Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1283

1283 - حدثنا زهير حدثنا الرحمن بن مهدي حدثنا شعبة عن أبي إسحاق عن الأغر أبي مسلم قال Y أشهد على أبي هريرة و أبي سعيد أنهما شهدا على رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : ما جلس قوم يذكرون الله عز و جل إلا حفت بهم الملائكة وغشيتهم الرحمة وتنزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں ان کو اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے اس ان کو پروں سے گھیر لیتے ہیں، ان پر سکینہ اترتی ہے اللہ ان کا چرچا فرشتوں کے پاس کرتا ہے۔

الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← الرحمن بن مهدي ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1283

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1284

1284 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا إسماعيل بن علية عن علي بن المبارك حدثنا يحيى بن أبي كثير حدثني أبو سعيد مولى المهري Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعث بعثا إلى بني لحيان من هذيل قال : لينبعث من كل رجلين أحدهما والأجر بينهما وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اللهم بارك لنا في صاعنا ومدنا واجعل مع البركة بركتين K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنی عیان کی طرف بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ان میں ہر دو مردوں میں سے ایک جائے ثواب دونوں کے برابر ہو گا۔ پھر حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا فرمائی : اے اللہ! ہمارے صاع و مد (وزن کے دو پانے) میں برکت فرما، اس میں ایک برکت کے ساتھ دو برکتیں رکھ دے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1284

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1285

1285 - حدثنا زهير حدثنا سعيد بن عامر عن سعيد بن أبي عروبة عن مطر عن ابن سيرين عن ذكوان أبي صالح و أثنى عليه خيرا Y عن جابر و أبي هريرة و أبي سعيد الخدري أنهم نهوا عن الصرف ورجلان منهم يرفعان ذلك إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت جابر وابو ہر یرہ و ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سب بیع صرف سے منع کرتے تھے۔ ان میں دو آدمی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک مرفوع نقل کرتے ہیں۔

جابر و أبي هريرة و أبي سعيد الخدري أنهم نهوا ← ذكوان أبي صالح و أثنى عليه خيرا ← ابْنِ سِيرِينَ، ← مَطَرٍ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1285

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1286

1286 - حدان زهير حدثنا سعيد بن عامر عن شعبة عن قتادة عن سليمان بن أبي سليمان Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون أمراء يغشاهم غواش من الناس - أو قال : حواشي - قال شعبة : أحسبه قال : فيظلمون ويكذبون فمن صدقهم بكذبهم وأعانهم على ظلمهم فليس مني ولا أنا منه ومن لم يصدقهم بكذبهم ولم يعنهم على ظلمهم فهو مني وأنا منه K إسناده حسن

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایسے حکمران ہوں گے جو لوگوں پر ظلم کریں گے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں: میرا خیال ہے کہ وہ ظلم کریں گے اور جھوٹ بولیں گے جو ان کے جھوٹ کی تصدیق اور ان کے ظلم پر ان کی مدد کرے گا اس کا تعلق مجھ سے نہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے جو ان کے جھوٹ کی تصدیق اور ان کے ظلم پر ان کی مدد نہ کرے ان کا تعلق مجھ سے ہے اور میں ان سے ہوں۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← حدان زهير

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1286

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1287

1287 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا أتى أحدكم على راعي إبل فليناد : يا راعي الإبل ثلاثا فإن أجابه وإلا فليحلب فيشرب ولا يحملن وإذا أتى أحدكم على حائط بستان فليناد ثلاثا : يا صاحب الحائط فإن أجابه وإلا فليأكل ولا يحمل وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الضيافة ثلاثة أيام فما زاد فهو صدقة

حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اونٹ کےچرواہے کے پاس سے گزرے تو اس کو تین مرتبہ آواز دے: اے اونٹ کے چروا ہے! اگر وہ جواب دی تو ٹھیک ہے ورنہ اس کا دودھ دوہےوہ پئے لیکن اس کو ساتھ نہ لے جائے جب تم میں سے کوئی کسی باغ میں آئے تو وہ اس کو آواز دے: اے باغ کے مالک! اگر جواب دے تو ٹھیک ہے ورنہ اس سے کھائے اور ساتھ نہ لے جائے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مہمان نوازی تین دن تک ہے اس کے بعد جو کرے گا وہ صدقہ ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1287

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1288

1288 - حدثنا زهير حدثنا أبو الوليد هشام بن عبد الملك حدثنا همام حدثنا زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا تكتبوا عني شيئا غير القرآن فمن كتب عني شيئا غير القرآن فليمحه K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میری طرف سے قرآن کے علاوہ کوئی اور شی نہ لکھو جو میرے حوالہ سے قرآن کے علاوہ کوئی شی لکھے وہ اس کو مٹا دے۔

عني شيئا غير القرآن فليمحه إسناده صحيح ← لا تكتبوا عني شيئا غير القرآن فمن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هَمَّامٌ، ← أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1288

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1289

1289 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وكيع حدثنا عبد الرحمن بن زيد بن أسلم عن أبيه عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من نام عن الوتر أو نسيه فليوتر إذا ذكر أو استيقظ

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو وتر پڑھے بغیر سو جائے یا بھول جائے تو وہ وتر پڑھ لے جب یاد آئے یا جب وہ بیدار ہو۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← وَكِيعٌ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1289

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1290

1290 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن صالح قال : قال ابن شهاب : حدثني أبو أمامة بن سهل أنه Y سمع أبا سعيد الخدري يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : بينما أنا نائم رأيت الناس يعرضون وعليهم قمص : منها ما يبلغ الثدي ومنها ما يبلغ دون ذلك ومر عمر بن الخطاب عليه قميص يجره قالوا : ماذا تأولت ذلك يا رسول الله ؟ قال : الدين K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سویا ہوا تھا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا ان پر قمیض ہے کسی کی قمیض سینہ تک ہے اور کسی کی اس سے کم ہے حضرت عمر بن خطاب گزرے تو ان قمیض تھی جو گھسٹ رہی تھی۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اس کی تاویل کیا ہے؟ آپ نے فرمایا:دین ہے ۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلٍ أَنَّهُ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1290

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1291

1291 - حدثنا زهير حدثنا أبو بدر عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا كان ثلاثة فليؤمهم أحدهم وأحقهم بالإمامة أقرؤهم K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تین افراد ہوں ان میں سے ایک امامت کروائے ان میں سے زیادہ حق دار وہ جو زیادہ قاری ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← أَبُو بَدْرٍ؛ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1291

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1292

1292 - حدثنا زهير حدثنا هشيم عن منصور عن الوليد بن مسلم عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد قال : كنا نحزر قيام رسول الله صلى الله عليه و سلم في الظهر والعصر فحزرنا قيامه في الظهر في الركعتين الأوليين كقدر قراءة ثلاثين آية - كقدر قراءة : ( ألم تنزيل ) السجدة وفي الركعتين الأخريين على النصف من ذلك وحزرنا قيامه في الركعتين الأوليين من العصر على قدر الأخريين من الظهر والأخريين من العصر على النصف من ذلك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ظہر و عصر میں قیام کا اندازہ لگاتے تھے۔ ہم نے ظہر کی دو پہلی رکعتوں میں اندازہ کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان رکعتوں میں قیام تیس آیتوں کی مقدار تھا ہر رکعت میں قرأت کی مقدار تنزیل السجدہ پڑھنے جتنی تھی۔ ہم نے عصر کی پہلی دو رکعتوں میں اور ظہر کی آخری رکعتوں جتنا تھا ہم نے آخری دو رکعتوں میں قرأت کا اندازہ لگایا تو وہ اس سے بھی نصف تھا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الصديق ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1292

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1293

1293 - حدثنا زهير حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا المستمر بن الريان حدثنا أبو نضرة عن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن الدنيا خضرة حلوة فاتقوا الله واتقوا النساء ) قال : ثم ذكر ثلاث نسوة كن في بني إسرائيل : واحدة قصيرة وثنتين طويلتين فجعلت رجلا من خشب حتى لحقت بهما واتخذت خاتما وجعلت له غلقا وحشته بأطيب الطيب المسك فكان إذا مرت على مجلس فتحت الغلق ففاح ريح المسك K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دنیاسرسبزمیٹھی ہے اللہ سے ڈرو اور عورتوں سے بچو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین عورتوں کا ذکر کیا جو بنی اسرائیل کی تھیں۔ ایک چھوٹی تھی دولمبی تھیں ان میں ایک نے لکڑی کا پاؤں بنایا یہاں تک کہ دونوں کے ساتھ مل گئی ایک نے انگوٹی بنائی اور اس کے نگینے کی جگہ ایسی بنائی کہ اسے کستوری سے بھر دیا خوشبو لگائی جب وہ کسی مجلس کے پاس سے گزرتی تو اسے کھولتی تو اس سے مشک کی خوشبو آتی۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو نَضْرَةَ، ← الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1293

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1294

1294 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث حدثنا محمد بن دينار عن أبي مسلمة سعيد بن يزيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون خليفة يحثي المال لا يعده عدا K إسناده حسن

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک خلیفہ وہ گا وہ مال دے گا اور دیتے وقت شمارنہیں کرے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ؛ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1294

chevron_left Previous
1…141516…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter