Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1046

1046 - حدثنا أحمد بن عيسى حدثنا ابن وهب حدثنا عمرو عن أبي السمح عن أبي الهيثم Y عن أبي سعيد عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : يقول الرب يو القيامة : سيعلم أهل الجمع اليوم من أهل الكرم ؟ فقيل : من أهل الكرم يا رسول الله ؟ قال : مجالس الذكر في المساجد K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل فرمائے گا قیامت کے دن عنقریب جمع ہونے والے جان لیں گے کہ اہل کرم کون ہیں؟ عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! اہل کرم کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ذکر کی مجالس جو مساجد میں ہوتی ہیں۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← أبي السمح ← عَمْرٍو، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أحمد بن عيسى،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1046

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1047

1047 - حدثنا صالح بن حاتم بن وردان حدثنا معتمر بن سليمان قال : سمعت أبي يحدث عن قتادة عن عقبة بن عبد الغافر Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كان رجل فيمن كان قبلكم لم يبتئر عند الله خيرا قط - قال : فسره قتادة : لم يدخر عند الله خيرا قط - قال لبنيه عند الموت : أي بني أي أب كنت لكم ؟ قالوا : خير أب قال : فإذا مت فاحرقوني أو قال : فاسحقوني أو قال : انتهكوني فإذا كان يوم ريح عاصف فذروني قال : فمات ففعل به ذلك فقال الله : كن فكان كأسرع من طرفة العين فقال الله : أي عبد ما حملك على ما فعلت ؟ قال : مخافتك أي رب قال : فما تلافاه أن غفر له K صالح بن حاتم وثقه ابن حبان وباقي رجاله ثقات

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے ایک آدمی تھا' اس نے کبھی کوئی نیکی کا کام نہیں کیا تھا۔ حضرت قتادہ نے اس کی تفسیر کی ہے کہ اللہ کے ہاں اس کی کوئی نیکی ذخیرہ نہ تھی' اس نے وفات کے وقت اپنے بچوں سے کہا: تمہارا باپ تم سے کیسا سلوک کرتا رہا ہے؟ انہوں نے کہا: اچھا کیا ہے۔ اس نے کہا: جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا' یاکہا: مجھے راکھ کر دینا' یا کہا: میری ہتک کرنا' جب ہوا کا دن ہو تو مجھے اس میں اڑ ا دینا۔ جب وہ مر گیا تو اس کے ساتھ ایسے ہی کیا گیا' اللہ عزوجل نے فرمایا: ہو جا! وہ ہو جائے گا' آنکھ جھپکنے سے زیادہ تیز ۔ اللہ عزوجل نے فرمایا: اے بندے ! تجھے ایسا کرنے پر کس نے ابھارا تھا؟ اس بندے نے عرض کی:اے رب ! میں تجھ سے ڈر گیا تھا۔ اللہ فرمائے گا: تو اس سے ملے گا تو وہ معاف کر دے گا۔ صالح بن حاتم فرماتے ہیں: معتمر نے کہا: میرے والد نے یہ حدیث مجھے بیان کی ابو عثمان النہدی کے حوالے سے ' اس کے بعد فرمایا: سلیمان نے ایسے ہی بیان کی ہے' اس میں یہ اضافہ ہے: مجھے سمندر میں چھوڑ دینا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← صَالِحُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ وَرْدَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1047

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1048

1048 - قال صالح بن حاتم : قال معتمر : قال أبي Y فحدثت بهذا الحديث أبا عثمان النهدي فقال : هكذا حدثنيه سلمان وزاد فيه : وذروني في البحر K إسناده حسن

سلمان وزاد فيه وذروني في البحر إسناده حسن ← أبي فحدثت بهذا الحديث أبا عثمان النهدي فقال هكذا ← مُعْتَمِرٌ ← صالح بن حاتم

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1048

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1049

1049 - حدثنا أبو الأشعث أحمد بن المقدام العجلي حدثنا معتمر وحدثنا عاصم بن محمد النضر الأحول ونسخته من نسخة عاصم قال : حدثنا المعتمر قال : سمعت أبي حدثنا قتادة عن عقبة بن عبد الغافر Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ليأخذن رجل بيد أبيه يوم القيامة فليقطعنه نارا يريد أن يدخله الجنة قال : فينادى أن الجنة لا يدخلها مشرك إن الله قد حرم الجنة على كل مشرك قال : فيقول : أي رب أبي : قال : فيحول في صورة قبيحة وريح منتنة قال : فيتركه . قال : فكان أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم يرون أنه إبراهيم ولم يزدهم رسول الله صلى الله عليه و سلم على ذلك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ضرور ایک آدمی قیامت کے دن اپنے باپ کا ہاتھ پکڑے گا اس سے آگ ختم کرے گا اس کو جنت میں داخل کرنے کا ارادہ کرے گا آواز آئے گی کہ جنت میں مشرک داخل نہیں ہو گا۔ بے شک اللہ نے جنت ہر مشرک پر حرام قرار دی ہے۔ وہ عرض کرے گا: اے رب ! میرا باپ ہے اس کی صورت کو ایک بدشکل میں تبدیل کر دیا جائے گا، اس سے بدبو نکلے گی' اس کو وہ چھوڑ دے گا۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے خیال کیا وہ ابراہیم ہوں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس پر اضافہ نہیں کیا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← الْمُعْتَمِرُ، ← معتمر وحدثنا عاصم بن محمد النضر الأحول ونسخته من نسخة عاصم ← أبو الأشعث أحمد بن المقدام العجلي

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1049

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1050

1050 - حدثنا أحمد به حدثنا إبراهيم بن سعد أخبرنا ابن شهاب عن عبيد الله بن عبد الله Y عن أبي سعيد الخدري قال سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن العزل قال أو تفعلون ذلك ؟ لا عليكم أن لا تفعلوا ليس من نسمة قضى الله تكون إلا وهي كائنة قال وكان عمر و ابن عمر يكرهان العزل وكان زيد و ابن مسعود يعزلان K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عزل کے متعلق سوال کیا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا تم کرتے ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم پر کوئی گناہ نہیں ہے کہ تم نہ کرو' کوئی ایسی جان نہیں ہے کہ جس کے متعلق اللہ نے فیصلہ کیا ہے مگر وہ ضرور آ کر رہے گی۔ حضرت عمر رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ اور ا بن عمر رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ دونوں عزل کو مکروہ سمجھتے تھے' حضرت زید اور ابن مسعود رضی اللہ ٹعالیٰ عنہما دونوں عزل کرتے تھے۔

الْعَزْل ← سئل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أحمد به

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1050

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1051

1051 - حدثنا القواريري حدثنا معاذ بن هشام الدستوائي حدثنا أبي عن عامر الأحول عن أبي الصديق Y عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن المؤمن إذا اشتهى الولد في الجنة كان سنه ووضعه وشبابه كما يشتهي أو نحوه K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن جب جنت میں بچہ کی خواہش کرے گا تو فوراً اس کا حمل اور بچے کا پیدا ہونا' اور اس کا جوان ہونا 'ہو جائے گا جیسے اس کی خواہش کرے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الصديق ← عَامِرٌ الْأَحْوَلُ، ← أَبِي ← معاذ بن هشام الدستوائي ← الْقَوَارِيرِيُّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1051

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1052

1052 - حدثنا محمد بن عباد المكي حدثنا أبو سعيد عن صدقة بن الربيع عن عمارة بن غزية عن عبد الرحمن بن أبي سعيد Y عن أبيه قال : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم في نفر من المهاجرين والأنصار فخرج علينا فقال : ألا أخبركم بخياركم ؟ قالوا : بلى قال : خياركم الموفون المطيبون إن الله يحب الخفي التقي . قال : ومر علي بن أبي طالب فقال : الحق مع ذا الحق مع ذا K صدقة بن الربيع وثقه ابن حبان والهيثمي وباقي رجاله ثقات

حضرت عبدالرحمٰن بن ابی سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کے پاس تھے مہاجرین و انصار کے گروہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف نکلے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تم کو بہتر لوگوں کی خبر نہ دوں؟ صحابہ نے عرض کی: کیوں نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گھر میں سے بہتر وہ ہے جو پاک ہیں اور وعدوں کو پورے کرنے والے ہیں ' بے شک اللہ عزوجل اپنا آپ چھپانے والے متقی پرہیز گار کو پسند کرتا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حق اس کے ساتھ ہے ، حق اس کے ساتھ ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← صدقة بن الربيع ← أَبُو سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1052

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1053

1053 - حدثنا محمد بن عباد حدثنا أبو سعيد عن صدقة بن الربيع عن عمارة بن غزية عن عبد الرحمن بن أبي سعيد Y أراه عن أبيه - شك أبو عبد الله - قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم وهو على الأعواد وهو يقول : ما قل وكفى خير مما كثر وألهى

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منبر کی سیڑھیوں پر سنا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو تھوڑا اور کافی ہو بہتر ہے' کثرت اور غافل کر دینے ولے رزق سے۔

ما قل وكفى خير مما كثر وألهى ← النبي صلى الله عليه و سلم وهو على الأعواد وهو ← أبيه شك أبو عبد الله ← عبد الرحمن بن أبي سعيد أراه ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← صدقة بن الربيع ← أَبُو سَعِيدٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1053

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1054

1054 - حدثنا محمد بن عباد حدثنا حاتم عن ابن عجلان عن نافع عن أبي سلمة Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمهم أحدهم K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی سفر میں نکلیں ، ان میں سے ایک امامت کروائے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← نَافِعٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← حَاتِمٌ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1054

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1055

1055 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا عمران بن أبي ليلى عن أبيه عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله جميل يحب الجمال ويحب أن يرى نعمته على عبده K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے اور پسند کرتا ہے کہ اپنی نعمتیں اپنے بندہ پر دیکھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← أَبِيهِ ← عمران بن أبي ليلى ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1055

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1056

1056 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا عبد الأعلى حدثنا سعيد بن إياس الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : خطبنا رسول الله فقال : إن الله يعرض - يعني في الخمر - فمن كان عنده منها شيء فليبعه ولينتفع به فلم نلبث إلا يسيرا حتى قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله قد حرم الخمر فمن أدركته هذه الآية فلا يبع ولا يشرب فاستقبل الناس ما عندهم منها فسفكوها في طرق المدينة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو خطبہ دیا اور فرمایا: بے شک اللہ عزوجل نے شراب کو حرام کیا۔ جس کے پاس ہو اس سے کچھ وہ اس کو فروخت کرے اور اس سے نفع اٹھائے۔ ہم تھوڑی دیر ہی ٹھہرے تھے یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ نے شراب کو حرام کیا ہے یہ آیت جس کو پہنچے ' نہ وہ فروخت کرے اور نہ پیئے۔ لوگوں کے پاس موجود تھی انہوں نے مدینہ شریف کے راستوں میں بہا دی۔

خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1056

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1057

1057 - حدثنا أبو موسى محمد بن المثنى حدثنا ابن أبي عدي عن سعيد أخبرنا سليمان الناجي عن أبي المتوكل الناجي Y عن أبي سعيد الخدري أن نبي الله صلى الله عليه و سلم صلى بأصحابه فجاء رجل فقال نبي الله صلى الله عليه و سلم : من يتجر على هذا فيصلي معه ؟ قال : فصلى معه رجل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ ٹعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ نماز پڑھ لی ' اس کے بعد ایک آدمی آیا' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کون اس پر تجارت کرتا ہے کہ اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ اس کے ساتھ ایک آدمی نے نماز پڑھی۔

أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، ← سُلَيْمَانَ النَّاجِيِّ، ← سَعِيدٌ، ← ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، ← أَبُو مُوسَی مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1057

chevron_left Previous
1…678…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter