Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1271

1271 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن مصعب عن الأوزاعي عن الزهري عن عطاء بن يزيد الليثي Y عن أبي سعيد الخدري أن أعرابيا أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن لي إبلا وإني أريد الهجرة فما تأمرني ؟ قال : هل تمنح منها ؟ قال : نعم قال : وتؤدي زكاتها ؟ قال : نعم قال : وتحلبها يوم وردها ؟ قال : نعم قال : فانطلق فاعمل من وراء البحار فإن الله لن يترك من عملك شيئا وإن شأن الهجرة شديد K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا، اس نے عرض کی يا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے اونٹ ہیں اورمیں ہجرت کا ارادہ کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا کسی کو ان میں سے ہدیہ کے طور پر دیتے ہو؟ اس نے عرض کی: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تو اس کی زکوة دیتا ہے؟ اس نے عرض کی: جی ہاں!ا ور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:تم ان کا دودھ دھوتے ہو، جس دن ان کو گھاٹ پر لے جاتے ہو؟ اس نے عرض کی : جی ہاں!. آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: چل ! سمندر کے پیچھے بھی یہ عمل کرتارہ۔ بے شک اللہ تعالی تیرے عمل سے کوئی شے ضائعنہیں کرے گا۔ بے شک ہجرت یہ بہت سخت ہے۔

عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1271

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1272

1272 - حدثنا زهير حدثنا يونس بن محمد حدثنا ليث عن يزيد عن سهيل بن أبي صالح عن النعمان ابن أبي عياش Y عن أبي سعيد الخدري أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من عبد يصوم يوما في سبيل الله إلا أبعد الله بذلك اليوم وجهه عن النار سبعين خريفا K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو بندہ ایک دن کا روزہ اللہ کی رضا کے لیے رکھتا ہے۔اللہ عزوجل اس روزہ کی برکت سے اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت سے بچائے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← النعمان ابن أبي عياش ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← يَزِيدُ: ← لَيْثٌ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1272

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1273

1273 - وعن يزيد عن عمرو Y عن أبي سعيد قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن إبليس قال لربه : بعزتك وجلالك لا أبرح أغوي ابن آدم ما دامت الأرواح فيهم قال له ربه : فبعزتي وجلالي لا أبرح أغفر لهم ما استغفروني K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ابلیس نے رب تعالی سے کہا: تیری عزت و جلال کی قسم! میں ابن آدم کو گمراہ کروں گا، جب تک روح اس کے جسم میں ہے۔ الله عزوجل نے اس کو جواب دیا: میرے عزت و جلال کی قسم ! جب تک مجھ سے بخشش طلب کرتے رہیں میں ان کو معاف کرتا رہوں گا۔ .

له ربه فبعزتي وجلالي لا أبرح أغفر لهم ما استغفروني إسناده صحيح ← لربه بعزتك وجلالك لا أبرح أغوي ابن آدم ما دامت الأرواح فيهم ← إن إبليس ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَمْرٍو، ← وعن يزيد

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1273

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1274

1274 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن عبد الله الأسدي حدثنا سفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن الضحاك المشرقي Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم : في حديث ذكر فيه قوما يخرجون على فرقة من الناس مختلفة يقتلهم أقرب الطائفتين من الحق K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگ مختلف فرقوں میں تقسیم ہو کر نکلیں گے جو ان دونوں میں سے حق کے زیادہ قریب ہو گا ان کو قتل کر دے گا۔

النبي صلى الله عليه و سلم في حديث ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← الضَّحَّاکِ الْمِشْرَقِيِّ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1274

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1275

1275 - حدثنا زهير حدثنا الحسن بن موسى أخبرنا ابن لهيعة عن دراج عن أبي الهيثم Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : إن ما بين مصراعين في الجنة مسيرة أربعين سنة K إسناده فيه ضعيفان

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جنت کے دونوں دروازوں کے در میان فاصلہ چالیس سال کی مسافت ہے۔

إن ما بين مصراعين في الجنة مسيرة أربعين سنة إسناده فيه ضعيفان ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1275

Daif

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1276

1276 - حدثنا زهير حدثنا ربعي بن إبراهيم حدثنا عبد الرحمن بن إسحاق عن عبد الرحمن بن معاوية عن الحارث مولى ابن سباع Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من تغنى أغناه الله ومن تعفف أعفه الله

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو غنی ہونا چاہتا ہے اللہ اس کو غنی کر دیتا ہے جو سوال کرنے سے بچنا چاہتا ہے اس کو اللہ بچالیتا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← الحارث مولى ابن سباع ← عبد الرحمن بن معاوية ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← رِبْعِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1276

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1277

1277 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن جعفر حدثنا عيسى عن المجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد قال : كان عندنا خمر ليتيم فلما نزلت الآية التي في المائدة سألنا عنه رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلنا : إنه ليتيم فقال : أهريقوه K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس ایک یتیم کی شراب تھی، جب سورہ مائدہ کی وہ آیت نازل ہوئی۔ ہم نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کے متعلق ہم نے پو چھا ہم نے عرض کی: یہ ایک یتیم کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کو بہا دو۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← الْمُجَالِدِ ← عِيسَى؛ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1277

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1278

1278 - وعن أبي سعيد قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم [ يقول ] : إن أهل عليين ليراهم من هو أسفل منهم كما ترون الكوكب الدري في أفق السماء وإن أبا بكر و عمر منهم وأنعما K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بے شک جنت کے اعلیٰ درجہ والے اپنے نیچے والوں کو دیکھیں گے، جیسے چمکتے ہوئے ستارے افق آسمان میں چپکتے ہوئے دیکھتے ہوں۔ بے شک ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ انہیں سے ہیں ان دونوں پرانعام کیا گیا ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1278

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1279

1279 - حدثنا زهير حدثنا شبابة بن سوار حدثنا شعبة عن عبد الرحمن بن الأصبهاني عن ذكوان Y عن أبي سعيد قال : قلن النساء : غلبنا عليك الرجال يا رسول الله فاجعل لنا يوما قال فوعدهن يوما فجئن فوعظهن وقال لهن فيما قال لهن : ما منكن من امرأة تقدم ثلاثة من ولدها إلا كانوا لها حجابا من النار ؟ قال امرأة : يا رسول الله واثنين ؟ فقد مات لها اثنان فقال النبي صلى الله عليه و سلم : واثنين K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کہنے لگیں: ہم پر مرد غالب آگئے ہیں یا رسول اللہ!صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لیے ایک دن مقرر فرمائیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے ایک دن کا وعدہ فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آئے اور ان کو وعظ کیا۔ ان کو فرمایا: کسی عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں تو قیامت کے دن وہ اس کے لیے جہنم میں جانے سے آڑ بن جائیں گے۔ ایک عورت نے عرض کی: یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! اگر دو فوت ہو جائیں؟ اس کے دو بچے فوت ہوئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: دو بھی۔

قلن النساء غلبنا عليك الرجال ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← ذَكْوَانَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1279

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1280

1280 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة قال : تذاكرنا ليلة القدر Y فأتينا أبا سعيد الخدري فقلت له : يا أبا سعيد : هل سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يذكر ليلة القدر ؟ فقال : اعتكف رسول الله صلى الله عليه و سلم العشر الأوسط من شهر رمضان واعتكفنا معه فلما كان صبيحة عشرين رجع ورجعنا معه فنان رسول الله صلى الله عليه و سلم فرأى ليلة القدر في المنام ثم أنسيها فخرج عشية فخطبنا فقال : إني رأيت ليلة القدر في المنام ثم أنسيتها وأراني تلك الليلة أسجد في ماء وطين فمن كان اعتكف معنا فليرجع إلى معتكفه ابغوها في العشر الأواخر في الوتر منها فإن الله وتر يحب الوتر قال فرجعنا فهاجت علينا السماء تلك العشية وكان سقف المسجد عريشا من جريد النخل فاعتكف فوالذي أكرمه وأنزل عليه الكتاب لرأيته ليلة إحدى وعشرين وإن جبهته وأرنبة أنفه في الماء والطين K إسناده حسن

حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لیلتہ القدر کامذاکرہ کر رہے تھے ہم حضرت ابوسعید الخذری کے پاس آئے میں نے عرض کی: اے ابوسعید! کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رسول اللهصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو لیلتہ القدر کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان المبارک کے درمیانی عشرے میں اعتکاف کیا ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اعتکاف کیا، جب بیسویں رمضان کی صبح ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے گھر آئے ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ واپس آئے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لیلۃ القدر نیند کی حالت میں دیکھی پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھلا دی گئی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صبح نکلے اورہمیں خطبہ دیا، فرمایا: میں نے آج رات نیند میں لیلتہ القدر دیکھی ہے پھر مجھے بھلا دی گئی میں نے آج رات دیکھا کہ میں پانی اور مٹی میں سجدہ کر رہا ہوں جو ہمارے ساتھ اعتکاف بیٹھے ہوئے تھے وہ واپس اعتکاف والی جگہ آئیں اور لیلة القدر کو تلاش کرو آخری عشرے کی طاق راتوں میں بے شک اللہ تعالی طاق ہے اور طاق کوپسند کرتا ہے۔ ہم لوٹے ہم پر رات کو آسمان سے بارش برسی مسجد کی چھت کھجور کی چھال کی تھی تو وہ ذات جس نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عزت دی! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر کتاب نازل فرمائی! میں نے اکیسویں رمضان کی رات کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشانی اور ناک کی نرم ہڈی پانی اور مٹی میں تھی۔

اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1280

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1281

1281 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة قال Y قلنا لأبي سعيد : هل سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يذكر الحرورية ؟ فقال : سمعته يقول : وذكر الحديث K إسناده حسن

حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابو سعید صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا: کیا آپ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو حروریہ کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا اس کے بعد حسب سابق حدیث ذکر کی۔

وذكر الحديث إسناده حسن ← رسول الله صلى الله عليه و سلم يذكر الحرورية فقال ← قُلْنَا لِأَبِي سَعِيدٍ هَلْ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1281

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1282

1282 - حدثنا زهير حدثنا روح بن عبادة حدثنا حسين عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سعيد مولى المهري Y عن أبي سعيد الخدري قال : بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى بني لحيان قال : لينبعث من كل رجلين أحدهما والآجر بينهما ثم قال نبي الله صلى الله عليه و سلم : اللهم بارك في صاعنا ومدنا واجعل مع البركة بركتين K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنی عیان کی طرف بھیجا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ان میں ہر دو مردوں میں سے ایک جائے ثواب دونوں کے برابر ہو گا۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دعا فرمائی اے اللہ! ہمارے صاع و مد (اس دور میں استعال کیے جانے والے وزن کے پکانے )میں برکت فرما! اس میں ایک برکت کے ساتھ دو برکتیں رکھ دے۔

لِيَنْبَعِثْ مِنْ كُلِّ رَجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا وَالْأَجْرُ بَيْنَهُمَا ثُمَّ ← بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى بني لحيان ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَى الْمَهْرِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حُسَيْنٌ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1282

chevron_left Previous
1…131415…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter