Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1094

1094 - حدثنا أبو بكر بن شيبة حدثنا عبيد الله حدثنا شيبان عن فراس عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يقال لصاحب القرآن إذا دخل الجنة : إقرأ واسعد فيقرأ ويصعد بكل آية درجة K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: حافظ قرآن کو کہا جائے گا جب وہ جنت میں داخل ہو گا: پڑھتا جا اور چڑھتا جا! پس پڑھ اور ہر آیت پر ایک درجہ چڑھے گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← فِرَاسٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← اَبُوْ بَکْرِ بْنُ شَیْبَۃَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1094

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1095

1095 - حدثنا أبو بكر حدثنا قبيصة عن سفيان عن زيد بن أسلم عن عياض Y عن أبي سعيد قال : كنا نورثه على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم - يعني الجد - K رجاله رجال الصحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں دادا کو وراثت دیتے تھے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عِيَاضٍ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1095

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1096

1096 - حدثنا العباس بن الوليد النرسي حدثنا بشر بن المفضل حدثنا عمارة بن غزية عن يحيى بن عمارة قال Y سمعت أبا سعيد الخدري [ قال ] : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لقنوا موتاكم لا إله إلا الله K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے مردوں کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرو۔

أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، ← يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1096

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1097

1097 - حدثنا العباس : حدثنا إسماعيل بن إبراهيم حدثنا أبو مسلمة عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله : أهل النار الذين هم أهلها فإنهم لا يموتون ولا يحيون ولكن أناس أو كما قال فتصيبهم النار بذنبوبهم - أو قال : بخطاياهم - قال : هكذا قال أبو نضرة - فيميتهم حتى إذا صاروا فحما أذن في الشفاعة فيجاء بهم ضبائر فينبثون على أنهار الجنة فيقال لأهل الجنة : أفيضوا عليهم فينبتون كما تنبت الحبة في حميل السيل قال رجل من القوم : كأن رسول الله صلى الله عليه و سلم في البادية . فقال إسماعيل : الحبة : البذر يسقط من الشجرة فيصيبه البراز فينبت فكذلك تسميها العرب K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جہنم والے وہ رہنے والے ہیں کیونکہ ان کو موت نہ آئے گی نہ زندہ سمجھے جائیں گے لیکن کچھ لوگ' یا جیسے فرمایا: آگ ان کو ان کے گناہوں کے مطابق پہنچے گی یا ان کی غلطیوں کے مطابق اسی طرح۔ حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں : وہ مریں گے یہاں تک کہ جب وہ کوئلہ ہو جائیں گے تو ان کے متعلق شفاعت کا اذن ہو گا' ان کو ضبائر پر لایا جائے گا' ان کو جنت کی نہر میں ڈالا جائے گا' اہل جنت کو کہا جائے گا: ان پر ڈالو! ان کا گوشت آئے گا جس طرح دانہ جب زمین میں ڈالا جائ تو وہ اگتا ہے۔ قوم میں سے ایک آدمی نے کہا: گویا ایسے محسوس ہوتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیہات میں رہتے ہیں۔ اسماعیل نے فرمایا: الحبۃ سے مراد وہ بیج ہے جو درخت سے گرتا ہے'اس کو بذر پہنچے گی' وہ اُگے گا' اسی لیے عرب والے اس کا نام حبہ رکھتے ہیں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← أَبُو مَسْلَمَةَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← الْعَبَّاسُ:

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1097

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1098

1098 - حدثنا العباس بن الوليد حدثنا عبد الواحد بن زياد عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رحمة الله مئة جزء فقسم جزءا منها بين الخلائق فيه يتراحمون : الناس والوحوش والطير K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی رحمت کے سو حصے ہیں۔ اس نے ایک حصہ مخلوق پر تقسیم کیا ہے، اس رحمت کی وجہ سے لوگ اور کپڑے پرندے آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی سے پیش آتے ہیں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1098

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1099

1099 - حدثنا إبراهيم السامي حدثنا يحيى بن ميمون حدثنا علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لابن عباس : يا غلام يا غليم أو يا غليم يا غلام احفظ عني كلمات . فذكر الحديث في المعجم K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے غلام! اے غلیم! یا فرمایا: اے غلیم ! اے غلام ! مجھ سے چند کلمات یاد کر لو ۔ باقی حدیث میں نے اپنی معجم میں ذکر کی ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَی بْنِ مَيْمُونٍ ← إبراهيم السامي

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1099

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1100

1100 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرعرة حدثنا عبد الصمد حدثنا سعيد بن سلمة حدثنا محمد بن المنكدر عن عمرو بن سليم Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : غسل يوم الجمعة واجب على كل مسلم ومس الطيب إن كان عنده K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہر بالغ مرد پر غسل کرنا واجب ہے اور خوشبو لگانااگر اس کے پاس ہو' یعنی سنت مؤکدہ ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← سعيد بن سلمة ← عَبْدُ الصَّمَدِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1100

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1101

1101 - حدثنا هدبة حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم خطبة بعد صلاة العصر إلى مغيربان الشمس حفظها من حفظها ونسيها من نسيها فحمد الله وأثنى عليه ثم قال : أما بعد فإن الدنيا حلوة خضرة وإن الله مستخلفكم فيها فناظر كيف تعملون ألا فاتقوا الدنيا واتقوا النساء ألا إن لكل غادر لواء كغدرته ولا غدر أكثر من غدر أمير جماعة ألا إن خير الرجال من كان بطيء الغضب سريع الفيء وشر الرجال من كان سريع الغضب بطيء الفيء فإذا كان سريع الغضب سريع الفيء فإنها بها وإذا كان بطيء الغضب بطيء الفيء فإنها بها ألا إن خير التجار من كان حسن القضاء حسن الطلب وشر التجار من كان سيء القضاء - سيء الطلب فإذا كان الرجل سيء القضاء حسن الطلب فإنها بها وإذا كان الرجل حسن القضاء سيء الطلب فإنها بها ألا إن الغضب جمرة توقد في جوف ابن آدم أولم تروا إلى عينيه وانتفاخ أوداجه ؟ فمن أحس بشيء من ذلك فليلزق بالأرض ولا يمنعن أحدكم مهابة الناس أن يقول الحق إذا علمه ألا إن أفضل الجهاهد كلمة حق عند سلطان جائر فلما كان عند مغيربان الشمس قال : ألا إن قدر ما قضى من الدنيا فيما بقي منها كقدر ما مضى من يومنا فيما بقي K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز عصر کے بعد خطبہ دیا، سورج کے غروب ہونے تک یاد رکھا جس نے یا د رکھا اس نے یاد رکھا ، بھول گیا جو بھول گیا وہ بھول گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی حمد اور اس کی تعریف کی ۔ فرمایا: اس کے بعد دنیا میٹھی سرسبز ہے۔ بے شک اللہ نے تم کو اس میں خلیفہ بنانے والا ہے تاکہ دیکھے کہ تم کیا عمل کرتے ہو۔ خبردار! دنیا سے ڈرو اور عورتوں سے بچو۔ ہر دھوکہ باز کی پشت پر جھنڈا لگایا جائے گا سب سے بڑا دھوکہ باز وہ ہے جو جماعت کے امیر سے غداری کرتا ہے۔ خبردار! مردوں میں سب سے بہتر وہ ہے جسے دیر سے غصہ آتا ہے اور جلدی چلا جاتا ہے بدترین مردوں میں سے وہ ہے جس کو جلدی غصہ آتا ہے اور دیر سے جاتا ہے۔ خبردار !بہترین تاجر وہ ہے جو پورا کر کے دینے اور مطالبہ کے لحاظ سے اچھا ہو۔ بدترین تاجر وہ ہے جو پورا کر کے دینے کے لحاظ سے برا ہو اور طلب کے لحاظ سے اچھا ہو وہ بھی انہیں میں شامل ہے اگر اس کاعکس ہو تو بھی اس کاشمار انہیں میں سے ہے ۔ خبردار! غصہ ایک آگ کا انگارہ ہے جو انسان کے پیٹ میں جلتا ہے ۔کیا تم اس کی آنکھیں نہیں دیکھتے اور اس کی رگیں پھول نہیں ہوتی ہیں؟ جویہ محسوس کرے وہ زمین میں چمٹ جائے تم میں سے کسی کو لوگوں کا خوف حق بات کہنے سے نہ روکے ، جب حق اس کومعلوم بھی ہو۔ خبردار! افضل جہاد بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا ہے ۔ جب سورج غروب ہونے کے قریب ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خبردار! دنیا کی مقدار گزر گئی یہ جو باقی ہے وہ اتنی ہے جتنی سورج غروب ہونے تک ہے (اب سے) ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← هُدْبَةُ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1101

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1102

1102 - حدثنا عمرو بن الضحاك بن مخلد حدثنا أبي عن سفيان الثوري عن عبد الله بن أبي بكر عن سعيد بن المسيب Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير صفوف الرجال المقدم وشرها المؤخر وخير صفوف النساء المؤخر وشرها المقدم K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مردوں کی بہترین صف آگے والی ہے، بدترین پیچھے والی ہے۔ عورتوں کی بہترین صف پیچھے والی ہے اور بدترین صف آگے والی ہے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← أَبِي ← عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ بْنِ مَخْلَدٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1102

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1103

1103 - حدثنا الحارث بن سريج حدثنا عبد الله بن نافع حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار Y عن أبي سعيد قال : أبعر رجل امرأته على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم فقالوا : أبعر فلان امرأته فأنزل الله : { نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم أنى شئتم } [ البقرة : 223 ]

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ پاک میں اپنی عورت سے وطی اونٹ کی طرح کرتا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نےکہا: تو اپنی عورت سے وطی اونٹ کی طرح کرتاہے؟ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: "(لوگو!) تمہاری بیویاں (نسل بڑھانے کے لیے) تمہاری کھیتی ہیں تو جہاں سے چاہو (جائز طریقے سے) اپنی کھیتی کی جگہ آؤ "۔

أبعر رجل امرأته على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ نَافِعٍ ← الْحَارِثُ بْنُ سُرَيْجٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1103

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1104

1104 - حدثنا عبيد الله بن عمر القواريري حدثنا مكي بن إبراهيم البلخي عن الجعيد بن عبد الرحمن عن موسى بن عبد الرحمن أنه سمع محمد بن كعب يسأل عبد الرحمن بن أبي سعيد : ما سمعت من أبيك يحدث عن النبي صلى الله عليه و سلم فقال عبد الرحمن Y سمعت أبي يقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم [ يقول ] مثل الذي يلعب بالنرد ثم يقوم يصلي مثل الذي يتوضأ بقيح ودم الخنزير يقول : لا تقبل صلاته K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کی مثال جو شطرنج سے کھیلتا ہے پھر نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے اس آدمی کی طرح ہے جو وضو کرتا ہے خنزیر کے خون یا پیپ کے ساتھ ، اس کی نما ز قبول نہیں ہوتی ہے۔

لا تقبل صلاته إسناده ضعيف ← أَبِي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← من أبيك ← محمد بن كعب يسأل عبد الرحمن بن أبي سعيد ما ← موسى بن عبد الرحمن أنه ← الْجُعَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مكي بن إبراهيم البلخي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1104

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1105

1105 - حدثنا سليمان بن عبد الجبار أبو أيوب حدثنا سهل بن عامر حدثنا فضيل بن مرزوق عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يكون في آخر الزمان على تظاهر العمر وانقطاع من الزمان إمام يكون أعطى الناس يجيئه الرجل فيحثو له في حجره يهمه من يقبل عنه صدقة ذلك المال ما بينه وبين أهله لما يصيب الناس من الخير K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید الخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آخر زمانہ میں تمام لوگوں سے زیادہ عطا کرنے والا امام ہو گا' عمریں ظاہر ہونے اور زمانہ ختم ہونے پر ایک آدمی آئے گا وہ مال اس کی گود میں ڈالے گا' اس کوغم میں ڈال دے گا' وہ شخص جس کے مال کا صدقہ وہ قبول کرے گا اس کے اور اس کے اہل کے درمیان وہ چیز ہو گی جو وقف ہو گی' اس کےلیے جس سے لوگوں کو بھلائی ملے۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← فُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← سهل بن عامر ← سليمان بن عبد الجبار أبو أيوب

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1105

chevron_left Previous
1…9101112
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter