Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1034

1034 - حدثنا زحمويه حدثنا هشيم عن يحيى بن سعيد عن عبد الله بن فلان الأنصاري عن أبيه Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس دون خمس أواق صدقة ولا فيما دون خمس ذود صدقة ولا فيما دون خمسة أوسق صدقة والوسق ستون صاعا K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: پانچ سے کم اوقیہ چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے' پانچ سے کم اونٹ میں زکوٰۃ نہیں ہے' پانچ سے کم اوسق میں زکوٰۃ نہیں ہے' ایک وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے ۔ (اورایک صاع'ساڑھے چار کلو کا ہوتا ہے) ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِيهِ ← عبد الله بن فلان الأنصاري ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← هُشَيْمٌ ← زحمويه

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1034

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1035

1035 - حدثنا هدبة حدثنا همام حدثنا قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : غزونا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لست عشرة مضت من رمضان فمنا من صام ومنا من أفطر فلم يعب الصائم على المفطر ولا المفطر على الصائم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہم نے جہاد کیا، رمضان کے سولہ روزے گزرے تھے۔ ہم میں سے کسی نے روزہ رکھا، کس نے افطار کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیب نہیں لگایا، روزہ نہ رکھنے والے پر اور روزہ رکھنے والے پر۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1035

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1036

1036 - حدثنا عبد الواحد بن غياث حدثنا أبوعوانة عن قتادة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : تكون [ من ] أمتي فرقتان تخرج منهما مارقة يلي قتلها أولاهما بالحق K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے دو فرقے ایسے ہوں گے' ان دونوں میں سے ایک خون بہانے والا ہو گا' ان دونوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہو گا وہ جو بہانے والے کو قتل کرنے والا ہو گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← اَبُوعَوَانَۃَ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1036

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1037

1037 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : جاءت امرأة صفوان بن المعطل إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالت : إن صفوان يضربني إذا قرأت وينهاني أن أصوم ولا يصلي حتى تطلع الشمس ققام صفوان فقال : أما قولها : يضربني فإنها تقرأ بسورتي وأما قولها : ينهاني أن أصوم فأنا رجل شاب وأما قولها : لا يصلي حتى تطلع الشمس فإنا أهل بيت يعرف لنا ذلك لا نستيقظ حتى تطلع الشمس فقال لها رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تصومي إلا بإذنه ولا تقرئي سورته وأمضا أنت يا صفوان فإذا استيقظت فصل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صفوان بن معطل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی، اس نے عرض کی کہ صفوان مجھے مارتا ہے۔ جب میں قرآن پڑھتی ہوں اور روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے وہ خود بھی نماز سورج طلوع ہونے کے وقت پڑھتا ہے۔ صفوان کھڑا ہوا اس نے عرض کی: اس نے جو کہا کہ مجھے مارتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ میرے والی سورت پڑھتی ہے' اس کو کہنا جو ہے کہ مجھے روزہ رکھنے سے منع کرتا ہے' میں نوجوان آدمی ہوں بہر حال اس کا یہ کہنا کہ نماز سورج کے طلوع کے وقت پڑھتا ہوں' تو ہم ایسے گھر والے ہیں کہ ہماری عرف ہے کہ ہم نہیں جاگتے یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جاتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھا کر۔ تو اس کی سورۃ نہ پڑھا کر۔ بہر حال اے صفوان ! جب تو جاگے تو نماز ضرور پڑھا کر۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1037

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1038

1038 - حدثنا محمد بن إسماعيل حدثنا أبو عامر حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما أعطي أحد شيئا أفضل من الصبر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: صبر سے بڑھ کر افضل کوئی چیز کسی ایک کو نہیں دی گئی۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← أَبُو عَامِرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1038

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1039

1039 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا عبد الرحمن بن زيد بن اسلم عن أبيه عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا يفطر الصائم الحلم والقيء والحجامة ) K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: احتلام ' قئی اور پچھنا والی صورتوں میں روزہ دار کا روزہ نہیں ٹوٹتا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1039

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1040

1040 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا سفيان بن عيينة عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم : قال : يأتي الناس إبراهيم فيقولون له : اشفع لنا إلى ربك فيقول : إني كذبت ثلاث كذبات فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ما منها من كذبة إلا ماحل بها عن دين الله قوله : فنظر نظرة في النجوم فقال : { إني سقيم } [ الصافات : 88 89 ] وقوله : { بل فعله كبيرهم هذا } [ الأنبياء : 63 ] وقوله لسارة : إنها أختي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگ ابراہیم علیہ السلام کے پاس آئیں گے (قیامت کے دن) آپ علیہ السلام سے عرض کریں گے: آپ ہمارے لیے اپنے رب کے ہاں شفاعت کریں۔ آپ علیہ السلام فرمائیں گے: میں نے تین جھوٹ بولے تھے (تور یہ کیا' یعنی ایک لفظ کے دو معانی ہوں) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انہوں نے جھوٹ اللہ کے دین کے لیے بولا تھا۔ (1) ایک ستارے کی طرف دیکھا (2) میں بیمار ہوں' اللہ کا ارشاد ہے: " بلکہ ان میں سے بڑے نے کیا ہے" (3) حضرت سارہ کے لیے کہ میری بہن ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1040

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1041

1041 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد بن سلمة عن أبي التياح عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتي بشارب فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما شربت ؟ قال : ما شربت خمرا إنما هي زبيبات وتمرات جعلتهن في دباء لي فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يخلط بين الزبيب والتمر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس شرابی لایا گیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لانے والے سے کہا: کیا تو نے شراب نہیں پی؟ اس نے کہا: میں نے شراب نہیں پی ہے۔ یہ شراب کشمش اور کھجووں کی بنائی ہے اس کو میں دباء برتن میں بناتا ہوں ' حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کشمش اور کھجور ملا کر شراب بنانے سے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← أَبِي التَّيَّاحِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1041

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1042

1042 - حدثنا أبو هشام الرفاعي حدثنا ابن فضيل عن سالم بن أبي حفصة عن عطية Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لعلي : لا يحل لأحد أن يجنب في هذا المسجد غيرك وغيري K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا: اس مسجد میں حالت جنابت میں آنا تیرے اور میرے علاوہ کسی کے لیے جائزنہیں ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1042

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1043

1043 - حدثنا أحمد بن عيسى حدثنا ابن وهب أخبرني ابن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن الوليد بن قيس Y أن أبا سعيد أخبره أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من وافق صيامه يوم الجمعة وعاد مريضا وشهد جنازة وتصدق وأعتق وجبت له الجنة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ے فرمایا: جس کا روزہ جمعہ کے روزے کے موافق ہو گیا اور مریض کی عیادت کرے' جنازہ میں شرکت کرے' صدقہ دیا اور غلام آزاد کیا تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَنَّهُ ← الوليد بن قيس أن أبا سعيد ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أحمد بن عيسى،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1043

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1044

1044 - حدثنا أحمد بنعيسى حدثنا عبد الله بن وهب وأخبرني حيوة بن شريح عن بشير الخولاني أن الوليد بن قيس حدثه Y أن أبا سعيد الخدري حدثه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : خمس من عملهن في يوم كتبه الله من أهل الجنة : من صام يوم الجمعة وراح إلى الجمعة وشهد جنازة وأعتق رقبة K رجاله ثقات

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے پانچ کا م دن میں کیے: (1) جمعہ کا روزہ رکھا اور (2) مریض کی عیادت کی (3) جنازہ میں شرکت کی (4) صدقہ دیا اور (5)غلام آزاد کیا تو اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَنَّهُ ← اَنَّ اَبَا سَعِیْدٍ الْخُدْرِیَّ ← بشير الخولاني أن الوليد بن قيس ← حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ وَهْبٍ ← أحمد بنعيسى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1044

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1045

1045 - حدثنا أحمد بن عيسى حدثنا ابن وهب أخبرني هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري أنه دخل على رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو موعوك عليه قطيفة فوضع يده عليه فوجد حرها فوق القطيفة فقال أبو سعيد : ما أشد حر حماك يا رسول الله ! فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إنا كذلك يشد علينا البلاء ويضاعف لنا الأجر قلنا : يا رسول الله من أشد الناس بلاء ؟ قال : الأنبياء والصالحون لقد كان أحدهم يبتلى بالفقر حتى ما يجد إلا العباءة يحويها فيلبسها ويبتلى بالقمل حت يقتله ولأحدهم كان فرحا أشد فرحا بالبلاء منكم بالعطاء K إسناده حسن

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بخار تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر چادر تھی ۔ حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رکھا، چادر کے اوپر۔ حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! آپ کو سخت بخار ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہم پر اسی طرح آزمائش آتی رہتی ہیں' ہمارے لیے ثواب بھی دوگنا ہے۔ ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ !سب سے زیادہ آزمائش کس پر آتی ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: انبیاء علیہم السلام و صالحین رحمۃ اللہ علیہم پر بے شک ان میں سے ہر ایک کو آزمایا جاتا تھا محتاجی کے ساتھ یہاں تک کہ ان کے پاس چادر بھی نہیں ہوتی ہے کہ وہ اپنے اوپر اوڑھ سکیں' کسی کو جوؤں کے ساتھ آزمایا جاتا یہاں تک کہ اس کو مارا جاتا ' زیادہ خوشی ہوتی ان میں سے کسی ایک کو آزمائش کے ساتھ اور تم میں سے کسی ایک کو عطاء کے ساتھ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أحمد بن عيسى،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1045

chevron_left Previous
1…567…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter