائف وهم مشاة ورسول الله صلى الله عليه و سلم على بغلته فقال : اشربوا أيها الناس قالوا : نشرب يا رسول الله ! قال : فقال : إني لست مثلكم إني أيسر منك إني راكب قال : فأبوا قال : فثنى نبي الله صلى الله عليه و سلم فخذه فنزل فشرب وشرب الناس وما كان يريد أن يشربه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہر کے پاس کھڑے ہوئے ' صحابہ کرام روزہ کی حالت میں تھے ' گرمی کا دن تھا اور صحابہ کرام پیدل چل رہے تھے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خچر پر سوار تھے' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو ! پیو! صحابہ کرام نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہم پئیں (اور آپ نہ پئیں) آپ نے فرمایا: میں تمہاری مثل نہیں ہوں ' میں تم سے زیادہ آسانی میں ہوں' میں سوار ہوں۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پینے سے انکار کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ران کو لپیٹا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خچر سے نیچے اترے اورآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی پیا ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی پیا۔ حالانکہ آپ نے پینے کا ارادہ نہیں کیا تھا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1214

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1215

1215 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا أبي حدثنا داود عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد أن ماعز بن مالك أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إني أصبت حدا فأقمه علي قال : فرده النبي صلى الله عليه و سلم ثلاث مرات وإما أربع مرات فسأل عنه : أبه بأس ؟ قالوا : لا يا رسول الله إلا أنه أصاب حدا لا يرى أنه يخرجه منه إلا الحد قال : فأمر النبي صلى الله عليه و سلم فانطلقنا به إلى بقيع الغرقد فلم نحفر له ولم نوثقه فرميناه بالخزف والعظام فشق ذلك عليه فسعى إلى الحرة فتبعناه فرميناه بجلاميد الحرة حتى سكت ثم قام النبي صلى الله عليه و سلم خطيبا فقال : إذا خرجنا في سبيل الله تخلف أحدهم له نبيب كنبيب التيس ؟ أما إني لا أوتى من أولئك بأحد إلا نكلت به قال : زعم فلم يلعنه ولم يستغفر له K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ماعز بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے۔ عرض کی: یارسول اللہ! میں حد کو پہنچ گیا ہوں، مجھ پر حد لگائیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو تین مرتبہ رد فرمایا : جب اس نے چوتھی بار اقرار کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا : کوئی بیماری ہے؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! نہیں ! مگر یہ حد کو پہنچا ہے۔ اس کا خیال ہے کہ اس گناہ سے بری الذمہ نہیں ہو گا مگر اس حد کے ساتھ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حد لگانے کا حکم دیا۔ ہم حضرت ماعز کو جنت البقیع کی طرف لے چلے۔ ہم نے ان کے لیے گڑھا نہ کھودا نہ ان کو باندھا ہم نے ان کو کنکریاں اور ہڈیاں ماریں۔ ان کو سخت لگیں ' یہ مقام حرہ کی طرف بھاگ گئے تو ہم نے ان کا پیچھا کیا ' ہم حرہ کی زمین کے پتھروں کے ساتھ مارتے رہے یہاں تک کہ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دینے کے لیے کھڑے ہوئے' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ہم اللہ کی راہ میں نکلتے ہیں تم میں کوئی ان کے پیچھے رہ جاتا ہے' مست بکرے کی طرح ' اس کی آواز ہے' ان میں سے کوئی ایک جب میرے پاس لایا جائے گا تو میں اسے دہری سزا دوں گا۔ راوی کا بیان ہے : گمان ہے کہ آپ نے نہ اس پر لعنت فرمائی نہ اس کے لیے استغفار کیا۔

أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1215

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1216

1216 - أخبرنا أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد حدثنا أبي حدثنا داود عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد و جابر بن عبد الله قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون في آخر الزمان خليفة يقسم المال ولا يعده K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آخری زمانہ میں ایک خلیفہ ہو گا، وہ مال دے گا وہ شمار نہیں کرے گا۔

أبي سعيد و جابر بن عبد الله ← أَبِي نَضْرَةَ ← دَاوُدُ، ← أَبِي ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← أَبُو خَيْثَمَةَ ← أبو يعلى أحمد بن علي بن المثنى الموصلي

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1216

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1217

1217 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد حدثنا شعبة حدثنا عبد الله الزعفراني عن أبي المتولك الناجي Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الفضة بالفضة والذهب بالذهب سواء بسواء مثلا بمثل من زاد أو استزاد فقد أربى والآخذ والمعطي سواء K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چاندی کے بدلے چاندی، سونے کے بدلے سونا برابر فروخت کرو۔ جس نے زیادہ کیا یا کروایا اس نے سود لیا، لینے والا اور دینے والا برابر ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أبي المتولك الناجي ← عبد الله الزعفراني ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1217

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1218

1218 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح بن أسلم حدثني حماد بن سلمة أخبرنا سعيد الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم سأل ابن صائد عن تربة الجنة فقال : درمكة بيضاء مسك خالص فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صدق K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صائد سے جنت کی مٹی کے متعلق پوچھا اس نے کہا: سفید اور خالص مسک کی خوشبو کی طرح ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سچ کہا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِیْدٍ الْجُرَیْرِیِّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1218

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1219

1219 - حدثنا زهير حدثنا روح بن أسلم أخبرنا وهيب عن عمرو بن يحيى عن أبيه Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا دخل أهل الجنة الجنة وأهل النار النار قال الله تبارك وتعالى : من كان في قلبه مثقال حبة من خير فأخرجوه من النار قال : فيخرجون قد امتحشوا وصاروا حمما فيلقون في نهر يقال له نهر الحياة فينبتون كما تنبت الحبة في حميل السيل أو قال في حميل السيح شك أبو عمرو - فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ألم يروا إليها تنبت صفراء ملتوية ؟ K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب اہل جنت ، جنت میں داخل ہوں گے اور اہل دوزخ ، دوزخ میں داخل ہوں گے ، اللہ تبارک و تعالیٰ فرمائے گا: جس کے دل میں ذرہ برابر بھی بھلائی ہے، اس کو جہنم سے نکال دو۔ وہ نکالیں گے اس حالت میں کہ وہ جل کر کوئلے کی طرح کالے ہو گئے ہوں گے۔ ان کو نہر میں ڈالا جائے گا، اس کو نہر حیات کہا جاتاہے پس وہ سیلاب کے کوڑے کرکٹ میں اگنے والے دانے کی طرح اگیں گے ۔ یا کہا : حمیل الشیخ (نباتاب جسے جانور کھاتے ہیں ) ۔ حضرت ابوعمر و کو شک ہے' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا لوگوں نے ان کی طرف نہیں دیکھا' وہ زرد رنگ بل کھائے ہوئے اُگ رہے ہوتے ہیں؟

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِيهِ ← عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، ← وُهَيْبٌ، ← رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1219

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1220

1220 - حدثنا زهير حدثنا روح بن أسلم حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لابن صائد : ما ترى ؟ : قال أرى عرشا على ماء البحر وحوله الحيات فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رأى عرش إبليس K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صائد سےکہا: تو نے کیا دیکھا ہے؟ اس نے کہا: میں نے دیکھا کہ عرش پانی پہ ہے اور اس کے ارد گرد سانپ ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نے ابلیس کا عرش دیکھا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← رَوْحُ بْنُ أَسْلَمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1220

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1221

1221 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا محمد بن عبد الله الزبيري أبو أحمد أخبرنا كثير بن زيد عن ربيح بن عبد الرحمن بن أبي سعيد عن أبيه Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه K إسناده حسن

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہیں پڑھی اس کا وضو (کامل ) نہیں ہے (وضو ہو جائے گا صرف ان اعضاء کے گناہ معاف ہوں گے جو اعضاء دھوئے گئے ہیں اگر بسم اللہ پڑھ کر وضو کرتا اللہ اس کے سارے جسم کے گناہ معاف کر دیتا۔ غلام دستگیر سیالکوٹی غفرلہ )

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← محمد بن عبد الله الزبيري أبو أحمد ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1221

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1222

1222 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا همام بن يحيى عن قتادة عن أبي عيسى الأسواري Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : عودوا المرضى واتبعوا الجنائز تذكركم الآخرة K إسناده حسن

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مریض کی عیادت کرو، جنازہ پڑھو تم کوآخرت یاد آئے گی۔

عودوا المرضى واتبعوا الجنائز تذكركم الآخرة إسناده حسن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1222

chevron_left Previous
1…8910…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter