مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 785
785 - حدثنا سريج بن يونس حدثنا أبو معاوية حدثنا إسماعيل عن قيس بن أبي حازم Y عن سعد أنه نهض في الركعتين فسبحوا به قال : فاستتم قائما قال : وسجد سجدتي السهو حين انصرف ثم قال : أتروني أجلس ؟ إنما صنعت كما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم صنع K إسناده صحيح
حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھائی ، آپ دو رکعتیں پڑھ کر کھڑے ہو گئے ۔ ہم نے کہا : سبحان اللہ ! آپ رضی اللہ عنہ سیدھے کھڑے ہو گئے ، قیا م میں رہے یہاں تک کہ فارغ ہو گئے ۔ تو آپ نے سہو کے دو سجدے کیے ، پھر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم مجھے دیکھتے تھے کہ میں بیٹھ جاؤں ؟ میں نے وہی کیا جس طرح میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔
وسجد سجدتي السهو حين انصرف ثم ← فاستتم قائما ← سعد أنه نهض في الركعتين فسبحوا به ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلُ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 785
