مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1175
1175 - وعن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا دخل أهل الجنى الجنة وأهل النار النار قيل : يا أهل الجنة فيشرئبون فينظرون فيجاء بالموت كأنه كبش أملح فيقال لهم : هل تعرفون هذا الموت ؟ فيقولون : هو هذا وكلهم قد عرفوه فيقدم فيذبح ثم يقال لهم : يا أهل الجنة خلود لا موت ويا أهل النار خلود لا موت قال : فذلك قوله : { وأنذرهم يوم الحسرة إذ قضي الأمر وهم في غفلة وهم لا يؤمنون } [ مريم : 39 ] K إسناده صحيح
حضرت ابو سعید رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب اہل جنت' جنت میں داخل ہوں گے اور اہل جہنم ' جہنم میں داخل ہوں گے تو کہا جائے گا: اے اہل جنت ! رکو! دیکھو! موت کو لایا جائے گا وہ ایسے ہو گی جس طرح کہ کالا مینڈھا ہوتا ہے' جنتی لوگوں کو کہا جائے گا: تم اس موت کو پہچانتے ہو؟ وہ عرض کریں گے : جی ہاں! وہ سارے پہچانیں گے ' پھر اس کو آگے کیا جائے گا' اس کے بعد اس کو ذبح کیا جائے گا' پھر ان کو کہا جائے گا: اے اہلِ جنت ! ہمیشہ رہو ' اب موت نہیں ہے ' اے اہل نار! ہمیشہ رہو! اب موت نہیں ہے' اللہ تعالیٰ کے ارشاد کایہی مطلب ہے: " اور ان (کافروں) کوڈراؤ پچھتاوے کےدن سے کہ جب (حساب و کتاب کا) کام کر دیاجائے گا اور وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور وہ ایمان نہیں لائیں گے"۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1175
