Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 821

821 - حدثنا أبو كريب حدثنا عمرو بن محمد العنقزي عن بكير بن مسمار عن عامر بن سعد Y عن سعد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يناولني السهم يوم أحد ويقول : ارم فداك أبي و أمي K إسناده صحيح

حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم احد کے دن مجھے تی پکڑاتے اور فرماتے : پھینکو ! میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں !

ارم فداك أبي و أمي إسناده صحيح ← كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يناولني السهم يوم أحد ← سَعْدٍ، ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ ← عمرو بن محمد العنقزي ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 821

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 822

822 - حدثنا شيبان بن فروخ حدثنا عكرمة بن إبراهيم الأزدي حدثنا عبد الملك بن عمير عن مصعب بن سعد Y عن أبيه أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم عن : { الذين هم عن صلاتهم ساهون } [ الماعون : 5 ] قال : هم الذين يؤخرون الصلاة عن وقتها K إسناده ضعيف

حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے اس آیت کی تفسیر پوچھی : " وہ لوگ جو اپنی نماز میں سستی کرتے ہیں "۔ تو آپ نے فرمایا : اس سے مراد یہ ہے کہ جو نماز جو وقت پر نہیں پڑھتے ہیں ۔

وقتها إسناده ضعيف ← هم الذين يؤخرون الصلاة ← صلاتهم ساهون الماعون ← الذين هم ← أبيه أنه سأل النبي صلى الله عليه و سلم ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عكرمة بن إبراهيم الأزدي ← شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 822

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 823

823 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا محمد بن بشر عن إسماعيل بن أبي خالد عن محمد بن سعد Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الشهر هكذا وهكذا وهكذا ثم نقص في الثالثة أصبعا K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مہینہ اس طرح اور اس طرح اور اس طرح ہوتا ہے پھر آپ نے تیسری مرتبہ ایک انگلی کم کر لی ۔

أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 823

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 824

824 - حدثنا محمد بن عبد الله بن نمير حدثنا أبي حدثنا محمد بن إسحاق عن عبد الله بن محمد عن عامر بن سعد Y عن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا تنخم أحدكم في المسجد فليدفنها لا يصيب جلد مؤمن أو ثوبه فيؤذيه K رجاله ثقات

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا :جب تم میں سے کوئی تھوکے ، مسجد میں اس تھوک کو غائب کر دے تا کہ مسلمان کے جسم کو نہ چمٹے یا اس کے کپڑے کو وہ اس سے تکلیف محسو س کرے ۔

سَعْدٍ، ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 824

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 825

825 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن مالك عن عبد الله بن يزيد عن أبي عياش Y أن سعدا سئل عن البيضاء بالسلت فكرهه وقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يسأل عن الرطب بالتمر فقال : أينقص الرطب إذا يبس ؟ قالوا : نعم : قال : فلا إذا K إسناده حسن

حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا خشک کھجوریں تر کے بدلے فروخت کی جا سکتی ہے ؟ ( میں نے کہا : ) میں اسے نا پسند سمجھتا ہوں اور فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے تر کو خشک کے بدلے فروخت کرنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا : کیا تر جب خشک ہو جائیں تو کم نہیں ہو جاتیں ؟ انہوں نے عرض کی : جی ہاں ! آپ نے فرمایا : پھر جائز نہیں ۔

فلا إذا إسناده حسن ← نَعَمْ ← الرطب بالتمر فقال أينقص الرطب إذا يبس ← رسول الله صلى الله عليه و سلم يسأل ← البيضاء بالسلت فكرهه وقال ← أبي عياش أن سعدا سئل ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 825

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 826

826 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن حدثنا سفيان عن المقدام بن شريح عن أبيه Y عن سعد : { ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي } [ الأنعام : 52 ] قال : نزل في ستة : أنا و ابن مسعود منهم وكان المشركون قالوا له : أتدني هؤلاء ؟ K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ " ولا تطردالذین الیٰ آخرہ " چھ افراد کے متعلق نازل ہوئی ۔ میں اور ابن مسعود رضی اللہ عنہ ان میں شامل ہیں ، مشرکین کہنے لگے ان کے متعلق ان کو ہمارے قریب نہ ہونے دو ۔

له أتدني هؤلاء إسناده صحيح ← و ابن مسعود منهم وكان المشركون ← نزل في ستة ← سعد ولا تطرد الذين يدعون ربهم بالغداة والعشي الأنعام ← أَبِيهِ ← الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 826

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 827

827 - حدثنا يحيى بن أيوب حدثنا حسان بن إبراهيم حدثنا يونس بن يزيد عن محمد الزهري أخبرني محمد بن عبد الله بن نوفل Y أنه سمع الضحاك بن قيس في حجة معاوية بن أبي سفيان يقول : إنه لا يفتي بالتمتع بالعمرة إلى الحج إلا من جهل أمر الله فقال له سعد بن أبي وقاص : بئس ما قلت يا ابن أخي فولله لقد فعل ذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم وفعلناه معه K إسناده حسن

حضرت محمد بن عبداللہ بن نوفل نے حضرت ضحاک بن قیس سے سنا ،حضرت معاویہ بن سفیان کے حج کے بارے میں ، یہ کہتے ہوئے کہ یہ وہ کرے گا جو اللہ کے حکم سے نا واقف ہے ، وہی حج کے ساتھ عمرہ کو ملا کر تمتع کرنے کا فتویٰ دے گا ۔ حضرت ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے کہا : اے میرے بھائی کے بیٹے ! تو نے جو کہا ہے برا کہا ہے ۔حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا : بے شک اس کو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے کیا اور ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ کیا تھا ۔

إنه لا يفتي بالتمتع بالعمرة إلى الحج إلا من جهل أمر الله ← الضحاك بن قيس في حجة معاوية بن أبي سفيان ← محمد بن عبد الله بن نوفل أنه ← مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيِّ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 827

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 828

828 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا جرير عن أبي عبد الرحيم الصائغ عن قهرمان لسعد Y عن سعد قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : من منع فضل ماء منعه الله فضله يوم القيامة K إسناده ضعيف

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو اپنی ضرورت سے بچا ہوا پانی روکے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے روکے گا ۔

من منع فضل ماء منعه الله فضله يوم القيامة إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← سَعْدٍ، ← قهرمان لسعد ← أبي عبد الرحيم الصائغ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 828

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 829

829 - حدثنا المعلى حدثنا أبو عوانة عن موسى الجهني عن مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيعجز أحدكم أن يكسب كل يوم ألف حسنة ؟ فقال له رجل من جلسائه : كيف يكتب له ألف حسنة ؟ قال : يسبح ألف تسبيحة فيكتب له ألف حسنة ويمحى عنه ألف خطيئة K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمائے ؟ ان بیٹھنے والوں میں سے ایک نے کہا ، ہم میں سے کوئی کیسے ایک ہزار نیکیاں کما سکتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ایک سو مرتبہ سبحان اللہ کہنے سے ایک ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی ، ایک ہزار گناہ مٹا دئیے جائیں گے ۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← المعلى

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 829

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 830

830 - حدثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد حدثنا عاصم عن مصعب بن سعد Y عن أبيه قال : قلت : يا رسول الله أي الناس أشد بلاء ؟ قال : الأنبياء ثم الأمثل : فالأمثل فيبتلى العبد على حسب دينه قال : فما يبرح البلاء بالعبد حتى يمشي على الأرض وما عليه خطيئة . قال حماد : هزها عاصم K إسناده حسن

حضرت مصعب بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! لوگوں میں سب سے زیادہ آزمائشیں کس پر آتی ہیں ؟ آپ نے فرمایا : انبیاء علیہم السلام پر پھر ان کے درجہ کے لوگوں پر ، بندہ کو اس کے دین پر عمل کے مطابق آزمایا جاتا ہے ، بندہ پر مسلسل آزمائشیں آتی ہیں یہاں تک کہ وہ زمین پر چلتا ہے تو اس کے ذمہ کوئی گناہ نہیں ہوتا ۔ حضرت حماد فرماتے ہیں : عاصم نے یقین دلایا ۔

قُلْتُ ← أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادٌ، ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 830

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 831

831 - حدثنا وهب بن بقية حدثنا خالد عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن عروة Y عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اقتلوا الفويسق يعني الوزغ K إسناده صحيح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : چھپکلی کو مار دو ۔

عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 831

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 832

832 - حدثنا وهب بن بقية حدثنا خالد عن عبد الرحمن عن الزهري عن عامر بن سعد Y عن أبيه عن النبي صلى الله عليه و سلم بمثله K إسناده صحيح

حضرت عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے اسی کی مثل فرمایا ( چھپکلی کو مار دو )۔

النبي صلى الله عليه و سلم بمثله إسناده صحيح ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 832

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter