Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1379

1379 - وعن أبي سعيد Y عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : كل حرف في القرآن يذكر فيه القنوت فهو طاعة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہر حرف جو قرآن میں ہے اس میں قنوت کا ذکر ہے اس سے مراد اطاعت ہے۔

كل حرف في القرآن يذكر فيه القنوت فهو طاعة إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن أبي سعيد

Hadith 1379

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1380

1380 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : أتاني جبريل فقال : إن ربي وربك يقول : كيف رفعت ذكرك ؟ قال : والله أعلم قال : إذا ذكرت ذكرت معي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میرے پاس حضرت جبرائیل علیہ اسلام آئے ، عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے اور تمہارے رب نے فرمایا ہے ، آپ کا ذکر کیسے بلند کیا گیا؟آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ زیادہ جانتا ہے، اللہ فرماتا ہے جب میرا ذکر کیا جائے گا تیرے ذکر بھی میرے ساتھ کیاجائے گا۔

إذا ذكرت ذكرت معي إسناده ضعيف ← والله أعلم ← كيف رفعت ذكرك ← أتاني جبريل فقال إن ربي وربك ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن ابي سعيد الخدري

Hadith 1380

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1381

1381 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لو أن دلوا من غساق يهراق في الدنيا لأنتن أهل الدنيا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر جہنم سے ایک ڈول بھی پیپ کا دنیا میں بہا دیا جائے ساری دنیا میں اس کی بد بو پھیل جائے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Hadith 1381

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1382

1382 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يأكل التراب كل شيء من الإنسان إلا عجب ذنبه قيل : ومثل ما هو يا رسول الله ؟ قال : مثل حبة الخردل منه ينبتون K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا مٹی انسان کی ہر شے کھائے گی مگر اس ریڑھ کی ہڈی۔ عرض کی گئی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اس کی مثال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رائی کے دانہ کے برابر جس سے لوگ اگنے کی طرح پیدا ہوں گے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Hadith 1382

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1383

1383 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ويل : واد في جنم يهوي فيها الكافر أربعين خريفا قبل أن يبلغ قعره وقال : الصعود : جبل من نار يصعد فيه سبعين خريفا ثم يهوي به كذلك فيه أبدا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ویل جہنم میں ایک وادی ہے کافر کو اس میں ڈالا جائے گا اس کی تہہ تک پہنچنے سے پہلے اور فرمایا: سعود جہنم میں ایک پہاڑ ہے اس میں ستر سال تک چڑھتا رہے گا پھر اس سے گرایا جائے گا اسی طرح ہمیشہ ہمیشہ ہوتا رہے گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ

Hadith 1383

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1384

1384 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : استكثروا من الباقيات الصالحات قيل : وما هن يا رسول الله ؟ قال : الملة قيل : وما هي يا رسول الله ؟ قال : التهليل والتكبير والتسبيح والحمد لله ولا حول ولا قوة إلا بالله K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہمیشہ رہنے والے نیک کاموں کوکثرت سے کرو۔ عرض کی گئی : یا رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! وہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کلمہ۔ عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:”لا اله الا الله والله اکبر ، سبحان الله، الحمد لله ولا حول ولا قوة الا بالله‘‘۔

استكثروا من الباقيات الصالحات قيل وما هن ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← وعن أبي سعيد

Hadith 1384

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1385

1385 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ينصب للكافر يوم القيامة مقدار خمسين ألف سنة كما لم يعمل لله في الدنيا وإن الكافر يرى جهنم ويظن أنها مواقعته من مسيرة أربعين سنة K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کا دن کافر کے لیے پچاس ہزار سال کی مقدار مقرر کیا جائے گا یا اسے معلوم ہوگا کہ اس نے دنیا میں اللہ کے لیے کوئی کام کیا ہی نہیں کافر جہنم کو دیکھے گا خیال کرے گا وہ جہنم میں چالیس سال کی مسافت سے پڑا ہوا ہے۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Hadith 1385

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1386

1386 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن الرجل ليتكىء في الجنة مسيرة سبعين سنة قبل أن يتحول ثم تأتيه امرأة فتضرب على منكبيه فينظر وجهه في دها أصفى من المرآة وإن أدنى لؤلؤة عليها لتضيء ما بين المشرق إلى المغرب فتسلم عليهم فيرد عليها السلام ويسألها : من أنت ؟ فتقول : أنا هي المزيد وإنه ليكون عليها سبعون ثوبا أدناها مثل النعمان من طوبى فينفذها بصره حتى يرى مخ ساقها من وراء ذلك وإن عليهم التيجان إن أدنى لؤلؤة فيها لتضيء ما بين المشرق والمغرب K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی جنت میں ستر سال چلنے کی مقدار ٹیک لگا کر رکھے گا وہ پہلو نہیں بدلے گا پھر ایک عورت آئے گی وہ اس کے کندھے پر مارے گی وہ اپنا چہرہ اس کے رخسار میں دیکھے گا وہ شیشے سے بھی زیادہ صاف ہوگی اور ایک ادنی موتی اس پر نچوڑا جائے گاجس کے ساتھ مشرق سے لے کر مغرب تک روشن ہوگئی ہے وہ اس کو سلام کرے گی وہ اس کے سلام کا جواب دے گا، وہ اس سے پوچھے گا: تو کون ہے؟ وہ کہے گی : میں مزید ہوں! اس پر ستر کپڑے ہوں گے ادنی ٰکپڑا طوبی ٰکے نعمان کی طرح ہو گا وہ اپنی آنکھ سے اس کو دیکھے گا یہاں تک کہ اس کے کپڑوں کے باہر سے اس کی پنڈلی کا مغز دیکھے گا ان پر تاج ہوں گے اس تاج پر موتی ہو گا جو ادنی سا ہوگا اس کے ساتھ مشرق اور مغرب روشن ہو جائیں گے اگر دنیا میں ڈالا جائے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Hadith 1386

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1386

1386 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الشتاء ربيع المؤمن K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سردیاں مومن کا موسم بہار ہے۔

الشتاء ربيع المؤمن إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← وعن أبي سعيد

Hadith 1386

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1387

1387 - وعن أبي سعيد Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : مقعد الكافر من النار ثلاثة أيام كل ضرس له مثل أحد وفخذه مثل ورقان وجلده سوى لحمه وعظامه أربعون ذراعا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم میں کافر کے بیٹھنے کی جگہ تین دن کی مسافت کے برابر ہو گی پھر اس کی ہر داڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوگئی، اس کی ران ورقان پہاڑ کے برابرہوگی اس کی کھال، گوشت و ہڈیوں کے علاوہ چالیس گزہوگی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Hadith 1387

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1388

1388 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو أن مقمعا من حديد وضع في الأرض واجتمع عليه الثقلان ما أقلوه من الأرض K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر جہنم کا ایک لوہے کا زمین میں رکھ دیا جائے تو انسان اور جن جمع ہو جائیں اس کو زمین سے ہلا نہیں سکیں گے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،

Hadith 1388

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1389

1389 - وعن أبي سعيد الخدري Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : لسرادق النار أربعة جدر بين كل جدار مثل أربعين سنة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کی دیواریں چار ہوں گی جن میں سے ہر دیوار کے درمیان چالیس سال کی مسافت ہوگی۔

لسرادق النار أربعة جدر بين كل جدار مثل أربعين سنة إسناده ضعيف ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← وعن ابي سعيد الخدري

Hadith 1389

chevron_left Previous
1…22232425
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter