Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1058

1058 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا عبد الله بن المبارك عن يحيى بن أيوب عن عبد الله بن قرط عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من صام رمضان فعرف حدوده وحفظ ما ينبغي له أن يحفظ منه كفر ما قبله K عبد الله بن قريط وثقه ابن حبان وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے رکھے اس کی حدود کو پہچانا اور یاد کیا اس نے یاد کیا جو اس جو اس کے لیے مناسب تھا' اس سے پہلے گناہوں کے لیے کفارہ کا سبب ہو جائے گا ( یہ رمضان المبارک)۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1058

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1059

1059 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية بن هشام عن شيبان عن فراس عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من يرائي يرائي الله به ومن سمع سمع الله به K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ریا کاری کرتا ہے اللہ اس کی ریا کاری کی سزا دیتا ہے جو دکھاوا کرتا ہے اللہ اس کا بدلہ عذاب دکھاوا دیتا ہے۔

الله به إسناده ضعيف ← من يرائي يرائي الله به ومن ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← فِرَاسٍ، ← شَيْبَانَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1059

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1060

1060 - حدثنا أبو كريب حدثنا زيد بن الحباب عن كثير بن زيد ن عن ربيح بن عبد الرحمن بن أبي سعيد عن أبيه Y عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا وضوء لمن لم يذكر اسم الله عليه K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا وضو (کامل) نہیں ہے جس نے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نہیں پڑھی۔ (وضو ہو جائے گا صرف ان اعضاء کے گناہ معاف نہ ہوں کے جو اعضاء دھوئے گئے ہیں اگر بسم اللہ پڑھ کروضو کرتا اللہ تعالیٰ اسکے سارے جسم کے گناہ معاف کر دیتا ۔ غلام دستگیر سیالکوٹی غفرلہ!)

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ← كثير بن زيد ن ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1060

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1061

1061 - حدثنا أبو كريب حدثنا رشدين عن عمرو بن الحارث عن أبي السمح عن أبي الهيثم Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الشتاء ربيع المؤمن K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سردیوں کا موسم مؤمن کا موسم بہار ہے۔

الشتاء ربيع المؤمن إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← أبي السمح ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← رشدين ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1061

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1062

1062 - حدثنا بإسنانده Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المجالس ثلاثة : سالم وغانم وشاجب K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجالس تین ہیں : (1) سالم (سلامتی والی) یعنی کسی کی غیبت وغیرہ میں شریک نہیں ہوا (2) ثواب کمانے کا ذریعہ ' یعنی اچھی باتیں کیں (3) نقصان دینے والی یعنی اچھی باتیں کیں (3) نقصان دینے والی یعنی جس میں گالم گلوچ دیں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← بإسنانده

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1062

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1063

1063 - حدثنا محمد بن العلاء حدثنا يونس بن بكير عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد قال : ركب رسول الله صلى الله عليه و سلم المنبر فقال : يا أيها الناس إني قد كنت أريت ليلة القدر وقد انتزعت مني وعسى أن يكون ذلك خيرا ورأيت كأن في ذراعي سوارين من ذهب فكرهتهما فنفختهما فطارا فأولتهما هذين الكذابين : صاحب اليمن واسمه الأسود بن كعب العنسي وصاحب اليمامة وكان الأسود قد تكلم في زمان النبي صلى الله عليه و سلم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر تشریف فرما ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی تھی لیکن مجھ سے اس کی تعیین اٹھا لی گئی' قریب ہے اس میں بہتری ہو۔ میں نے دیکھا گویا میری کلائیوں میں سونے کے دو کنگن ہیں۔ میں نے ان دونوں کو ناپسند کیا۔ میں نے دونوں میں پھونکا وہ اڑنے لگے میں نے ان دونوں کی تاویل ان دو جھوٹوں سے کی ہے۔ ایک یمن والا ہے اس کا نام اسود بن کعب العنسی ہے' دوسرا یمامہ والا ہے ' اور جو اسود تھا اس نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔

ركب رسول الله صلى الله عليه و سلم المنبر ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1063

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1064

1064 - حدثنا شيبان حدثنا أبو الأشهب حدثنا أبو نضرة Y عن أبي سعيد قال : بينما نحن في سفر مع النبي صلى الله عليه و سلم إذ جاء رجل على راحلته قال : فجعل يضرب يمينا وشمالا فقال النبي صلى الله عليه و سلم : من كان معه فضل ظهر فليعد به على من لا ظهر له ومن كان له فضل زاد فليعد به على من لا زاد له فذكر من أصناف المال ما ذكر حتى رأينا أن لا حق لأحد منا في فضل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اچانک ایک آدمی سواری پر آیا وہ دائیں اور بائیں جانب دیکھنے لگا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس زیادہ سوار ی ہو، وہ اس کو دے اور جس کے پاس سواری نہیں ہے، جس کے پاس زیادہ کھانا ہو' وہ اس کو دے ' جس کے پاس زادراہ نہیں ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال کی اقسام ذکر کیں۔ یہاں تک کہ ہم کو گمان ہوا کہ ہم زیادہ مال میں حق ہی نہیں ہے۔

بينما نحن في سفر مع النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبُو نَضْرَةَ، ← أَبُو الْأَشْهَبِ ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1064

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1065

1065 - عن أبي سعيد Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم رأى في أصحابه تأخرا فقال لهم : تقدموا فأتموا بي وليأتم بكم من بعدكم لا يزال قوم متأخرون حتى يؤخرهم الله عز و جل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں پیچھے رہنے کی عادت کو دیکھا وہ پیچھے تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آگے بڑھو، میرے قریب ہو کر صف مکمل کرو تاکہ بعد والے تمہارے پیچھے آ کر صف مکمل کر سکیں' ہمیشہ لوگ پیچھے ہوتے رہتے ہیں حتیٰ کہ اللہ ان کو بھی پیچھے کر دیتا ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1065

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1066

1066 - حدثنا بشر بن هلال الصواف حدثنا عبد الوارث عن عبد العزيز بن صهيب عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد أن جبريل أتى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا محمد أشتكيت ؟ فقال : نعم قال : باسم الله أرقيك من كل داء يؤذيك من كل نفس أو عين حاسد الله يشفيك باسم الله أرقيك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کی: اے محمد ! آپ تکلیف میں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں !عرض کی: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ وظیفہ پڑھ لیا کریں: " باسم اللہ الیٰ آخرہٖ " ۔

نَعَمْ ← يَا مُحَمَّدُ اشْتَکَيْتَ ← أبي سعيد أن جبريل أتى النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ الصَّوَّافُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1066

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1067

1067 - حدثنا مسروق بن المرزبان حدثنا يحيى ابن زكريا عن مجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد قال : كان النبي صلى الله عليه و سلم يقوم إلى خشبة يتوكأ عليها يخطب كل جمعة حتى أتاه رجل من القوم فقال : إن شئت جعلت لك شيئا إذا قعدت عليه كنت كأنك قائم قال : نعم قال : فجعل له المنبر فلما جلس عليه حنت الخشبة حنين الناقة على ولدها حتى نزل النبي صلى الله عليه و سلم فوضع يده عليها فلما كان من الغد رأيتها قد حولت فقلنا : ما هذا ؟ قالوا : جاء النبي صلى الله عليه و سلم البارحة و أبو بكر و عمر فحولوها K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک لکڑی کے ساتھ ٹیک لگا کر جمعہ کا خطبہ دیتے تھے۔ یہاں تک قوم میں سے ایک آدمی آیا' عرض کی: اگر آپ چاہیں تو آپ کے لیے منبر بنا دیں، اس پر خطبہ دیا کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے منبر بنایا گیا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پر بیٹھے وہ لکڑی کا تنا سسکیاں لے کر رونے لگا۔ جس طرح اونٹنی اپنے بچے کے لیے روتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر سے نیچے اترے ا پر اپنا دست مبارک رکھا۔ جب دوسرا دن آیا، میں نے اس کو دیکھا اس کو بدل دیا گیا۔ ہم نے عرض کی: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے جواب دیا: گزشتہ رات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابو بکر و عمر رضی اللہ ٹعالیٰ عنہما آئے ' انہوں نے اس کو تبدیل کر دیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← يحيى ابن زكريا ← مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1067

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1068

1068 - حدثنا مسروق بن المرزبان حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن أبي إسحاق عن سعيد Y عن جابر بن عبد الله قال : فحنت الخشبة حنين الناقة الحلوب K إسناده حسن

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : وہ لکڑی کا تنا رونے لگا جس طرح اونٹنی کا بچہ اس سے چھین لیا جائے تو روتی ہے۔

فحنت الخشبة حنين الناقة الحلوب إسناده حسن ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← سَعِيدٌ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبِيهِ ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ← مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1068

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1069

1069 - حدثنا الجراح بن مخلد حدثنا اليمان بن نصر صاحب الدقيق حدثنا عبد الله بن سعد المزني قال : حدثني محمد بن المنكدر حدثني محمد بن عبد الرحمن بن عوف قال Y سمعت أبا سعيد يقول : رأيت فيما يرى النائم كأني تحت شجرة وكأن الشجرة تقرأ ( ص ) فلما أتت على السجدة سجدت فقالت : في سجودها : اللهم اغفر لي بها اللهم حط عني بها وزرا وأحدث لي بها شكرا وتقبلها مني كما تقبلت من عبدك داود سجدته فغدوت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فأخبرته فقال : سجدت أنت يا أبا سعيد ؟ قلت : لا قال : فأنت أحق بالسجود من الشجرة ثم قرأ رسول الله صلى الله عليه و سلم سورة ( ص ) ثم أتى على السجدة وقال في سجوده ما قالت الشجرة في سجودها K عبد الله بن سعد المزني وثقه ابن حبان وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے خواب میں دیکھاگویا میں ایک درخت کے نیچے ہوں گویا درخت سورہ ص پڑھ رہا ہے جب میں سجدہ والی تلاوت پر پہنچا تو اس درخت نے سجدہ کیا۔ اس نے سجدہ میں یہ پڑھا: " اللھم اغفرلی الیٰ آخرہٖ "۔ صبح میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا : اے ابو سعید ! تو نے سجدہ کیا ہے؟ میں نے عرض کی: نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو سجدہ کا حق دار زیادہ تھا درخت سے۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ ص پڑھی پھر سجدہ کی جگہ پہ آئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ کیا اور سجدہ میں وہی پڑھا جو اس درخت نے پڑھا تھا۔

أَبَا سَعِيدٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عبد الله بن سعد المزني ← اليمان بن نصر صاحب الدقيق ← الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1069

chevron_left Previous
1…789…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter