Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي يعلى

Musnad Abu Yaalaa

by Abu Yaalaa

7,583 Hadith384 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1082

1082 - حدثنا عبد الله بن عمر بن أبان حدثنا أبو أسامة حدثنا الجريري عن أبي نضرة Y عن أبي سعيد قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا استجد ثوبا سماه باسمه قال : اللهم أنت كسوتني هذا القميص أو الرداء أو العمامة نسألك من خيره وخير ما صنع له وأعوذ بك من شره وشر ما صنع له K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کپڑے پہنتے تھے اس کا نام رکھتے تھے عمامہ یا قمیض ، یا چادر اور یہ دعا کرتے : "اللھم لک الحمد الیٰ آخرہٖ "۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← الْجُرَيْرِيِّ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1082

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1083

1083 - حدثنا عثمان بن أبي شيبة حدثنا علي بن مسهر عن الأعمش عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : هلك المكثرون هلك المكثرون إلا قالوا : يا رسول الله إلا من ؟ قال : إلا من قال : هكذا وهكذا عن يمينه وعن شماله K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مال کی کثرت والے ہلاک ہو گئے' کثیر مال والے ہلاک ہو گئے مگر۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی: یا رسول اللہ ! کن لوگوں کو آپ نے الگ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دائیں اور بائیں جانب اس طرح اس طرح کیا (یعنی اللہ کی راہ میں مال لوٹانے والے) ۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1083

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1084

1084 - حدثنا عثمان حدثنا جرير عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : كيف أنعم وصاحب الصور قد التقم وحنا جبهته ينتظر متى يؤمر أن ينفخ ؟ قبل : قلنا : يا رسول الله ما نقول يومئذ ؟ قال : قولوا : حسبنا الله ونعم الوكبل على الله توكلنا K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں کس طرح خوش ہوں ' بے شک صور پھنکنے والے فرشتے نے اس کو منہ میں لیا ہوا ہے و ہ اس انتظار میں ہیں کہ کب پھونکنے کا حکم ہوتا ہے ۔ عرض کی گئی: یا رسول اللہ ! ہم اس دن کیا کہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کہو! "حسبنا اللہ نعم الوکیل علی اللہ توکلنا"۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1084

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1085

1085 - حدثنا عثمان حدثنا يحيى بن آدم حدثنا يزيد بن عبد العزيز عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لا حسد إلا في اثنتين : رجل آتاه الله القرآن فهو يتلوه آناء الليل وآناء النهار فهو يقول : لو أوتيت مثل ما أوتي هذا لفعلت كما يفعل ورجل آتاه الله مالا فهو ينفقه في حقه فهو يقول : لو أوتيت مثل ما أوتي هذا لفعلت كما يفعل K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : حسد جائز نہیں مگر دو آدمیوں پر۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ عزوجل نے قرآن کی سمجھ عطا فر مائی ہو۔ وہ دن و رات اس کی تلاوت کرتا ہے وہ کہے اگر مجھے بھی اس کی مثل دیا جائے جو اس کو دیا گیا ہے میں بھی ایسے ضرور کروں گا۔ ایک وہ آدمی جس کو اللہ عزوجل نے مال دیا وہ اس کو اس کی راہ میں خرچ کرتاہے۔ وہ عرض کرے گا: اے اللہ ! اگر مجھے اس کی مثل دیا جائے جس طرح اس کو دیا گیا ہے میں ایسے ہی کروں گا ضرور۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← عُثْمَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1085

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1086

1086 - حدثنا عثمان حدثنا جرير عن الأعمش عن إسماعيل بن رجاء عن أبيه Y عن أبي سعيد الخدري قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن منكم من يقاتل على تأويل القرآن كما قاتلت على تنزيله فقال أبو بكر : أنا هو يا رسول الله ؟ قال : لا قال عمر : أنا هو يا رسول الله ؟ قال : لا ولكنه خاصف النعل وكان أعطى عليا نعله يخصفها K إسناده صحيح

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو قرآن کی تاویل پر قتال کرے جس طرح میں اس کے نازل ہونے پر لڑتا ہوں۔ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےعرض کی: میں ہوں! یا رسول اللہ ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں ! حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی: یا رسول اللہ ! میں وہ ہوں؟ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نہیں ! لیکن یہ جوتی ٹانکنے والا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےحضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عطا کیا تھا' آپ اپنی جوتی میں پیوند لگاتے تھے۔

هُوَ ← أَبُو بَکْرٍ ← «إِنَّ مِنْكُمْ مَنْ يُقَاتِلُ عَلَى تَأْوِيلِ الْقُرْآنِ، كَمَا قَاتَلْتُ عَلَى تَنْزِيلِهِ»، ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِيهِ ← اِسْمَاعِیْلَ بْنِ رَجَاءٍ، ← الْاَعْمَشِ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1086

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1087

1087 - حدثنا زكريا بن يحيى حدثنا داود بن الزبرقان حدثنا محمد بن جحادة عن أبي صالح Y عن أبي سعيد أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا تسبوا أصحابي فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما نلتم مد أحدهم ولا نصيفه K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرےصحابی کو گالی نہ دو' اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے تم میں سے کوئی ان کے ایک مُد اور اس کے حصہ کو نہ پا سکے گا (یعنی ان کے ثواب کو)۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← داود بن الزبرقان ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1087

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1088

1088 - حدثنا سريج حدثنا أبو حفص الأبار عن محمد بن جحادة عن عطية Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أشد الناس عذابا يوم القيامة إمام جائر K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن سب سے زیادہ سخت عذاب ظالم بادشاہ کو ہو گا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ، ← سُرَيْجٌ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1088

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1089

1089 - حدثنا أبو معمر حدثنا عبد العزيز بن محمد عن أبي طوالة عن نهار العبدي Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يسأل العبد يوم القيامة حتى يسأله : ما منعك أن رأيت المنكر أن تنكره ؟ فإذا لقن الله عبدا حجته قال : يا رب رجوتك وخفت الناس K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بندہ سے قیامت کے دن پوچھا جائے گا یہاں تک کہ اس سے پوچھا جائے گا کہ تجھے کس نے روکے رکھا جب تو نے برائی کو دیکھا اس کو روکا نہیں۔ جب اللہ بندہ پر اپنی دلیل مکمل کرے گا ۔ وہ بندہ عرض کرے گا: اے رب ! میں تجھ سے امید رکھتا ہوں اور لوگوں سے خوف رکھتا ہوں۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← نَهَارِ الْعَبْدِيِّ، ← أَبِي طُوَالَةَ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو مَعْمَرٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1089

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1090

1090 - حدثنا الحسن بن عمر بن شقيق حدثنا أبي عن إسماعيل بن مسلم عن الأعمش عن عطية Y عن أبي سعيد الخدري قال : دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم وهو في بيت أم سلمة وهو يصلي في ثوب واحد متوشحا به K إسناده ضعيف

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی کپڑے میں لپٹ کر نماز پڑھ رہے تھے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطِيَّةَ، ← الْاَعْمَشِ ← إسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← أَبِي ← الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1090

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1091

1091 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا ابن أبي عبيدة عن أبيه عن الأعمش عن أبي صالح Y عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا قدست أمة لا يعطى الضعيف فيها حقه غير متعتع K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ امت پاک نہیں کی جائے گی (جس میں) کمزور کو اس کا حق نہ دیا جائے فائدہ اُٹھائے بغیر۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← أَبِيهِ ← ابن أبي عبيدة ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1091

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1092

1092 - حدثنا أبو بكر حدثنا عبد الله بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد Y عن أبي سعيد قال : إن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الأنصار شعار والناس دثار ولولا الهجرة كنت امرءا من الأنصار K إسناده صحيح

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار میں نیکی بدن کے ساتھ لگی ہوتی ہے اور لوگ اوپر کے کپڑے کی مانند ہیں' اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک آدمی ہو تا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ← عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1092

مسند أبي يعلى · من مسند أبي سعيد الخدري ‹ من مسند أبي سعيد الخدري · حديث 1093

1093 - حدثنا أبو بكر حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جهضم بن عبد الله عن محمد بن إبراهيم عن محمد بن زيد عن شهر بن حوشب Y عن أبي سعيد الخدري قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن شرى ما في بطون الأنعام حتى تضع وعما في ضروعها إلا بكيل وعن شرى العبد وهو آبق وعن شرى المغانم حتى تقسم وعن شرى الصدقات حتى تقبض وعن ضربة الغائص K إسناده ضعيف جدا

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس چیز کو خریدنے سے جو ابھی پیٹ میں ہو یہاں تک کہ پیدا ہوجائے اور اس سے جو تھنوں میں ہو' مگر اندازے سے اور بھاگے ہوئے غلام کو' مال غنیمت کو تقسیم سے پہلے اور صدقات قبضہ سے پہلے اور غوطہ خور کا غوطہ بیچنا (یعنی اس میں مچھلی پکڑے گا)۔

ضربة الغائص إسناده ضعيف جدا ← شرى الصدقات حتى تقبض ← شرى المغانم حتى تقسم ← شرى العبد وهو آبق ← شِرَى مَا فِي بُطُونِ الْأَنْعَامِ حَتَّى تَضَعَ، وَعَمَّا فِي ضُرُوعِهَا إِلَّا بِكَيْلٍ» ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← جَهْضَمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أَبُو بَکْرٍ

Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Abu Saeed Al-Khudri › Chapter · Hadith 1093

chevron_left Previous
1…9101112
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
1. Musnad Abu Bakkr Al-Siddiq - RA
    1. Chapter
2. 2- Al-Hamzah with Faa'a
    2. Chapter
3. Musnad Ali bin Abi Talib - RA
    3. Chapter
4. Musnad Talha bin Obaidullah
    4. Chapter
5. From the Musnad Zubair bin Al-Awam
    5. Chapter
6. Musnad Saad bin Abi Waqas
    6. Chapter
7. From the Musnad Abdul Rahman bin Auf
    7. Chapter
8. Musnad Abu Ubaidah bin Al-Jarrah
    8. Chapter
9. From the armrest of Abu Juhaifa
    9. Chapter
10. Musnad Abi Tufail
    10. Chapter
11. The rest of Musnad Abdullah bin Anis
    11. Chapter