Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1259

1259 - حدثنا زهير حدثنا معاوية بن عمرو حدثنا زائدة عن الأعمش عن مالك بن الحارث Y عن أبي سعيد الخدري قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الزهو والتمر وعن الزبيب والتمر فقلت : أن ينبذا جميعا ؟ فقال : نعم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کشمش اور کھجوروں کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع کیا میں نے عرض کی: ان تمام سے نبیذ بنائی جاتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں!

نعم إسناده صحيح ← الزبيب والتمر فقلت أن ينبذا جميعا ← الزهو والتمر ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْاَعْمَشِ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1259

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1260

1260 - حدثنا زهير حدثنا روح حدثنا عوف عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لقد اهتز العرش لموت سعد بن معاذ ) K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سعد بن معاز کی وفات پر عرش لرز اٹھا ہے۔

لقد اهتز العرش لموت سعد بن معاذ إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَوْفٌ، ← رَوْحٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1260

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1261

1261 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا شعبة عن قتادة عن أبي المتوكل Y عن أبي سعيد قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن أخي استطلق بطنه فقال : اسقه عسلا قال : فسقاه قال : فأتاه فقال : قد سقيته عسلا فلم يزده إلا استطلاقا قال : فقال : اسقه عسلا ثم أتاه فقال : قد سقيته فلم يزده إلا استطلاقا قال : فقال : اسقه عسلا قال : فأما في الثالثة أو في الرابعة حسبته قال : فشفي قال : فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صدق الله وكذب بطن أخيك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: یا رسول الله ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے بھائی کا پیٹ خراب ہے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کو شہد پلاؤ اس کو شہد پلایا گیا وہ دوبارہ آیا اس نے عرض کی: میں نے اس کو شہد پلایا ہے اس سے پیٹ اور زیادہ جاری ہوا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کو شہد پلا، پھر وہ آیا تو اس نے عرض کی: میں نے اس کو شہد پلایاہےمگر اور اضافہ ہوا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اس کوشہد پلا، اس نے پلایا تیسری مرتبہ یا چوتھی مرتبہ وہ شفایاب ہو گیا ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا وعده سچ ہے تیرے بھائی کا پیٹ جھوٹا ہے۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1261

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1262

1262 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا محمد بن إسحاق عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : وعن عبيد الله بن المغيرة بن معيقيب عن عمرو بن سليم عن أبي سعيد الخدري Y قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اللهم إني أتخذ عندك عهدا تؤديه إلى يوم القيامة إنك لا تخلف الميعاد : إنما أنا بشر فأي المسلمين آذيته أو شتمته أو قال : ضربته أو شتمته فاجعلها له صلاة واجعلها له زكاة وقربة تقربه بها إليك يوم القيامة K رجال الطريقين ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عرض کی: اے اللہ! میرا تیرے ساتھ وعدہ ہے تو مجھے قیامت کے دن لوٹا دے، بے شک تو وعدہ خلافی نہیں کرتا ہے۔ میں بظاہر انسان ہوں کسی مسلمان کو میں تکلیف دوں یا اس کو گالی دوں یا میں اس کو ماروں اس کے لیے نماز رکھ دے، اس کے لیے ز کوۃ رکھ دے، اس کو ثواب رکھ دے، وہ مجھے قیامت کے دن اس کا ثواب عطا فرما۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← أبي هريرة وعن عبيد الله بن المغيرة بن معيقيب ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1262

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1263

1263 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي بكير عن أبي إبراهيم الأنصاري Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم حلق يوم الحديبية وأصحابه إلا أبا قتادة و عثمان فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يرحم الله المحلقين قالوا : والمقصرين يا رسول الله ؟ قال : يرحم الله المحلقين قالوا : يا رسول الله والمقصرين ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : والمقصرين في الثالثة K أبو إبراهيم الأنصاري ,قال ابن حجر في التقريب مقبول وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حدیبیہ کے دن اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ نے حلق کروایا مگر ابوقتاده رضی اللہ عنہ و عثمان رضی اللہ عنہ نے نہیں کروایا۔ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ رحم کرے حلق کروانے والوں پر۔ عرض کی :کٹوانے والے پر! یا رسول الله! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اللہ رحم کرے سر کے بال منڈانے والوں پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کی: کٹوانے والے پرنہیں! یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا:کٹوانے والے پر الله رحم کرے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أبي إبراهيم الأنصاري ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1263

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1264

1264 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يونس بن محمد حدثنا ليث بن سعد حدثني سعيد عن عياض بن عبد الله أنه Y سمع أبا سعيد الخدري يقول : قام رسول الله صلى الله عليه و سلم فخطب الناس فقال : والله ما أخشى عليكم أيها الناس إلا ما يخرج لكم من زهرة الدنيا فقال : رجل : يا رسول الله أيأتي الخير بالشر ؟ فصمت رسول الله صلى الله عليه و سلم وذكر الحديث K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا؟ فرمایا: اللہ کی قسم! اے لوگو! مجھے تم پر خوف نہیں سوائے دنیا کی زینت کے۔ ایک آدمی نے عرض کی یارسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیاخیر شر کے ساتھ آتی ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خاموش ہو گئے پھر باقی حدیث ذکر کی جو پیچھے گزر چکی ہے۔

عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← سَعِيدٌ، ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1264

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1265

1265 - حد ! ثنا زهير حدثنا يونس حدثنا ليث حدثني سعيد عن أبيه أنه Y سمع أبا سعيد الخدري يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا وضعت الجنازة واحتملها الرجال على أعناقهم فإن كانت صالحة قالت : قدموني قدموني وإن كانت غير صالحة قالت : يا ويلها أين يذهبون بها ؟ يسمع صوتها كل شيء إلا الإنسان ولو سمعها الإنسان لصعق K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب جنازہ رکھا جائے اور لوگ اس کو اپنے کندھوں پر اٹھاتے ہیں اگر نیک ہوتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ مجھے جلدی جلدی لے چلو اگر نیک نہیں ہوتا تو کہتا ہے: ہائے ہلا کت مجھے کہاں لے کر جا رہے ہو؟ ہر چیز اس کی آواز سنتی ہے مگر انسان نہیں اگر انسان سن لے تو بے ہوش ہو جائے۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← أَبِيهِ أَنَّهُ ← سَعِيدٌ، ← لَيْثٌ، ← يُونُسَ ← زُهَيْرٍ ← حَدَّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1265

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1266

1266 - حدثنا زهير حدثنا يونس حدثنا ليث حدثني سعيد رضي الله عنه عن أبي سعيد مولى المهري أنه Y جاء أبا سعيد الخدري ليالي الحرة فاستشاره في الجلاء من المدينة وشكا إليه أسعارها وكثرة عياله وأخبره أن لا صبر له على جهد المدينة فقال له : ويحك لا آمرك بذلك إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يصبر أحد على جهد المدينة ولأوائها فيموت إلا كنت له شفيعا أو شهيدا يوم القيامة إذا كان مسلما K إسناده حسن

حضرت ابوسعید مولیٰ المہر ی فرماتے ہیں کہ وہ حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ کے پاس گرمیوں کی رات آئے اور آپ سے مدینہ کو چھوڑنے کا مشورہ کیا اور مہنگائی کی شکایت کی اور زیادہ اولاد ہونے کی اور بتایا کہ وہ مدینہ کی مشکلات پر صبر نہیں کر سکتا ہے۔ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے اسے بتایا: میں تمہیں اس کا حکم نہیں دیتا ، میں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو مدینہ کی مشکلات پر صبر کرتا ہے اور وہ اسی حالت میں مر جاتا ہے تو میں اس کے لیے قیامت کے دن شفاعتکروں گا یا اس کا گواہ ہوں گا جب وہ مسلمان ہو۔

سَعِيدٌ، ← لَيْثٌ، ← يُونُسَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1266

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1267

1267 - حدثنا زهير حدثنا يونس حدثنا شيبان عن قتادة قال : حدث هلال بن حصن Y عن أبي سعيد الخدري قال : أصابه مرة جهد شديد فقال لي بعض أهلي : لو سألت لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فانطلقت محنقا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فكان أول ما واجهني به من قوله أنه قال : من استعف أعفه الله ومن استغنى أغناه الله ومن سألنا لم ندخر عنه شيئا وجدتاه قال : فرجعت إلى نفسي أخير إليها : ألا أستعف فيعفني الله ؟ ألا أستغني فيغنيني الله ؟ قال : فما مشيت إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد ذلك أسأله شيئا من فاقة حتى أقبلت علينا الدنيا فغرقتنا إلا ما عصم الله K إسناده حسن

حضرت ابوسعید الخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے ایک مرتبہ سخت ضرورت پڑی مجھے بعض گھر والوں نے کہا کہ اگر آپ ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سےسوال کریں میں چلا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس پہنچا میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو سوال سے بچنا چاہتا ہے تو اللہ اس کو بچالیتا ہے جوغناء چاہتا ہے اللہ اس کو غنی کر دیتا ہے جو ہم سے مانگےتو ہم جمع نہیں کرتے ہیں جوشی ہم پاتے ہیں۔ حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اس کے بعد میں کسی شی کا سوال کرنے کے لیے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں کبھی نہیں گیا بھوک کی وجہ سے یہاں تک کہ ہم کو دنیاآملی ہے اور ہم اس میں پھنس گئے مگر جس کو الله بچالے۔

أصابه مرة جهد شديد ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← حدث هلال بن حصن ← قَتَادَةَ ← شَيْبَانَ ← يُونُسَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1267

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1268

1268 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا محمد بن إسحاق عن يعقوب بن عتبة عن سليمان بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن صلاتين وعن نكاحين وعن صيامين : عن صلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس وعن صلاة بعد الفجر حتى تطلع الشمس وعن صيام يوم الفطر ويوم النحر وأن تنكح المرأة على خالتها أو على عمتها K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو وقت نماز وں، دو نکاحوں ، دو دن روزه رکھنے سے منع کیا ۔ عصر کی نماز کے بعد سورج کے غروب ہونے تک اور فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک ۔ عید الفطر، عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا۔ عورت اور اس کی خالہ یا اس کی پھوپھی سے نکاح کیا جائے اس کی موجودگی میں۔

صلاة بعد الفجر حتى تطلع الشمس ← صلاة بعد العصر حتى تغرب الشمس ← صيامين ← نكاحين ← صَلاَتَيْنِ ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1268

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1269

1269 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون حدثنا محمد بن عمرو بن علقمة عن أبي سلمة Y عن أبي سعيد قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن المحاقلة والمزابنة K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع مزابنہ و محاقلہ سے منع کیا۔

المحاقلة والمزابنة إسناده حسن ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1269

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1270

1270 - حدثنا زهير حدثنا يزيد أخبرنا فضيل ابن مرزوق عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي الضحى حتى نقول : لا يدعها ويدعها حتى نقول : لا يصليها K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کو نہیں چھوڑیں گے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم چھوڑتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں پڑھیں گے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← فضيل ابن مرزوق ← يَزِيدُ: ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1270

chevron_left Previous
1…121314…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter