Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1139

1139 - حدثنا زكريا بن يحيى الكسائي حدثنا أبو بكر بن عياش عن الأعمش عن مالك بن الحارث Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تخلطوا الزهو والتمر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:کشمش اور کھجوروں کو نہ ملاؤ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← زكريا بن يحيى الكسائي

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1139

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1140

1140 - حدثنا سفيان بن وكيع حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الملك بن أبي سليمان عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقو ل : يا أيها الناس إني كنت قد تركت فيكم ما إن أخذتم به لم تضلوا بعدي الثقلين أحدهما أكبر من الآخر : كتاب الله حبل ممدود من السماء إلى الأرض وعترتي أهل بيتي وإنهما لن يفترقا حتى يردا علي الحوض K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : قریب ہے کہ میں اپنے رب کی دعوت کو قبول کر لوں۔ میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ (1) کتاب اللہ : یہ اللہ کی رسی ہے زمین و آسمان کے درمیان (2) اپنی اولاد اپنی اہل بیت سے لطیف و خبیر نے مجھے بتایا ہے کہ یہ دونوں جدا نہیں ہوں گی (یعنی قرآن اور میری اولاد) یہاں تک کہ دونوں مجھے حوض کوثر پہ ملیں گے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1140

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1141

1141 - حدثنا سفيان بن وكيع حدثنا أبي عن علي بن المبارك عن ابن أبي كثير عن عياض قال Y سألت أبا سعيد الخدري فقلت : أحدنا يصلي فلا يدري كم صلى ؟ فقال : قال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا صلى أحكم فلم يدر كم صلى فليسجد سجدتي السهو وهوجالس فإذا جاء أحدكم الشيطان فقال : إنك أحدثت فليقل : كذبت إلا من وجد ريحا أو سمع صوتا بأذنه K إسناده ضعيف جدا

حضرت عیاض فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا' میں نے عرض کی: ہم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے اور اس کو معلوم نہیں کہ اس نے کتنی رکعتیں ادا کی ہیں؟ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا: جب تم میں کوئی نماز پڑھے وہ نہیں جانتا ہے کہ اس نے کتنی رکعتیں پڑھی ہیں۔ وہ دو سجدہ سہو بیٹھنے کی حالت میں کرے گا۔ جب تم میں سے کسی کے پاس شیطان آ جائے اور وہ کہے: تو بے وضو ہو گیا ہے۔ وہ جھوٹا ہے مگر جو ہوا پائے یا اس کی آواز سنے۔

سألت أبا سعيد الخدري فقلت أحدنا يصلي فلا يدري كم صلى ← عِيَاضٍ، ← ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← أَبِي ← سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1141

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1142

1142 - حدثنا عقبة بن مكرم حدثنا يونس بن بكير حدثنا محمد بن عبيد الله عن عطية Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أنهاكم عن صيام يومين : الفطر والأضحى K إسناده ضعيف ولكن الحديث صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم کو عید الفطر اور یوم نحر کے دن روزہ رکھنے سے منع کر رہا ہوں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1142

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1143

1143 - حدثنا عقبة بن مكرم حدثنا يونس حدثنا محمد بن إسحاق عن يعقوب بن عتبة عن سليمان بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري عن رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم کو عید الفطر اور یوم نحر کے دن روزہ رکھنےسے منع کر رہا ہوں۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم مثله رجاله ثقات ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسَ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1143

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1144

1144 - حدثنا عقبة حدثنا يونس حدثنا محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يخرج يأجوج ومأجوج فيخرج كما قال الله : { من كل حدب ينسلون } [ الأنبياء : 96 ] قال : فيغمرون الأرض فينحاز عنهم المسلمون حتى تصير بقية المسلمين في مدائنهم وحصونهم ويضمون إليهم مواشيهم حتى إن أولهم ليمرون بالنهر فيشربونه حتى ما يذرون فيه شيئا فيمر أخيرهم على إثرهم فيقول قائلهم : لقد كان هاهنا ماء مرة ثم يظهرون على الأرض ويقول قائلهم : هؤلاء أهل الأرض قد فرغنا منهم ننازل أهل السماء حتى إن أحدهم ليهز حربته ثم يقذف بها إلى السماء فترجع متخصبة بالدماء فيقولون : قد قتلنا أهل السماء فبينما هم كذلك إذ بعث إليهم دوابا كنغف الجراد فيأخذ بأعناقهم فيموتون موت الجراد يركب بعضهم بعضا فيضبح المسلمون ولا يسمعون لهم حسا فيقولون : من يشتري نفسه ينظر ما فعلوا ؟ فيقول رجل منهم وقد وطن نفسه على أنهم يقتلونه فيجدهم موتى فيناديهم : ألا فأبشروا فقد أهلك الله عدوكم فيخرج الناس ويخلون سبيل مواشيهم فما يكون لها رعي إلا لحومهم فتشكر عنها كأحسن ما شكرت عن نبات أصابته قط K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یا جوج ماجوج نکلیں گے جس طرح اللہ عزوجل فرماتا ہے : " ہر بلندی سے ڈھلکتے ہوئے"۔ پھر فرمایا: وہ زمین میں پھیل جائیں گے'مسلمان ان سے بچیں گے یہاں تک کہ مسلمانوں کا بقیہ گروہ اپنے قلعوں اور شہروں میں ٹھہر جائیں گے' وہ یاجوج ماجوج ان لوگوں کے جانوروں کو پکڑ لیں گے یہاں تک کہ ان کا پہلا دستہ نہر کے پاس سے گزرے گا تو وہ اس نہر سے سارا پانی پی لیں گے یہاں تک کہ اس میں کوئی شے نہیں چھوڑیں گے' ان کا آخری دستہ ان کے پیچھے سے گزرے گا توان میں سے کہنے والا کہے گا: بے شک یہاں پانی تھا ' ایک مرتبہ پھر وہ زمین پر پھیل جائیں گے۔ ان میں سے کہنے والا کہے گا : یہاں زمین والوں سے ہم فارغ ہو چکے ہیں اب ہم آسمان والوں کواتاریں گے یہاں تک کہ وہ اپنے نیزے کو حرکت دے گا اور اس کوآسمان کی طرف پھینکے گا' وہ نیزہ اس حالت میں واپس آئے گا کہ اس کے ساتھ خون لگا ہو گا۔ وہ کہیں گے : ہم نے آسمان والوں کو بھی قتل کر دیا۔ وہ اسی کشمکش میں ہوں گے کہ اچانک ان پر ٹڈیوں کی طرح ایک کیڑا ان کی ہلاکت کےلیے مسلط کیا جائے گا' ان کے کانوں کےپاس وہ ان کو گردنوں سے پکڑے گا اور انہیں ہلاک کر دیں گے ' وہ یک دم ہی سارے مر جائیں گے اور ایک دوسرے پر گریں گے۔ مسلمان صبح کریں گے تو ان کی آہٹ سنیں گے ' وہ کہیں گے: کوئی ہے جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پتا کر ے آئے کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے؟ ان میں سے ایک کہے گا: میرا خیال ہے کہ وہ مارے گئے ہیں' وہ انہیں مردہ حالت میں پائے گا ' وہ آواز دے گا: خوشخبری ! بے شک اللہ نے تمہارے دشمنوں کو ہلاک کر دیا ہے ' لوگ نکلیں گے اور لوگ جانوروں کو کھلا چھوڑ دیں گے' ان جانوروں کی خوراک ان کا گوشت ہی ہو گا' وہ ان کاگوشت کھا کر اتنے موٹے تازہ ہوں گے کہ اتنا چرکر بھی نہیں ہوئے تھے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسَ ← عُقْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1144

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1145

1145 - حدثنا عقبة بن مكرم حدثنا يونس حدثنا محمد بن إسحاق عن عبيد الله بن المغيرة بن معيقيب عن سليمان بن عمرو بن العتواري وكان يتيما لأبي سعيد Y عن أبي سعيد قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إذا جمع الله الناس في صعيد واحد يوم القيامة أقبلت النار يركب بعضها بعضا وخزنتها يكفونها وهي تقول : وعزة ربي ليخلين بيني وبين أزواجي أو لأغشين الناس عنقا واحدا فيقولون : ومن أزواجك ؟ فتقول : كل متكبر جبار فتخرج لسانها فتلتقطهم به من بين ظهراني الناس فتقذفهم في جوفها ثم تستأخر ثم تقبل يركب بعضها بعضا وخزنتها يكفونها وهي تقول : وعزة ربي ليخلين بيني وبين أزواجي أو لأغشين الناس عنقا واحدا فيقولون : ومن أزواجك ؟ فتقول : كل جبار كفور فتلتقطهم بلسانها من بين ظهراني الناس فتقذفهم في جوفها ثم تستأخر ثم تقول : وعزة ربي ليخلين بيني وبين أزواجي أو لأغشين الناس عنقا واحدا فيقولون : من أزواجك ؟ فتقول : كل مختال فخور فتلتقطهم بلسانها من بين ظهراني الناس فتقذفهم في جوفها ثم تستأخر ويقضي الله بين العباد K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب اللہ عزوجل قیامت کے دن تمام لوگوں کوایک جگہ جمع کرے گا' آگ آئے گی تو وہ بعض بعض پر سوار ہو گی' اس کے داروغہ اس کو روکے ہوئے ہوں گے' وہ کہہ رہی ہو گی:میرے رب کی عزت کی قسم ! میرے اور جوڑوں کےدرمیان خلوت ضرور ہو گی' یا یہ کہے گی: میں تمام لوگوں کو ایک گردن میں ڈھانپ لوں گی۔ وہ کہیں گے: تیرے جوڑے کون ہیں؟ وہ کہے گی: ہر تکبر کرنے والا سرکش۔ وہ اپنی زبان نکالے گی تو وہ لوگوں کے سامنے سے ان کو اُچک لے گی اور اُنہیں نگل لے گی اور اپنے پیٹ میں ڈال لے گی' پھر پیچھے ہٹ جائے گی اور پھر ایک دوسرے پر سوار ہو کر آئے گی' چوکیدار اس کو رو کے ہوئے ہوں گے' وہ کہہ رہی ہو گی : میرے رب کی عزت کی قسم! میرے اور ازواج کے درمیان خلوت ضرور ہو گی ' یاتمام لوگوں کو ایک گردن میں نگل لوں گی وہ کہیں گے: تیرے ازواج کون ہیں؟ وہ کہے گی: ہر سرکش تکبر کرنے والا' وہ ان کو زبان سے نگل لے گی جو بھی لوگ اس کے سامنے ہوں گے'وہ ان کو اپنے پیٹ میں ڈال لے گی' پھر پیچھے ہٹ جائے گی اور پھر آگے بڑھے گی' وہ ایک دوسرے پر سوار ہو گی' وہ کہے گی: میرے رب کی عزت کی قسم ! میرے اور میرے ازواج کے درمیان خلوت ہے' یا یہ کہہ رہی ہو گی: میں تمام لوگوں کو ایک ہی گردن میں نگل لوں گی' وہ کہیں گے:تیرے ازواج کون ہیں؟ وہ کہے گی: ہر تکبر کرنے والا سرکش۔ وہ ان کے اپنی زبان سے نگل لے گی جوبھی لوگ اس کے سامنے ہوں گے' پھر اپنے پیٹ میں ڈال لے گی یہاں تک کہ اللہ ان کے درمیان فیصلہ فرمائے گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← سليمان بن عمرو بن العتواري وكان يتيما لأبي سعيد ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ مُعَيْقِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسَ ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1145

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1146

1146 - حدثنا عقبة حدثنا يونس حدثنا محمد ابن أبي ليلى عن عطية Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يخرج يوم القيامة عتق من النار لها لسان تتكلم فتقول : إني وكلت اليوم بثلاثة : من جعل مع الله آلها آخر وبكل جبار عنيد ولم يسم الثالثة فتنطوي عليهم فتطرحهم في غمرات جهنم K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:قیامت کے دن جہنم سے عنق نکلے گا اور وہ اپنی زبان سے گفتگو کرے گا اور کہے گا:مجھے آج تین کاموں کا وکیل بنایا گیا ہے ہر جبار سرکش پر' جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا خدا شریک ٹھہرایا، تیسرے کانام نہیں لیا' ان کو گھسیٹ کرجہنم کے اندر ڈالے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← محمد ابن أبي ليلى ← يُونُسَ ← عُقْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1146

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1147

1147 - حدثنا عقبة حدثا يونس حدثنا ابن إسحاق عن عبيد الله بن المغيرة عن سليمان بن عمرو Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : عرضت علي الجنة فذهبت أتناول منها قطفا أريكموه فحيل بيني وبينه فقال رجل : يا رسول الله مثل ما الحبة من العنب ؟ قال : كأعظم دلو فرت أمك قط K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر جنت پیش کی گئی ۔میں گیا کہ اس سے ایک انگور کا گچھا توڑ کر تم لوگوں کو دکھاؤں' میرے اور اس کے درمیان ایک پردہ حائل ہو گیا ۔ ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ ! وہ انگور کے کس دانہ کی مثل ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بڑے ڈول کی طرح۔ اس کی ماں کبھی بھاگی تھی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سليمان بن عمرو ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← يُونُسَ ← عُقْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1147

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1148

1148 - حدثنا عمرو الناقد حدثنا أبو أحمد الزبيري حدثنا سفيان عن عثمان البتي عن أبي الخليل Y عن أبي سعيد الخدري قال : أصبنا سبايا يوم أوطاس لهن أزواج فكرهنا أن نقع عليهن فسألنا النبي صلى الله عليه و سلم فنزلت : { والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم } [ النساء : 24 ] فاستحللناهن K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو غزوہ اوطاس کے دن کچھ قیدی عورتیں ملیں ، ان کے شوہر تھے۔ ہم نے ان سے جماع کو ناپسند کیا۔ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی: " والمحصنات من النساء الیٰ آخرہٖ " ہم نے ان کو حلال کر دیا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← عَمْرٌو النَّاقِدُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1148

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1149

1149 - حدثنا محمد بن إسماعيل حدثنا روح ابن عباده حدثنا حماد عن أبي نعامة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم : أنه صلى في نعليه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے نعلین مبارک (جو کے صاف تھے) ان میں نماز پڑھی۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه صلى في نعليه إسناده صحيح ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبِي نَعَامَةَ، ← حَمَّادٌ، ← روح ابن عباده ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1149

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1150

1150 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا مكي بن إبراهيم عن الجعيد بن عبد الرحمن عن موسى ابن عبد الرحمن أنه سمع محمد بن كعب القرظي يسأل عبد الرحمن بي أبي سعيد : ما سمعت من أبيك يحدث عن النبي صلى الله عليه و سلم ؟ فقال عبد الرحمن Y سمعت أبي يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : مثل الذي يلعب بالنرد وذكر الحديث

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی مثال جو نرد سے کھیلتا ہے پھر نماز کے لیے کھڑا ہو تا ہے تو اس کی مثال اس طرح ہے جو خنزیر کے خون سے وضو کرتا ہے یا قے کے ساتھ، اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ہے۔

مثل الذي يلعب بالنرد وذكر الحديث ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي ← النبي صلى الله عليه و سلم فقال عبد الرحمن ← من أبيك ← محمد بن كعب القرظي يسأل عبد الرحمن بي أبي سعيد ما ← موسى ابن عبد الرحمن أنه ← الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1150

chevron_left Previous
1234…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter