Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1307

1307 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن أبي العلانية قال Y سألنا أبا سعيد الخدري عن نبيذ الجر فقال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن نبيذ الجر قال : قلنا : فالجف ؟ قال : ذاك شر K إسناده صحيح

حضرت ابی العلانیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق پوچھا حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ ، نے فرمایا کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مٹکے کی نبیذ سے منع کیا ہے ہم نے عرض کی: چمڑے کے ڈول میں بنانے کے متعلق کیا حکم ہے؟ فرمایا: وہ اس سے بھی بدترہے ۔

ذاك شر إسناده صحيح ← قلنا فالجف ← نَبِيذِ الْجَرِّ» ← نبيذ الجر فقال نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سألنا أبا سعيد الخدري ← أبي العلانية ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1307

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1308

1308 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن عبيد عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر Y عن أبي سعيد قال : دخلت على رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو يصلي على حصير ويسجد عليه K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس اس حالت میں آیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے چٹائی پر اور اس پر سجدہ کر رہے تھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1308

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1309

1309 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن عبيد عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أبردوا بالظهر في الحر فإن شدة الحر من فيح جهنم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: گرمیوں میں ظہر ٹھنڈی کر کے پڑھو ،بے شک گرمی کی شدت جہنم کی سانس سے ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1309

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1310

1310 - حدثنا زهير حدثنا جرير عن الأعمش عن عطية Y عن أبي سعيد قال : كنت أمشي مع ابن عمر في البلاط فمر برجل يجر إزاره فقال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من جر ثيابه من الخيلاء فإن الله لا ينظر إليه يوم القيامة . قال : قلت : إني سمعت أبا سعيد الخدري يحدث هذا الحديث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : و أنا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بلاط میں چل رہا تھا۔ آپ رضی اللہ عنہ کے پاس سے ایک آدی گز را وہ اپنی تہبند لٹکائے ہوئے تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے اپنے آقا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو تکبر سے اپنی چادر لٹکا تا ہے اللہ عز وجل قیامت کے دن اس پر نظر رحمت نہیں کرے گا۔ فرمایا: میں نے کہا کہ میں نے ابوسعید سے یہ حدیث حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالہ سے بیان کرتے ہوئے سنی ہے۔حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ سنی ہے۔

و، ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← هَذَا الْحَدِيثَ ← أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← قلت إني ← من جر ثيابه من الخيلاء فإن الله لا ينظر إليه يوم القيامة ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← إِنِّي ← كنت أمشي مع ابن عمر في البلاط فمر برجل يجر إزاره ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1310

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1311

1311 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدنا حماد أخبرنا علي بن زيد عن سعيد بن المسيب Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أسوأ الناس سرقة - قال : الذي يسرق صلاته قالوا : يا رسول الله كيف يسرقها ؟ قال : لا يتم ركوعها ولا سجودها K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے سب سے بڑا چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی یا رسول الله! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز میں کیسے چوری کرتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا۔ وہ رکوع وسجودمکمل نہیں کرتا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← عفان حدنا حماد ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1311

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1312

1312 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد ابن سلمة أخبرنا عمرو بن دينار عن عتاب Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لو حبس الله القطر عن أمتي عشر سنين ثم أنزلت لأصبحت طائفة من أمتي بها كافرين يقولون : هو بنوء المجدح K إسناده حسن

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر الله میری امت سے بارش کا قطره دس سال بھی روک لے پھر اس کے بعد نازل کرے تو میری امت کا ایک گروہ اس کے ساتھ کافر ہو جائے گا وہ کہیں گے: وہ بنو مجدح ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عتاب ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← حماد ابن سلمة ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1312

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1313

1313 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد ابن سلمة أخبرنا عطاء بن السائب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : افتخرت الجنة والنار فقالت النار : أي رب يدخلني الجبابرة والملوك والعظماء والأشراف وقالت الجنة : يا رب يدخلني الفقراء والضعفاء والمساكين فقال الله للنار : أنت عذابي أصيب بك من أشاء وقال للجنة : أنت رحمتي وسعت كل شيء ولكل واحدة منكما ملؤها فأما النار فيلقى فيها أهلها وتقول : هل من مزيد ؟ حتى يأتيها تبارك وتعالى فتزوى وتقول : قدني قدني و أما الجنة فيبقى فيها ما شاء الله أن يبقى ثم ينشىء الله خلقا مما يشاء K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جنت اور دوزخ کا آپس میں مناظرہ ہوا جہنم نے کہا: میرے اندر تکبر کرنے والے ہوں گے، عظمت والے مال دار ہوں گے۔ جنت نے کہا میرے اندر فقیر کمزورو مساکین ہوں گے۔ اللہ عزوجل نے دونوں کے درمیان فیصلہ کیا، فرمایا: جنت میری رحمت ہے تیرے اندر داخل کر کے جس پر چاہوں رحم کروں ۔ دوزخ میرا عذاب ہے، تیرے ذریعے جسے چاہوں عذاب دوں لیکن میرے لیے دونوں کو بھرنا ہے۔ بہر حال جہنم میں اس کے رہنے والے ڈالے جائیں گے دہ کہے گی: اور زیادہ ! یہاں تک کہ الله عز وجل آئے گا تووہ خاموش ہو جائے گی اور کہے گی: میرے قریب ہو! بہر حال جنت تو اس میں باقی رہے گا جب تک اللہ چاہے گا باقی رکھناپھر اللہ عزوجل اس کےلیے ایک اورخلوق پیدا کرے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← حماد ابن سلمة ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1313

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1314

1314 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا عبد الرحمن بن زياد عن عبد الله بن راشد مولى عثمان بن عفان قال Y سمعت أبا سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن بين يدي الرحمن للوحا فيه ثلاث مئة وخمس عشرة شريعة يقول الرحمن : وعزتي وجلالي لا يأتي عبد من عبادي لا يشرك بي شيئا فيه واحدة منها إلا دخل الجنة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بے شک ان کے ہاتھ ایک تختی ہے اس میں تین سو پندرہ شر یہ ہیں رحمان فرماتا ہے میری عزت و جلال کی قسم ! میرا کوئی بندہ میرے ساتھ ان میں سے کسی کو شریک نہ ٹہرائے اس کو میں جنت میں داخل کروں گا۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← عبد الله بن راشد مولى عثمان بن عفان ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1314

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1315

1315 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن يزيد حدثنا حيوة أخبرنا سالم بن غيلان أن الوليد بن قيس التجيبي أخبره أنه Y سمع أبا سعيد الخدري أو عن الهيثم عن أبي سعيد الخدري أنه سمع نبي الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا تصحب إلا مؤمنا ولا يأكل طعامك إلا تقي K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تو ساتھی صرف مومن کو بنا تیرا کھانا صرف نیک لوگ کھائیں۔

لا تصحب إلا مؤمنا ولا يأكل طعامك إلا تقي إسناده جيد ← نبي الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← الْهَيْثَمُ، ← أبا سعيد الخدري أو ← أَنَّهُ ← سَالِمُ بْنُ غَيْلَانَ أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ قَيْسٍ التُّجِيبِيَّ ← حَيْوَةُ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1315

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1316

1316 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا حماد عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لابن صياد : ما ترى ؟ قال : أرى عرشا على البحر حوله الحيات فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ذاك عرش إبليس K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ابن صیاد سے کہا: تو نے کیا دیکھا ہے؟ اس نے کہا: میں نے ایک تخت دیکھا جو کہ سمندر پر ہے اور اس کے اردگرد سانپ ہیں ۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہ ابلیس کا تخت ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1316

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1317

1317 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام أخبرنا المعلى بن زياد حدثني العلاء رجل من مزينة عن أبي الصديق الناجي Y عن أبي سعيد الخدري أنهم كانوا جلوسا يقرؤون ويدعون قال : فخرج عليهم رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فلما رأيناه سكتنا فقال : أليس كنتم تصنعون كذا وكذا ؟ قال : قلنا : نعم قال : فاصنعوا كما كنتم تصنعون وجلس معنا ثم قال : أبشروا صعاليك المهاجرين بالفوز يوم القيامة على الأغنياء بخمس مئة سنة حتى إن الغني ود أنه كان فقيرا أو عائلا في الدنيا

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ وہ بیٹے قرآن کی تلاوت کر رہے تھے اور دعائیں مانگ رہے تھے۔ حضور سرور کونینصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے ۔ راوی کہتا ہے: پس جب ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا تو ہم خاموش ہو گئے ہیں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم لوگ ایسا کوئی کام نہیں کر رہے تھے ہم نے عرض کیا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وہی کام کرو جو پہلے کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مہاجرین کے غریب لوگوں کے گروہ ، تمہارے لیے قیامت کے دن کامیابی کی خوشخبری، تم جنت میں مال دار ایمان والوں سے اور پانچ سو سال پہلے جنت میں داخل ہوں گے، مال دار خواہش کریں گے کہ وہ فقیر ہوتے یا دنیا میں محتاج ہوتے۔

فَاصْنَعُوا كَمَا كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ وَجَلَسَ مَعَنَا ثُمَّ ← قُلْنَا نَعَمْ ← أليس كنتم تصنعون كذا وكذا ← فلما رأيناه سكتنا ← فخرج عليهم رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبي سعيد الخدري أنهم كانوا جلوسا يقرؤون ويدعون ← أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، ← العلاء -رجل من مزينة- ← الْمُعَلَّى بْنُ زِيَادٍ، ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1317

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1318

1318 - حدثنا زهير حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن أبي الخليل عن أبي علقمة الهاشمي Y عن أبي سعيد الخدري أنهم أصابوا يوم فتحوا أوطاس نساء لهن أزواج فكرههن رجال منهم فأنزل الله هذه الآية : { والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم } [ النساء : 24 ] K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو اوطاس کے دن کچھ قیدی عورتیں ملیں، ان کی قوموں میں ان کے شوہر تھے (تو ہم نے ان سے جماع کو ناپسند کیا) ۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاں ان کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی:’والمخصات من النساء الى آخره ۔

أَبِي عَلْقَمَةَ الْهَاشِمِيِّ ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1318

chevron_left Previous
1…161718…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter