Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 891

891 - حدثنا أبو خيثمة قال : حدثنا عبد الرحمن حدثنا شعبة عن الحكم Y أنه سمع أبا جحيفة يحدث أنه رأى النبي صلى الله عليه و سلم توضأ بالهاجرة فجعل الناس يأخذون من فضل وضوئه ثم صلى الظهر ركعتين والعصر ركعتين وبين يديه عنزة K إسناده صحيح

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو مقام ہاجرہ پر وضو کرتے ہوئے دیکھا ،لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے جسم پر لگے ہوئے پانی کو لینے لگے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ظہر اور عصر کی دو رکعتیں پڑھائیں اس حالت میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے آ گے نیزہ تھا ۔

أَبَا جُحَيْفَةَ ← الْحَكَمِ أَنَّهُ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 891

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 892

892 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن عن شعبة عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه وزاد فيه يمر من ورائه الحمار والمرأة K إسناده صحيح

حضرت عون بن ا بی حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے اسی مانند حدیث روایت کرتے ہیں جس میں یہ اٖضافہ ہے کہ آپ کے آگے گدھے اور عورتیں گزر رہی تھیں ۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 892

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 893

893 - حدثنا زهير حدثنا عبد الله بن نمير عن حجاج عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم صلى إلى عنزة K إسناده صحيح

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے گاڑھے ہوئے نیزہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← حجاج، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 893

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 894

894 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الله بن نمير عن حجاج عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه ن قال : أتينا رسول الله صلى الله عليه و سلم في نفر من بني عامر بن صعصعة بالأبطح فقال : مرحبا أنتم مني فلما حضرت الصلاة خرج بلال فأذن وجعل أصبعيه في أذنيه وجعل يستدير في أذانه فلما أقام غرز النبي صلى الله عليه و سلم عنزة فصلى إليها K إسناده صحيح

حضرت عون بن ا بی حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ اپنے والد روایت کرتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس آئے ، بنی عامر بن صعصہ کے گروہ میں مقام ابطح کے مقام سے ، تو آپ نے فرمایا : خوش آمدید ! تم مجھ سے ہو ۔ جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت بلال رضی اللہ عنہ نکلے اور اذان دی اور اپنی دونوں انگلیاں دونوں کانوں میں رکھیں اور اذان کے دوران دائیں بائیں طرف منہ کرتے تھے ، میں نے اقامت پڑھی تو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے نیزہ گاڑا اور اس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھی ۔

أَبيه، ن ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← حجاج، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 894

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 895

895 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا الفضل بن دكين حدثنا عبد الجبار بن العباس الهمداني عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم في سفره الذي ناموا فيه حتى طلعت الشمس فقال : إنكم كنتم أمواتا فرد الله إليكم أرواحكم فمن نام عن صلاة فليصها إذا استيقظ ومن نسي صلاة فليصل إذا ذكر K إسناده صحيح

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم اس سفر میں تھے ، جس میں صحابہ کرام سو گئے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوا ، فرمایا : تم مر گئے تھے تمہاری روحوں کو لوٹا دیا گیا دوبارہ واپس جو نماز کے وقت سویا رہے اس کو چاہیئے کہ وہ پڑھ لے جب وہ جاگے جو بھول جائے اس کو چاہیئے کہ وہ نماز پڑھے جب اس کو یاد آئے ۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ العَبَّاسِ الْهَمْدَانِيُّ، ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 895

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 896

896 - حدثنا زهير حدثنا الفضل بن دكين عن عبد الجبار بن العباس قال : حدثني عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن ثمن الكلب وثمن الدم ومهر البغي K إسناده صحيح

حضرت عون بن ا بی حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے کتے اور خون کی قیمت اور زانیہ کی کمائی سے منع کیا ۔

ثمن الكلب وثمن الدم ومهر البغي إسناده صحيح ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← عبد الجبار بن العباس ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 896

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 897

897 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبيد الله بن موسى حدثنا عبد الجبار بن العباس عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه أن رجلا ذبح قبل أن يصلي رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم النحر فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يجزىء عنك فقال : يا رسول الله إن عندي جذعة قال : تجزي عنك ولا تجزي بعدك K رجاله ثقات

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی عید کی نماز سے پہلے قربانی کر لی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تیری قربانی نہیں ہوئی ، اس نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرے پاس ایک چھ ماہ کا دنبے کا بچہ ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا: تیرے لیے جائز ہے ، تیرے بعد کسی کےلیے جائز نہیں ہے ۔

عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← عبد الجبار بن العباس ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Hadith 897

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 898

898 - حدثنا زهير حدثنا جعفر بن عون حدثنا أبو عميس عن عون بن أبي جحيفة Y عن أبيه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم آخى بن سلمان وبين أبي الدرداء قال : فجاء سلمان يزور أبا الدرداء فرأى أم الدرداء متبتلة قال : ما شأنك ؟ قالت : إن أخاك ليس له حاجة في الدنيا فلما جاء أبو الدرداء رحب به سلمان وقرب إليه طعاما فقال له سلمان اطعم قال : إني صائم ثم قال : أقسمت عليك إلا ما طعمت ما أنا بآكل حتى تأكل قال : فأكل معه وبات عنده فلما كان من الليل قام أبو الدرداء فأجلسه سلمان ثم قال : يا أبا الدرداء إن لربك عليك حقا ولأهلك عليك حقا أعط كل ذي حق حقه صم وأفطر وقم ونم وائت أهلك فلما كان عند الصبح قال : قم الآن فقاما فصليا ثم خرجا إلى الصلاة فلما صلى النبي صلى الله عليه و سلم قام إليه أبو الدرداء فأخبره بما قال سلمان فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم مثل ما قال له سلمان K إسناده صحيح

حضرت عون بن ا بی جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے سلمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ الدرداء رضی اللہ عنہ کے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا ۔ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ حضرت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ الدرداء رضی اللہ عنہ کی زیارت کے لیے آئے ۔ انہوں نے ام دردا کو خستہ حالت میں دیکھا ۔حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے کہا : یہ کیا حالت ہے ؟ اس نے کہا : آپ کے بھائی کو دنیا سے کوئی حاجت نہیں ہے ۔ جب حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ الدرداء رضی اللہ عنہ آئے ۔ حضرت سلمان نے کہا : آپ بھی کھانا کھائیں ! ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے کہا : میں روزہ کی حالت میں ہوں ، پھر حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے کہا : میں آپ کو قسم دیتا ہوں کہ میں بھی نہیں کھاؤں گا یہاں تک کہ آپ کھائیں ۔ انہوں نے ان کے ساتھ کھایا ، انہیں کے پاس رات گزاری ، جب رات ہوئی تو حضرت ابوالدرداء کھڑے ہوئے ۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے ان کو بٹھایا پھر فرمایا : اے حضرت ابو الدرداء ! تیرے رب کا بھی تجھ پر حق ہے اور تیری بیوی کا تجھ پر حق ہے ، تیرے جسم کا بھی تجھ پر حق ہے ہر حق والے کو اس کا حق دو روزہ رکھو اور افطار بھی کرو ، قیام کرو او ر آرام بھی کرو ، اپنے اہل خانہ کے پاس جاؤ ۔جب صبح ہوئی تو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اٹھو ! اب دونوں اٹھے ، دونوں نے نماز پڑھی ۔ پھر نماز کے لیے نکلے ۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے نماز پڑھائی حضرت ا بو الدرداء کھڑے ہوئے اور وہ ساری بات بتائی جو حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے کی تھی ۔

أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← أَبُو عُمَيْسٍ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← زُهَيْرٍ

Hadith 898

مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 899

899 - حدثنا زهير حدثنا هاشم بن القاسم و الحسن بن موسى قالا : حدثنا زهير حدثنا أبو إسحاق Y عن أبي جحيفة قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وهذه منه بيضاء - يعني عنفقته - فقيل له : مثل من أنت يومئذ ؟ قال : أبري النبل وأريشها K إسناده صحيح

حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو دیکھا کہ آپ کے ہونٹوں کے نیچے سفید بال تھے ۔ حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی : آپ اس وقت کس کے برابر تھے ؟ یعنی عمر کیا تھی ؟ فرمایا : میں تیرچھیل لیتا تھا اور تیر پر پھل لگاتا تھا ۔

أَبِي جُحَيْفَةَ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← زُهَيْرٍ ← هاشم بن القاسم و الحسن بن موسى ← زُهَيْرٍ

Hadith 899

chevron_left Previous
12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter