Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1223

1223 - حدثنا زهير حدثنا وهب بن جرير عن شعبة عن سلمة بن كهيل عن أبي الحكم حدثني أخي Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى عن الجر والدباء والمزفت ونهى عن البسر والتمر K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا مٹکے اور دباء و مزفت کے برتنوں میں نبیذ بنانے سے اور خشک اور تر کھجوروں سے نبیذ بنانے سے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَخِي ← أَبِي الْحَکَمِ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1223

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1224

1224 - حدثنا زهير حدثنا أبو معاوية حدثنا الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم { وهم في غفلة } [ مريم : 39 ] قال : الدنيا K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس آیت کے متعلق فرمایا: " وھم فی غفلۃ " (مریم: 39) ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے مراد دنیا بتائی۔

الدنيا إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم وهم في غفلة مريم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1224

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1225

1225 - حدثنا زهير حدثنا محمد بن يوسف عن الأوزاعي عن الزهري عن عطاء بن يزيد الليثي Y عن أبي سعيد الخدري قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أي الناس خير ؟ قال : رجل جاهد بنفسه وماله في سبيل الله ورجل - يعني في شعب من الشعاب - يعبد ربه ويدع الناس من شره K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا، اس نے عرض کی: کون سے لوگ بہتر ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ آدمی جواپنی جان و مال سے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے اور ایک وہ آدمی جو کسی جنگل میں اللہ کی عبادت کرتا ہو۔ اور اس نے لوگوں کو چھوڑ دیا ہوتا کہ لوگ اس کےشر سے بچتے رہیں۔

أي الناس خير ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1225

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1226

1226 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن سعيد عن التيمي عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم بتمر أنكره فقال : أنى لك هذا ؟ فقال : أخذته بصاعين من تمر فقال : أضعفت وأربيت أو أربيت وأضعفت K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی کھجورلے کر آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا نا پسند کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ کہاں سے لے کر آیا ہے؟ اس نے عرض کی : میں نے دو صاع لیے ہیں ایک صاع کھجور دے کر ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو نے اضافہ کیا اور سود کا کاروبار کیا' سودکاکاروبار کیا اور اضافہ کیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← التَّيْمِيِّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1226

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1227

1227 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان حدثنا عياض بن عبد الله Y عن أبي سعيد قال : لا أخرج أبدا إلا صاعا إنا كنا نخرج على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم صاعا من تمر أو شعير أو أقط أو زبيب K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں ہمیشہ نہیں نکالوں گا مگر ایک صاع۔ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےزمانہ میں ایک صاع نکالتے تھے کھجور سے یا جو سے یا پنیز سے کشمش سے۔

لَا أُخْرِجُ أَبَدًا إِلَّا صَاعًا، ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1227

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1228

1228 - حدثنا زهير حدثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال : سمعت يونس يحدث عن الزهري عن أبي سلمة بن عبد الرحمن Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما بعث من نبي ولا استخلف من خليفة إلا كانت له بطانتان : بطانة تأمره بالخير وتحضه عليه وبطانة تأمره بالشر وتحضه عليه والمعصوم من عصم الله K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی نبی مبعوث کیا گیا نہ کسی خلیفہ کو خلیفہ بنایا گیا ہے مگر اسکے ساتھ دو غیبی بندے ہوتے ہیں ' ایک اس کو نیکی کا حکم دیتا ہے اور اس پر ابھارتا ہے ' ایک اس کو برائی کا حکم دیتا ہے اور اس پر ابھارتا ہے' محفوظ وہ ہوتا ہے جس کو اللہ بچائے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1228

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1229

1229 - حدثنا زهير حدثنا عثمان بن عمر حدثنا شعبة عن أبي مسلمة قال : سمعت أبا نضرة Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار K إسناده صحيح

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس بارہ خلیفوں کاپھر امیر کاذکر ہوا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم ! ہمارے بعد ہوں گے: خون ریزی ' مدد کیے ہوئے اور مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی طرف جائیں گے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبَا نَضْرَةَ ← اَبِیْ مَسْلَمَۃَ ← شُعْبَةُ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1229

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1230

1230 - حدثنا زهير حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي قال : سمعت يونس يحدث عن الزهري عن عبد الله بن محيريز Y عن أبي سعيد قال : سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم رجل من الأنصار عن العزل فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : [ لا عليكم ] أن لا تفعلوا فإنه ليست نسمة كتب الله أن تخرج إلا وهي خارجة K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے انصار کے ایک آدمی نےعزل کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس کو کرتے ہو؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمین نے عرض کی: نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی جان ایسی نہیں جس کو اللہ نے پیدا کرنا ہو تو اللہ اس کو ضرور پیدا کرے گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1230

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1231

1231 - حدثنا زهير حدثنا هشيم بن بشير حدثنا عثمان البتي عن أبي الخليل Y عن أبي سعيد الخدري قال : أصبنا يوم أوطاس سبايا ولهن أزواج في قومهن فذكروا ذلك للنبي صلى الله عليه و سلم قال : فنزلت { والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم } [ النساء : 24 ] K إسناده ضعيف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو اوطاس کے دن کچھ قیدی عورتیں ملیں، ان کی قوموں میں ان کے شوہر تھے' (تو ہم نے ان سے جماع کو نا پسند کیا)۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں ان کاذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت نازل ہوئی: " والمحصنات من النساء الیٰ آخرہٖ "۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1231

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1232

1232 - حدثنا زهير حدثنا يزيد بن هارون أخبرنا شعبة عن خليد بن جعفر و المستمر بن الريان قالا : سمعنا أبا نضرة يحدث Y عن أبي سعيد أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ذكر امرأة من بني إسرائيل حشت خاتمها مسكا والمسك أطيب الطيب K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا ذکرکیا،جس کی انگوٹھی سےکستوری کی خوشبو مہک رہی ہوتی تھی،کیونکہ اس نے اپنی انگوٹھی کو کستوری سے بھرا ہوا ہوتا تھا، کستوری کی خوشبو سب سے اچھی خوشبو ہے۔

امرأة من بني إسرائيل حشت خاتمها مسكا والمسك أطيب الطيب إسناده صحيح ← أبي سعيد أن نبي الله صلى الله عليه و سلم ← أَبَا نَضْرَةَ ← خليد بن جعفر و المستمر بن الريان ← شُعْبَةُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1232

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1233

1233 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن حمران قال عبد الحميد بن جعفر أخبرنا عن الأسود بن العلاء عن أبي سلمة بن عبد الرحمن Y عن أبي سعيد قال : لما خرجت الحرورية جئنا أبا سعيد الخدري فقلنا : أسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يذكر الحرورية فقال : لا ولكن سمعته يقول : يوشك أن يأتي قوم تحقرون صلاتكم مع صلاتهم وأعمالكم مع أعمالهم يمرقون عن الإسلام كما يمرق السهم من الرمية حتى يأخذه صاحبه فينظر إلى نصله فلا يرى شيئا ثم ينظر إلى رعظه فلا يرى شيئا ثم ينظر إلى قدحه فلا يرى فيه شيئا ثم ينظر إلى قذذه هل يرى فيه شيئا أم لا ؟ K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب ہم حروریہ کی طرف نکلے تو ہم حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے ' ہم نے عرض کی: کیا آپ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوحروریہ کاذکرکرتے ہوئے سنا ہے؟ فرمایا : نہیں ! لیکن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سےسنا ہے کہ قریب ہے کہ ایک قوم آئے گی کہ تم اپنی نمازوں کو ان کی نمازوں کے مقابلہ میں اور ان کے اعمال سے اپنے اعمال کو کم محسوس کرو گے' لیکن وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سے نکل جاتا ہے یہاں تک کہ ان میں سے کوئی اپنے تیر کی کمان کی طرف دیکھتا ہے اور اس میں کوئی شے نہیں دیکھتا ہے' پھر وہ تیر میں بھالا لگانے کے سوراخ کی طرف دیکھتاہے اور اس میں کوئی شے نہیں دیکھتا' پھر اس کے پھل لگانے کے تیرکے چیرنے کی طرف دیکھتا ہے اور اس میں کوئی شی نہیں دیکھتا' پھر اس کے پروں کی طرف دیکھتا ہے کہ کیا اس میں کوئی شی دیکھے گا یا نہیں؟

عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُمْرَانَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1233

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1234

1234 - حدثنا زهير حدثنا يونس بن محمد حدثنا فليح بن سليمان عن سعيد بن الحارث قال Y اشتكى أبو هريرة و غلب قال : فصلى أبو سعيد الخدري فجهر بالتكبير حين افتتح وحين ركع وبعد أن قال : سمع الله لمن حمده وحين رفع رأسه من السجود وحين سجد وحين رفع وحين قام من الركعتين حتى صلى صلاته على ذلك فلما انصرف قيل له : قد اختلف الناس على صلاتك فقام حتى قام عند المنبر فقال : يا أيها الناس إني والله ما أبالي اختلفت صلاتكم أو لم تختلف إن رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم هكذا يصلي K فليح بن سليمان كثير الخطأ وهو من رجال الصحيحين وباقي رجاله ثقات

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیمار ہو گئے، ان پربیماری غالب آ گئی۔ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز پڑھائی۔ اللہ اکبر کو اونچا کہا جس وقت نماز شروع کی اور جس وقت رکوع کیا اور سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کے بعد اور جس وقت سجدہ سے سر کو اٹھایا اور جس وقت سجدہ کیا' جس وقت سجدہ سے سر اٹھایا،، جس وقت دو رکعتوں سے اٹھے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نماز مکمل فرمائی جب سلام پھیرا تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کی گئی: لوگوں کو آپ کی نماز سے اختلاف ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھڑے ہوئے یہاں تک کہ منبر کے پاس کھڑے ہوئے۔فرمایا: اے لوگو!اللہ کی قسم ! مجھے کوئی پرواہ نہیں ہےکہ تم میری نماز میں اختلاف کرویانہ کرو'میں نے اپنے آقا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح نماز پڑھتے ہوئے دیکھاہے۔

فصلى أبو سعيد الخدري فجهر بالتكبير حين افتتح وحين ركع وبعد أن ← اشتكى أبو هريرة و غلب ← سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ، ← فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1234

chevron_left Previous
1…91011…25
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter