Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 797

797 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا أبو عامر العقدي عن شعبة عن قتادة عن يونس بن جبير عن محمد بن سعد Y عن أبيه سعد بن أبي وقاص عن النبي قال : لأن يمتلى جوف أحدكم قيحا حتى يريه خير له من أن يمتلى شعرا K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم میں کوئی قے سے اپنے پیٹ کو بھر لے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ برے اشعار سے اپنے پیٹ کو بھرے ۔

النَّبِيِّ ← أَبِيهِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ← يُونُسَ بْنِ جُبَيْرٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 797

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 798

798 - حدثنا زهير حدثنا أبو عامر العقدي عن هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن الحضرمي عن سعيد بن المسيب قال Y سألت سعدا عن الطيرة فانتهرني وقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا عدوى ولا طيرة فإن تكن الطيرة في شيء ففي الفرس والمرأة والدار K إسناده حسن

حضرت سعید بن مسیب فرماتےہیں کہ میں نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے فال کے متعلق پوچھا تو آپ نے مجھے جھڑک دیا اور فرمایا : میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کو فرماتےہوئے سنا ، آپ نے فرمایا : کوئی چھوت چھات نہیں ہے ، اگر فال کسی شی میں ہوتی تو گھوڑے اور عورت اور گھر میں ہوتی ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← الطيرة فانتهرني ← سَأَلْتُ سَعْدًا ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الْحَضْرَمِيِّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 798

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 799

799 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا وهيب عن أبي واقد الليثي عن عامر بن سعد Y عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : تقطع اليد في ثمن المجن K إسناده ضعيف

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا جائے گا ۔

أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← أبي واقد الليثي ← وُهَيْبٌ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 799

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 800

800 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سليم بن حيان حدثنا عكرمة بن خالد أن يحيى بن سعد حدثه Y عن أبيه قال : ذكر الطاعون عند النبي صلى الله عليه و سلم فقال : رجز أصيب به من كان قبلكم فإذا وقع بأرض وأنت بها فلا تخرج منها وإذا كان بها فلا تدخلها K إسناده صحيح

حضرت سعید فرماتے ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی بار گاہ میں طاعون کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا : پلیدی ہے ، تم سے پہلے لوگوں کو پہنچی ، پس جب یہ کسی علاقے میں موجود ہو اور تم بھی پہلے ے وہاں ہو تو وہاں سے نہ نکلو اور جب کسی جگہ یہ بیماری ہو ( اور تم وہاں نہ ہو ) تو وہاں داخل نہ ہو ۔

الطاعون عند النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عكرمة بن خالد أن يحيى بن سعد ← سليم بن حيان، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 800

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 801

801 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن بن مهدي و أبو سعيد مولى بني هاشم عن عبد الله بن جعفر عن إسماعيل بن محمد بن سعد عن عامر بن سعد Y عن أبيه قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يسلم عن يمينه حتى يبدو خده وعن يساره حتى يبدو خده K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم دائیں جانب سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے رخسار نظر آتے تھے اور بائیں جانب سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے رخسار دکھائی دیتے تھے ۔۔

يمينه حتى يبدو خده وعن يساره حتى يبدو خده إسناده صحيح ← كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يسلم ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← عبد الرحمن بن مهدي و أبو سعيد مولى بني هاشم ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 801

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 802

802 - حدثنا زهير حدثنا عبد الرحمن بن مهدي حدثنا إبراهيم بن سعد عن الزهري عن سعيد بن المسيب Y عن سعد قال : استأذن عثمان رسول الله صلى الله عليه و سلم في التبتل ولو أذن له لاختصينا K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بن مظعون نے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سے بغیر شادی رہنے کے متعلق اجازت مانگی ، اگر آپ کو اجازت دے دیتے ہم بھی اپنے آپ کو خصی کر لیتے ۔

سَعْدٍ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 802

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 803

803 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عبد الرحمن عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن عامر بن سعد Y عن أبيه قال : جاءه النبي صلى الله عليه و سلم يعوده وهو بمكة وهو يكره أن يموت بالأرض التي هاجر منها فقال النبي صلى الله عليه و سلم : يرحم الله سعد بن عفراء ولم يكن له إلا ابنة واحدة فقال : يا رسول الله أوصي بمالي كله ؟ قال : لا قال : فالنصف ؟ قال : لا قال : فالثلث ؟ قال : الثلث والثلث كثير إنك أن تدع ورثتك أغنياء خير من أن تدعهم عالة يتكففون في أيديهم وإنك مهما تنفق من نفقة فإنها صدقة حتى اللقمة ترفعها في في امرأتك ولعل الله أن يرزقك فينتفع بك أناس ويضر بك آخرون K إسناده صحيح

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، فرمات ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم ان کی عیاد ت ک لیے مکہ آئے، وہ اس جگہ موت نا پسند کرتے تھے جہاں سے ہجرت کی گئی ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اللہ عزجل سعد بن عفراء پر رحم کرے!اس کی صرف ایک ہی بیٹی ہے ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ عرض کی : یا رسول اللہ ! میں کل مال کی وصیت کر دوں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں ! عرض کی : آدھے مال کی کروں ؟آپ نے فرمایا : نہیں ! عرض کی : ایک تہائی کی ؟ آپ نے فرمایا : تہائی زیادہ ہے اگر تو اپنے وارثوں کو مال دار چھوڑ ے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے آگے ہاتھ پھیلاتے پھریں ، جو تو اس مال میں سے ان پر خرچ کرے گا وہ بھی صدقہ ہے یہاں تک کہ وہ لقمہ جو تو پنی بیوی کے منہ میں ڈالے وہ بھی صدقہ ہے ، یقیناً اللہ تجھے حت دے گا ، کچھ لوگ تجھ سے نفع لیں گے اور کچھ نقصان اٹھا ئیں گے ۔

أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 803

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 804

804 - حدثنا زهير حدثنا عثمان بن عمر حدثنا أسامة بن زيد حدثنا أبو عبد الله القراظ Y أنه سمع سعد بن مالك و أبا هريرة يقولان : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اللهم بارك لأهل المدينة في مدينتهم وبارك لهم في صاعهم وبارك لهم في مدهم اللهم إن إبراهيم سألك لأهل مكة وإني أسألك لأهل المدينة مثل ما سألك إبراهيم لأهل مكة ومثله معه إن المدينة مشبكة على كل نقب منها ملكان يحرسانها لا يدخلها الطاعون ولا الدجال من أرادها بسوء أذابه الله كما يذوب الملح في الماء K إسناده صحيح

حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما دونوں سے روایت ہے ، دونوں فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اےاللہ ! اہل مدینہ کے مد اور ان کے صاع میں برکت دے ! اے اللہ ! ان کے مد میں برکت دے ! اے اللہ ! بے شک ابراہیم تیرا بندہ اور تیرا خلیل تھا ، میں بھی تیرا بندہ اور تیرا رسول ہوں ، میں تجھ سے دعا کرتا ہوں اہل مدینہ کے لیے کہ جس طرح ابراہیم نے اہل مکہ کے لیے دعا کی تھی ، اس کے ساتھ یہ بھی کہ مدینہ کی ہر گلی میں دو فرشتے حفاظت کے لیے لگوا دے جو طاعون او دجال کو نہ آنے دیں ، جو مدینہ کے ستھ برائی کا رادہ کرے اللہ اس کو ہلاک کرے جس طرح نمک پانی کے اندر حل ہو جاتا ہے ۔

سعد بن مالك و أبا هريرة يقولان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظُ أَنَّهُ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 804

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 805

805 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا عثمان بن عمر حدثنا مالك عن الزهري عن محمد بن عبد الله بن نوفل Y أنه سمع سعد بن مالك و الضحاك بن قيس عام حج معاوية وهما يذكران التمتع بالعمرة إلى الحج فقال الضحاك : لا يصنع ذلك إلا من جهل أمر الله فقال سعد : بئس ما قلت يا ابن أخي فقال الضحاك : قد نهى عمر عنها فقال سعد : قد صنعها رسول الله صلى الله عليه و سلم وصنعناها معه K إسناده حسن

حضرت سعد بن ا بی مالک رضی اللہ عنہ اور ضحاک بن قیس دونوں نے اس سال حج کیا جس سال حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے کیا تھا دونوں حج تمتع کا ذکر کر رہے تھے ۔ حضرت ضحاک نے کہا : یہ وہ کرے گا جو اللہ کے حکم سے نا واقف ہے ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا : اے میرے بھائی کے بیٹے ! تو نے جو کہا برا کہا ہے ۔ حضرت ضحاک نے کہا : حضرت عمررضی اللہ عنہ نے منع کیا ہے ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا : بے شک اس کو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے کیا اور ہم نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے ساتھ کیا تھا ۔

مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَالِكٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 805

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 806

806 - حدثنا أبو خيثمة حدثنا وهب بن جرير حدثنا أبي قال : سمعت يعلى عن سليمان بن أبي عبد الله قال Y شهدت سعد بن أبي وقاص وأتاه قوم في عبد لهم أخذ سعد سلبه رآه يصيد في حرم المدينة الذي حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخذ سلبه فكلموه في أن يرد عليهم سلبه فأبى وقال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال حين حد حدود حرم المدينة فقال : من أخذتموه يصيد في هذه الحدود فمن أخذه فله سلبه فلا أرد عليكم طعمة أطعمنيها رسول الله صلى الله عليه و سلم ولكن إذا شئتم غرمت لكم ثمن سلبه K إسناده حسن

حضرت سلیمان بن ا بی عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے پاس تھا ، آپ کے پا ایک قوم آئی ، ایک غلام کے معاملہ میں جو حضرت سعد نے حرم مدینہ میں ان سے چھینا تھا جسے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے حرم قرار دیاتھا ، وہاں شکار کرتے ہوئے دیکھا تو حضرت سعد نے اس شکار کو پکڑ لیا ، انہوں نے واپس کر دینے کے متعلق گفتگو کی تو انہوں نے انکار کیا ، اور کہا : حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا ہے : جس نے مدینہ کے حرم میں حد لگائی اور فرمایا : جس نے اس حد میں شکار کیا اس کو پکڑو ، جس نے پکڑا وہ شکار اس کا ہو گا ، اس نے کہا ہے : میں تمہیں کھانے کے لیے نہیں دوں گا ، وہ چیز جو حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے مجھے دی ہے ، لیکن اگر تم چاہتے ہو تو میں تم کو ا س کے بدلے قرض دیتا ہوں ۔

سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ← يعلى ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو خَيْثَمَةَ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 806

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 807

807 - حدثنا زهير حدثنا معاوية بن عمرو حدثنا زائدة عن إسماعيل بن أبي خالد عن محمد بن سعد Y عن ابيه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الشهر هكذا وهكذا وهكذا عشر وعشر وتسع مرة K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مہینہ اس طرح اور اس طرح ہوتا ہے 29 اور 30 کا ہوتا ہے ۔

الشهر هكذا وهكذا وهكذا عشر وعشر وتسع مرة إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 807

مسند أبي يعلى · مسند سعد بن أبي وقاص ‹ مسند سعد بن أبي وقاص · حديث 808

808 - حدثنا زهير حدثنا يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبي عن ابن إسحاق حدثني عبد الله بن محمد بن أبي عتيق عن عامر بن سعد بن أبي وقاص Y عن أبيه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إذا تنخم أحدكم وهو في المسجد فليغيب نخامته لا يصيب جلد مؤمن أو ثوبه فيؤذيه K إسناده صحيح

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی تھوکے ، مسجد میں اس تھوک کو غائب کر دے تاکہ کسی مسلمان کے جسم کو نہ چمٹے یا کپڑے کو وہ اس سے تکلیف محسوس کرے ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← عبد الله بن محمد بن أبي عتيق ← ابْنِ إِسْحَاقَ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · Musnad Saad bin Abi Waqas › Chapter · Hadith 808

chevron_left Previous
1…910111213
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter