Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1010

1010 - حدثنا أبوبكر حدثنا أبو أسامة عن الوليد بن كثير حدثني سعيد بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري أن عبد الرحمن حدثه Y عن أبيه أبي سعيد الخدري أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة قال : ثم كان أبو سعيد يجد أحدنا وفي يده الطير قد أخذه فيفكه من يده ويرسله K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : مدینہ شریف کے دونوں کناروں کو حرام قرار دیتا ہوں جس طرح کہ ابراہیم علیہ السلام نے مکہ شریف کو حرام قرار دیا ہے ۔ پھر ا بو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم میں کوئی کسی کو پاتا کہ اس کے ہاتھ میں پرندہ ہوتا تو اس کو پکڑ لیتا اور اس کے ہاتھ سے آزاد کر دیتا اور اس کو چھوڑ دیتا ۔

إني حرمت ما بين لابتي المدينة كما حرم إبراهيم مكة ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أبيه أبي سعيد الخدري أنه ← سعيد بن عبد الرحمن بن أبي سعيد الخدري أن عبد الرحمن ← الْوَلِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُوْبَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1010

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1011

1011 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو معاوية عن هلال بن ميمون عن عطاء بن يزيد Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده خمسا وعشرين درجة وإن صلاها بأرض فأتم وضوءها وركوعها وسجودها بلغت صلاته خمسين درجة K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : آدمی کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس گنا زیادہ ثواب کا درجہ رکھتا ہے اگر کوئی دمی جنگل میں نماز پڑھتا ہے ۔ وہ وضو اور رکوع و سجدہ مکمل کرتا ہے ، اس کی نماز یا پچاس گناہ ثواب کو پہنچ جاتی ہے ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ← هِلَالُ بْنُ مَيْمُونٍ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1011

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1012

1012 - حدثنا أبو بكر حدثنا خالد بن مخلد حدثني محمد بن موسى عن سعد بن إسحاق عن عمته Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تنكح المرأة على إحدى خصال ثلاث : على مالها على جمالها على دينها فعليك بذات الدين والخلق تربت يمينك K إسناده جيد

۱۰۰۸-حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : عورت سے نکاح تین طریقوں میں سے کسی ایک پر کیا جاتا ہے ۔ اس کے مال دار ہونے کے لحاظ سے ۔ اس کے خوبصورت ہونے کے لحاظ سے ، اس کے دین دار ہونے کے لحاظ سے ، تو دین اور اچھے اخلاق والی کو اختیار کر۔ تیرا ہاتھ خاک آلود ہو ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَمَّتِهِ ← سَعْدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1012

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1013

1013 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا بن أبي زائدة حدثني عطية Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أمتي من يشفع للرجل وأهل بيته فيدخلون الجنة بشفاعته K إسناده ضعيف

۱۰۰۹-حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں جو کسی آدمی کے لیے اور گھر والوں کے لیے شفاعت کرے گا تو وہ اس کی شفاعت کی وجہ سے جنت میں داخل ہو ں گے۔

من أمتي من يشفع للرجل وأهل بيته فيدخلون الجنة بشفاعته إسناده ضعيف ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1013

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1014

1014 - حدثنا أبو بكر حدثنا محمد بن بشر حدثنا زكريا بن أبي زائدة حدثني عطية Y أن أبا سعيد حدثه أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن كل نبي قد أععطي عطيته فتنجرها وإني اختبأت عطيتي شفاعة لأمتي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی نے دعا کی اس کی دعا قبول ہو گی۔ مجھے بھی اختیار دیا لیکن میں نے اپنی امت کے لیے شفاعت کو اختیار کیا۔

عطية أن أبا سعيد ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1014

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1015

1015 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا حماد عن الحجاج عن عطية Y عن أبي سعيد أن رجلا سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن شاة قطع الذئب ذنبها أيضحى بها ؟ قال : نعم ضح بها K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا ، اس بکری کے متعلق جس کی دم کٹی ہوئی ہو، کیا اس کی قربانی جائز ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں جائز ہے۔ اس نے اس کی قربانی کی۔

نعم ضح بها إسناده ضعيف ← شاة قطع الذئب ذنبها أيضحى بها ← أبي سعيد أن رجلا سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عَطِيَّةَ، ← الْحَجَّاجِ، ← حَمَّادٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1015

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1016

1016 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا معتمر قال : سمعت عاصما قال : وحدثني شرحبيل Y أنه سمع أبا هريرة و أبا سعيد و ابن عمر يقولون : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الذهب بالذهب والورق بالورق مثلا بمثل عينا بعين وزنا بوزن من زاد أو ازداد فقد أربى قال شرحبيل : وإن لم أكن سمعته منهم فأدخلني الله النار

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ و ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ،فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے ، چاندی کو چاندی کے بدلے ، برابر برابر فروخت کرو۔ وزن کر کے برابر برابر جس نے زیادہ کیا یا زیادہ کروایا اس نے سود کیا۔ حضرت شرجیل فرماتے ہیں : اگر ایسے نہ ہو کہ میں نے ان سے نہ سنا ہو تو اللہ مجھے جہنم میں داخل کر دے۔

أبا هريرة و أبا سعيد و ابن عمر يقولون ← وحدثني شرحبيل أنه ← عاصما ← مُعْتَمِرٌ ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1016

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1017

1017 - حدثنا محمد بن إسماعيل بن أبي سمينة حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن الضحاك المشرقي Y عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : قل هو الله أحد [ الإخلاص : 1 ] تعدل ثلث القرآن K إسناده صحيح

حضر ت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قل ہواللہ احد کا پڑھنا ' یہ تہائی قرآن پڑھنے کے برابر ثواب ہے۔

قل هو الله أحد الإخلاص تعدل ثلث القرآن إسناده صحيح ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← الضَّحَّاکِ الْمِشْرَقِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1017

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1018

1018 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن الضحاك المشرقي Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيعجز أحدكم أن يقرأ ثلث القرآن ؟ قال : فشق ذلك عليهم وقالوا : من يطيق ذلك ؟ قال : يقرأ ( قل هو الله أحد ) [ الإخلاص : 1 ] فهي تعدل ثلث القرآن K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں کوئی عاجز ہے ، تہائی قرآن پاک پڑھنے سے، اس پر مشقت ہو؟ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! اس کی طاقت کون رکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قل ہوا للہ احد پڑھا کرو یہ تہائی قرآن پڑھنے کے برابر ثواب ہے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← الضَّحَّاکِ الْمِشْرَقِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1018

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1019

1019 - حدثنا شيبان حدثنا علي بن علي الرفاعي حدثنا أبو المتوكل الناجي Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من مسلم دعا الله تبارك وتعالى بدعوة إلا استجاب - ما لم يكن فيها إثم أو قطيعة رحم - إلا أعطاه الله بها إحدى خصال ثلاث : إما أن يعجل له دعوته وإما أن يدخرله في الآخرة وإما أن يدفع عنه الشر مثلها K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان اللہ عزوجل سے دعا کرتا ہے اللہ عزوجل اس دعا کو قبول کرتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ وہ دعا گناہ اور صلہ رحمی توڑنے کے لیے نہ ہو ۔ مگر اللہ عزوجل اس دعا کی برکت سے تین چیزوں میں سے ایک عطا کرتا ہے : یا تو اس کی د عا جلد قبول کرتا ہے یا آخرت کے لیے ذخیرہ کر لیتا ہے یا اس پر آنے والی مصیبت کو روک دیتا ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! پھر تو ہم کثرت سے دعا کریں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ اس سے بھی زیادہ دے گا۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبُو الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِيُّ ← علي بن علي الرفاعي ← شَيْبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1019

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1020

1020 - حدثنا العباس بن الوليد النرسي حدثنا وهيب حدثنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن القاسم بم مخيمرة Y عن أبي سعيد قال : نهى نبي الله صلى الله عليه و سلم ا يبنى على القبور أو يقعد عليها أو يصلى عليها K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا: عام مؤمنوں کی قبروں پر عمارت بنانے سے، یا اس پر بیٹھے سے یا اس پر نماز پڑھنے سے۔ فائدہ : کسی اللہ والے کی قبر یاجانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی زیارت کے لیے جانا درست ہے' اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال شہداء احد کے مزارات پر جاتے تھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← القاسم بم مخيمرة ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ← وُهَيْبٌ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1020

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1021

1021 - حدثنا بشر بن الوليد حدثنا محمد بن طلحة عن الأعمش عن عطية بن سعد Y عن أبي سعيد أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إني أوشك أن أدعا فأجيب وإني تارك فيكم الثقلين : كتاب الله حبل ممدود بين السماء والأرض وعترتي أهل بيتي وإن اللطيف الخبير أخبرني أنهما لن يفترقا حتى يردا علي الحوض فانظروا بم تخلفوني فيهما K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ میں اپنے رب کی دعوت کی قبول کر لوں۔ میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ (1) کتاب اللہ : یہ اللہ کی رسی ہے زمین و آسمان کے درمیان (2) اپنی اولاد اپنی اہل بیت کے بے شک لطیف الخبیر نے مجھے بتایا ہے کہ یہ دونوں جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ دونوں مجھے حوض کوثر پر ملیں گے دیکھو مجھے میرے پیچھے ان دونوں سے کیا کرتے ہو۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عطية بن سعد ← الْاَعْمَشِ ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1021

chevron_left Previous
12345…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter