Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1247

1247 - حدثنا زهير حدثنا أبو عامر عن زهير ابن محمد عن زيد عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إياكم والجلوس في الطرقات قالوا : يا رسول الله ما لنا من مجالسنا بد نتحدث فيها قال : فإذا أبيتم إلا المجلس فأعطوا الطريق حقه قالوا : وما حق الطريق ؟ قال : غض البصر وكف الأذى ورد السلام والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : راستہ میں بیٹھنے سے بچو۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! ہمارا راستہ میں بیٹھنا مجبوری ہے' ہم نے اس میں گفتگو کرنی ہوتی ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم نے ایسے کرنا ہی ہے تو راستہ کا حق بھی ادا کرو۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! راستہ کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آنکھیں جھکانا ،تکلیف دینے سے رکنا، سلام کا جواب دینا ، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زيد1 ← زهير ابن محمد ← أَبُو عَامِرٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1247

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1248

1248 - حدثنا زهير حدثنا أبو عامر بن زهير عن زيد بن أسلم عن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا كان أحدكم يصلي فلا يتركن أحدا يمر بين يديه فإن أبى فليقاتله فإنما هو شيطان K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تم میں کوئی نماز پڑھے ، ہر گز نہ چھوڑے کوئی کسی کو کہ وہ اس کے آگے سے گزرے، اگر وہ انکار کرے تو اس سے جھگڑا کرو بیشک وہ شیطان ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← أبو عامر بن زهير ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1248

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1249

1249 - حدثنا زهير حدثنا حبان بن هلال حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن الشيطان يأتي أحدكم في صلاته فيمد شعرة من دبره فيرى أنه قد أحدث فلا ينصرف حتى يسمع صوتا أو يجد ريحا K إسناده ضعيف

۱۲۴۴-حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے ہر کسی کے پاس شیطان آتا ہے، نمازکی حالت میں اس کی دبر سے بالوں کو کھینچتا ہے وہ خیال کرتا ہے کہ وہ بے وضو ہو گیا ہے وہ نماز کو نہ چھوڑے یہاں تک کہ آواز سن لی ہو یا ہوا پائے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ1، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1249

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1250

1250 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد حدثنا أبي عن ابن شهاب عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة Y عن أبي سعيد الخدري قال : سأل رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن العزل فقال : أو تفعلون ذلك ؟ لا عليكم أن لا تفعلوا ذلك لا عليكم أن لا تفعلوا فإنه ليس نسمة قضى الله أن تكون إلا هي كائنة K إسناده صحيح

۱۲۴۵-حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک آدمی نے عزل کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :کیا تم اس کو کرتے ہو؟نہیں!تم پر لازم نہیں ہے کہ تم لوگ ایسا نہ کرو!نہیں ہے تم پر کہ تم لو گ ایسا نہ کرو! کوئی جان ایسی نہیں جس کو اللہ نے پیدا کرنا ہوتو اللہ اس کو ضرور پیدا کرے گا۔

الْعَزْل ← سأل رجل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1250

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1251

1251 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن حماد حدثنا أبو عوانة عن الأعمش حدثنا أبو سفيان عن جابر بن عبد الله قال Y حدثني أبو سعيد الخدري أنه دخل على النبي صلى الله عليه و سلم فرآه يصلي في ثوب واحد متوشحا به K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئے ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک ہی کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1251

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1252

1252 - حدثنا زهير حدثنا أبو الوليد حدثنا شعبة أخبرنا أبو إسحاق قال : سمعت الأغر أبا مسلم يقول Y أشهد على أبي سعيد الخدري و أبي هريرة أنهما شهدا على رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : لا يقعد قوم يذكرون الله إلا غشيتهم الرحمة وحفتهم الملائكة ونزلت عليهم السكينة وذكرهم الله فيمن عنده K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جو لوگ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں ان کو اللہ کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے ،فرشتے اس ان کو پروں سے گھیر لیتے ہیں ،ان پر سکینتہ اترتی ہے اللہ ان کا چرچا فرشتوں کے پاس کرتا ہے۔

الْأَغَرَّ أَبَا مُسْلِمٍ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1252

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1253

1253 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا روح بن عبادة حدثنا عثمان بن غياث حدثنا أبو نضرة Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : يمر الناس على جسر جهنم وعليه حسك وكلاليب وخطاطيف تخطف الناس يمينا وشمالا [ وعلى ] جنبتيه ملائكة يقولون : اللهم سلم سلم فمن الناس من يمر مثل البرق ومنهم من يمر مثل الريح ومنهم من يمر مثل الفرس ومنهم من يسعى سعيا ومنهم من يمشي مشيا ومنهم من يحبو حبوا ومنهم من يزحف زحفا فأما أهل النار الذين هم أهلها فلا يموتون ولا يحيون وأما أناس فيؤخذون بذنوب وخطايا قال : فيحترقون فيكونون فحما ثم يؤذن في الشفاعة فيؤخذون ضبارات ضبارات فيقذفون على نهر من أنهار الجنة فينبتون كما تنبت الحبة في حميل السيل قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أما رأيتم الضبغاء شجرة تنب في الغثاء ؟ فيكون في آخر من أخرج من النار رجل على شفتها فيقول : يا رب اصرف وجهي عنها فيقول : عهدك وذمتك لا تسألني غيرها قال : وعلى الصراط ثلاث شجرات فيقول : يا رب حولني إلى هذه الشجرة آكل من ثمرها وأكون في ظلها فيقول : عهدك وذمتك لا تسألني غيرها قال : ثم يرى أخرى أحسن منها فيقول : يا رب حولني إلى هذه آكل من ثمرها وأكون في ظلها قال : فيقول : عهدك وذمتك لا تسألني غيرها قال : ثم يرى أخرى فيقول : يا رب حولني إلى هذه آكل من ثمرها وأشرب في ظلها ثم يرى سواد الناس ويسمع كلامهم قال : فيقول : يا رب أدخلني الجنة قال أبو نضرة : اختلف أبو سعيد ورجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم فقال أحدهما : فيدخله الجنة فيعطى الدنيا ومثلها وقال الآخر : يدخل الجنة فيعطى الدنيا وعشرة أمثالها K إسناده صحيح

حضرت ابوسعیدالخذری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ، حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگ جہنم کے پل سے گزریں گے اس کے اوپرخم دار تین نوک والی لوہے کی سلاخیں، کانٹے دار اور اچکنے والی اشیاء ہوں گی جو لوگوں کو دائیں بائیں سے اچک لیں گی اس کے ایک طرف فرشتے ہوں گے وہ عرض کر رہے ہوں گے: اے الله! بچا بچا! لوگوں میں سے کچھ بجلی کی طرح گزریں اور ان میں سے کچھ ہوا کی طرح گزریں، ان میں سے کچھ گھوڑے کی رفتار سےگزریں گے کچھ تیز چلنے کے لحاظ سے چلیں گے، کچھ اپنی چال کے چلنے کے لحاظ سے چلیں گے ان میں سے کچھ گریں گے اور ان میں سے کچھ چمٹیں گے بہرحال جہنم والے تو وہ اس کے اہل ہیں وہ نہ مریں گے نہ زندہ ہوں گے بہر حال لوگوں کو ان کے گناہوں اور غلطیوں کے مطابق سزاملے گی وہ جلائے جائیں گے ،وہ کوئلےکی طرح ہوں گے پھر شفاعت کی اجازت دی جائے گی ان کو پکڑا جائے گا جماعت در جماعت پھر ان کو جنت کی نہروں میں سے کسی نہر پرڈالا جائے گا تو اس کے جسم پر گوشت آئے گا جس طرح سیلاب سے جاگ پر دانہ ا گتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بہر حال تم دیکھو! خربوزہ کے درخت سے خربوزہ نکلتا ہے! جہنم کے آخر میں اپنی شفاعت کی وجہ سے خودنکل جائے گا۔ وہ عرض کرے گا: اے رب ! میرا چہرہ جہنم سے پھیر دے اور تجھ سے وعدہ اورموءعدہ کرتا ہوں کہ اس کے علاوہ اور کچھ نہیں مانگوں گا۔ راستے میں تین درخت ہوں گے وہ عرض کرے گا: اے رب! مجھے اس درخت تک جانے کی اجازت دے تا کہ میں اس کا پھل کھاؤں اور اس کے سایہ میں رہوں اور عرض کرے گا: میں تجھ سے وعدہ کرتا ہوں کہ اس کے علاوہ اور کچھ نہیں مانگوں گا۔ اس کے بعد وہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت دیکھے گا تو عرض کرے گا: یا رب! مجھے ، اس درخت تک پھیر دے تا کہ میں اس کا پھل کھاؤں اور اس کے سایہ میں بیٹوں ۔ اللہ پاک فرمائے گا: تو نے وعدہ اور زمہ کیا تھا کہ میں اس کے علاوہ نہیں مانگوں گا۔ پھر اور دیکھے گا اور عرض کرے گا: اے رب! مجھے اس سے پھیر دے میں اس کا پھل کھاؤں اور اس کے سایہمیں پیوں۔ پھر لوگوں کی سیاہی دیکھے گا اور ان کا کلام سنے گا وہ بندہ عرض کرے گا: اے رب! مجھے جنت میں داخل کر۔ ابونصرہ فرماتے ہیں: ابوسعید اور حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ نے اختلاف کیا ہے ان میں سے ایک نے کہا: اس کو جنت میں داخل کیا جائے گا دنیا اور دنیا کی مثل اس کو عطا کیا جائے گا دوسرا کہے گا: اس کو جنت میں داخل کیاجائے گا اس کو دنیا اور دس کی دس مشل دیا جائے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو نَضْرَةَ، ← عُثْمَانُ بْنُ غِيَاثٍ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1253

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1254

1254 - حدثنا زهير حدثنا روح حدثنا ابن جريج أخبرني أبو الزبير قال أبو خيثمة : أراه عن جابر Y عن أبي سعيد أنه سمع النبي صلى الله عليه و سلم قال : يخرج ناس من النار قد احترقوا وكانوا مثل الحمم ثم لا يزال أهل الجنة يرش ! ون عليهم الماء حتى ينبتوا نبات الغثاء في السيل K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو جہنم سے نکالا جائے گا اس حالت میں کہ وہ جل کر راکھ ہو جائیں گے کوئلے کی طرح پھرمسلسل جنت والے ان پر پانی ڈالیں گے یہاں تک کہ ان پر گوشت آئے گا جس طرح خربوزہ اگتا ہے سیلاب کی جاگ میں۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ ← جَابِرٍ ← أبو خيثمة أراه ← أَبُو الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← رَوْحٌ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1254

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1255

1255 - حدثنا زهير حدثنا روح بن عبادة حدثنا عوف عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يخرج ضبارة من النار قد كانوا فحما فيقال : يؤئوهم الجنة ورشوا عليهم من الماء قال : فينبتون كما تنبت الحبة في حميل السيل فقال رجل من القوم : كأنك كنت من أهل البادية يا رسول الله ؟ ! K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم سے ایک جماعت نکالی جائے گی اس حالت میں کہ وہ کوئلے کی طرح ہوں گے ان کو جنت میں ڈالا جائے گا اور ان پر پانی ڈالا جائے گا تو ان پر گوشت آئے گا جس طرح دریا کے سیلاب کی جاگ سے دانہ اگتا ہے۔ قوم میں سے ایک آدی نے کہا: گویا ایسے محسوس ہوتا ہے یا رسول اللہ! کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دیہات کے رہنے والے ہیں۔

رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ كَأَنَّكَ كُنْتَ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ ← فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ ← يؤئوهم الجنة ورشوا عليهم من الماء ← يخرج ضبارة من النار قد كانوا فحما في ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَوْفٌ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1255

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1256

1256 - حدثنا زهير حدثنا إسماعيل بن علية عن محمد بن إسحاق عن محمد بن عمرو بن عطاء عن عطاء ابن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن المؤمن لا يصيبه نصب ولا وصب ولا حزن ولا أذى حتى الهم يهمه إلا الله يكفر من سيئاته K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کسی مومن مرد کوغم و پریشانی تکلیف پہنچتی ہے یہاں تک کہ وہ غم اس کو پریشان کرتا ہے اللہ عزوجل اس کے ذریعے اس کی غلطیاں معاف کرتا ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عطاء ابن يسار ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1256

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1257

1257 - حدثنا زهير حدثنا يونس بن محمد حدثنا ليث عن يزيد بن الهاد عن سهيل بن أبي صالح عن النعمان بن أبي عياش Y عن أبي سعيد الخدري أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من عبد يصوم يوما في سبيل الله إلا أبعد الله بذلك اليوم وجهه عن النار سبعين خريفا K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو بندہ ایک دن کا روز ہ اللہ کی رضا کے لیے رکھتا ہے اللہ عزوجل اس روزہ کی برکت سے اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت سے بچائے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← یَزِیْدُ بْنُ الْھَادِ ← لَيْثٌ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1257

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1258

1258 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن أبي بكير حدثنا إسرائيل بن يونس عن أبي إسحاق عن الأغر أبي مسلم Y عن أبي سعيد و أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا قال العبد : لا إله إلا الله والله أكبر صدقه ربه قال : صدق عبدي لا إله إلا أنا وأنا أكبر فإذا قال : لا إله إلا الله وحده صدقه ربه : لا إله إلا أنا وحدي فإذا قال : لا إله إلا الله لا شريك له صدقه ربه قال : لا إله إلا الله له الملك وله الحمد صدقه ربه فقال : صدق عبدي لا إله إلا أنا لي الملك ولي الحمد فإذا قال : لا إله إلا الله ولا حول ولا قوة إلا بالله صدقه ربه قال : صدق عبدي لا إله إلا أنا ولا حول ولا قوة إلا بي K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ و حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ، فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب بندہ لا الہ اللہ واللہ اکبر کہتا ہے اس کی تصدیق رب تعالٰی کرتا ، فرماتا ہے: میرے بندہ نے سچ کہا۔ میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے، میں ہی بڑا ہوں۔ جب بنده "لا الہ الا الله وحده“ کہتا ہے، اللہ عزوجل اس کی تصدیق کرتا ،فرماتا ہے: میں ایک ہوں میرا کوئی شریک نہیں ۔ جب بندہ کہتا ہے لا الہ الا الله له الملك وله الحمد،اللہ عز وجل اس کی تصدیق کرتا ہے، فرماتا ہے: میرے بندے نے سچ کہا: میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے ، میرے لیے بادشاہی ہے میرے لیےحمد ہے۔ جب بندہ”لا الہ الا الله ولا حول ولا قوة الا بالله ،اللہ عزوجل اس کی تصدیق کرتا ہے فرماتا ہے: میرے بندے نے سچ کہا میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے نیکی کی توفیق گناہ سے بچنے کی طاقت میں ہی دیتا ہوں۔

أبي سعيد و أبي هريرة ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1258

chevron_left Previous
1…111213…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter