Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 998

998 - حدثنا زهير حدثنا يحيى بن سعيد حدثنا سعد بن إسحاق حدثتني زينب بينت كعب Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم حرم ما بين لابتي المدينة : أن يعضد شجرها أو يخبط K إسناده جيد

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے مدینہ شریف کے دونوں کناروں کو حرام قرار دی ۔ درخت کو جھکا کر پتے جھاڑنے کو ممنوع قرار دیا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← سعد بن إسحاق حدثتني زينب بينت كعب ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← زُهَيْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 998

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 999

999 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا محمد بن فضيل عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن أبي سلمة بن عبد الرحمن و عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد الخدري قال : قسم رسول الله صلى الله عليه و سلم طعاما مختلفا من التمر فتبايعناه بيننا بزيادة فنهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن نبيعه إلا كيلا بكيل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ہمیں مختلف کھجوریں تقسیم فرمائیں ۔ ہم نے آپس میں زیادتی کے ساتھ فراخت کرنی شروع کیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے ہم کو بیع کرنے سے منع کر دیا مگر برا بر بر ابر۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أبي سلمة بن عبد الرحمن و عطاء بن يسار ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 999

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1000

1000 - حدثنا عبد الأعلى حدثنا يعقوب القمي عن ليث عن مجاهد Y عن أبي سعيد الخدري قال : جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله أوصني قال : عليك بتقوى الله فإنه جماع كل خير عليك بالجهاد فإنه رهبانية المسلمين عليك بذكر الله وتلاوة كتابه فإنه نور لك في الأرض وذكر لك في السماء واخزن لسانك إلا من خير فإنك بذاك تغلب الشيطان K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے پاس ایک آدمی آیا ، اس نے عرض کی یا رسول اللہ ! مجھے کوئی وصیت کریں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تم تقوی ٰ اختیار کرو ۔ اس میں ہر قسم کی بھلائی ہے ۔تم پر جہاد لازم ہے یہ مسلمانوں کی رہبانیت ہے ۔ تم پر اللہ کا ذکر اور قرآن کی تلاوت ہے یہ تمہارے لیے زمین میں نورہے اور آسمان میں تیرا ذکر کیا جائے گا ، زبان کو ہمیشہ بھلائی کے لیے کھولو اس کے ساتھ شیطان مغلوب ہو جاتا ہے ۔

جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← يَعْقُوبُ الْقُمِّيُّ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1000

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1001

1001 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية بن هشام عن شيبان عن فراس عن عطية Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لقد دخل الجنة عبد ما عمل خيرا قط قال لأهله حين حضرته الوفاة : إن أنا مت فاحرقوني ثم اسحقوني ثم اذروا نصفي في البحر ونصفي في البر فأمر البحر والبر فجمعاه فقال : ما حملك على ما صنعت ؟ قال : مخافتك فغفر له بذلك K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : بے شک ایک آدمی جنت میں داخل ہو گا اس نے کبھی بھی نیک عمل نہیں کیا تھا ۔ اس نے اپنے خاندان کے لوگوں سے کہا جس وقت اس نے کہا :اگر میں مر جاؤں تو مجھے جلا دینا ، پھر میری راکھ کو آدھا سمندر میں بہا دینا ، آدھا خشکی میں پھینک دینا ۔ اللہ عزوجل نے خشکی اور سمندر کو حکم دیا تو دونوں نے راکھ کو جمع کیا ۔ اس سے پوچھا گیا : تجھے یہ کرنے پر کس نے ابھارا تھا ؟ اس نے عرض کی : یا الہی ! تیرے خوف کی وجہ سے کیا تھا ، تو اس کو اس وجہ سے بخش دیا گیا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← فِرَاسٍ، ← شَيْبَانَ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1001

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1002

1002 - حدثنا أبو كريب حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان الثوري عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص Y عن عبد الله بنحو هذا الحديث وكان الرجل نباشا فغفر له لخوفه K إسناده صحيح

عبداللہ نے اسی کی مانند حدیث بیان کی ہے (اس میں یہ الفاظ زائد ہیں ؛ ) وہ آدمی کفن چور تھا ۔

أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1002

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1003

1003 - حدثنا عمر بن شبة حدثنا عمر بن علي المقدمي قال : سمعت طلحة بن عبد الله يذكر عن عطية العوفي Y عن أبي سعيد الخدري أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن أرفع الناس درجة يوم القيامة الإمام العادل وإن أوضع الناس درجة يوم القيامة الإمام الذي ليس بعادل K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : لوگوں میں سب سے بلند درجہ والا قیامت کے دن وہ ہو گا جو عادل امام ہو گا لوگوں میں سب سے کم درجہ والا ہو گا جو امام عادل نہیں ہو گا ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← طلحة بن عبد الله يذكر ← عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1003

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1004

1004 - حدثنا الحسن بن عرفة حدثنا هشيم عن مجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاثة يضحك الله يوم القيامة إليهم : الرجل إذا قام من الليل يصلي والقوم إذا صفوا للصلاة والقوم إذا صفوا لقتال العدو K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : تین آدمیوں کو دیکھ کر اللہ خوش ہوتا ہے ، رات کو تہجد ادا کرنے والے کو دیکھ کر لوگ جب نماز کے لیے صفیں بناتے ہیں وہ لوگ جب جہاد کے لیے صفیں بناتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← هُشَيْمٌ ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1004

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1005

1005 - حدثنا أبو بكر حدثنا ابن فضيل عن أبي سنان عن أبي صالح Y عن أبي سعيد و أبي هريرة قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله يقول : إن الصوم لي وأنا أجزي به وللصائم فرحتان : إذا أفطر فرح وإذا لقي الله فرح والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم أطيب عند الله من ريح المسك K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ روزہ میرے لیے ہ ، اس کی جزا خود دوں گا روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہوتی ہیں (1) ایک خوشی جب وہ افطار کرتا ہے (2) ایک خوشی جب اللہ عزوجل سے ملاقات کرے گا ۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی جان ہے روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ کے ہاں مشک خوشبو سے زیادہ ہے ۔

أبي سعيد و أبي هريرة ← اَبِیْ صَالِحٍ ← أَبِي سِنَانٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1005

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1006

1006 - حدثنا أبو بكر و ابن نمير قالا : حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قلنا : يا رسول الله أنرى ربنا ؟ قال : هل تضارون في رؤية الشمس في الظهيرة في غير سحاب ؟ قال : قلنا : لا قال : أتضاررون في رؤية القمر ليلة البدر في غير سحاب ؟ قال : قلنا : لا قال : فإنكم لا تضارون في رؤيته كما لا تضاررون في رؤيتهما K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کیا ہم رب کو دیکھیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : کیا جب سورج دوپہر کے وقت چمک رہا ہو اور بادل نہ ہوں تو اس کو دیکھنے میں تمہاری آنکھیں جھپکتی ہیں ؟ ہم نے عرض کی : نہیں! پھر فرمایا : کیا چودہویں کی رات کا چاند چمک رہا ہو اور بادل بھی نہ ہو تو تمہاری آنکھیں جھپکتی ہیں ؟ ہم نے عرض کی : نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جس طرح ان دیکھنے میں تمہاری آنکھیں نہیں جھپکتی اس طرح ( جنت ) میں اللہ کو دیکھنے میں تمہاری آنکھیں نہیں جھپکیں گی ۔

أبي سعيد قلنا ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← أبو بكر و ابن نمير

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1006

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1007

1007 - حدثنا أبو بكر حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يبغضن الأنصار رجل يؤمن بالله واليوم الآخر K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : ایسا آدمی جو اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے وہ انصار سے بغض نہیں رکھے گا ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1007

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1008

1008 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا عبدة ابن سليمان عن مجالد عن أبي الوداك Y عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقتل المارقين أحب الفئتين إلى الله وأقرب الفئتين من الله K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : خون بہانے والوں کو قتل کرنا اللہ کے ہاں دو گروہ کو قتل کرنے سے زیادہ محبوب ہے اور وہ گرہوں کے زیادہ قریب ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْوَدَّاكِ، ← مجالد ← عبدة ابن سليمان ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1008

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1009

1009 - حدثنا أبو بكر حدثا أبو نمير عن الأعمش عن إسماعيل بن رجاء عن أبيه قال Y أخرج مروان المنبر وبدأ بالخطبة قبل الصلاة فقام رجل فقال : يا مروان خالفت السنة : أخرجت المنبر ولم يكن يخرج وبدأت الخطبة قبل الصلاة فقال أبو سعيد : من هذا ؟ قالوا : فلان قال : أما هذا فقد قضى ما عليه إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من رأى منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذاك أضعف الإيمان K إسناده صحيح

حضرت اسماعیل بن رجا ء رضی اللہ عنہ اپنے باپ کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ مروان نے منبر باہر نکالا اور خط نما ز سے پہلے شروع کر دیا ۔ ایک آدمی کھڑا ہوا ۔ اس نے کہا : اے مروان ! تو نے سنت کی مخالفت کی ہے ۔ تو نے منبر باہر نکالا ہے حالانکہ منبر باہر نہیں نکالا جاتا تھا ۔ تو نے خطبہ نماز سے پہلے شروع کیا ہے (حالانکہ خطبہ نماز کے بعد ادا کیا جاتا ہے ) حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ کون ہے ؟ انہوں نے عرض کی : فلاں ہے ۔ حضرت ا بو سعید رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس نے بے شک فیصلہ کیا جو اس پر لازم تھا ۔ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے فرمایا : جو تم میں برائی دیکھے اس کو ہاتھ سے روکے ، اگر ہاتھ سے روکنے کی طاقت نہ رکھے وہ زبان سے روکے ۔ اگر زبان سے وکنے کی طاقت نہیں رکھتا ہے تو دل سے برا جانے یہ ایمان کا سب سے کمزور ترین حصہ ہے ۔

أَبِيهِ ← اِسْمَاعِیْلَ بْنِ رَجَاءٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو نُمَيْرٍ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1009

chevron_left Previous
1234…12
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter